نماز میں سورۂ فاتحہ احادیث صحیحہ، آثار صحابہ و اقوال آئمہ کی روشنی میں

میں سورۂ فاتحہ صحیحہ، آثار و آئمہ کی روشنی میں

 

مصنف : کرم الدین سلفی

 

صفحات: 112

 

کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ کے بعد سب سے اہم رکن ہے۔ اس کی فرضیت اور اجماع امت سے ثابت ہے۔ شب کے موقع پر امت محمدیہ کو اس خداوندی سے نوازہ گیا۔ نماز کفر و ایمان کے درمیان ایک امتیاز ہے۔ دن اور رات میں پانچ مرتبہ باجماعت نماز ادا کرنا ہر پر فرض اور واجب ہے، لیکن نماز کی قبولیت کی شرط اول یہ ہے کہ وہ نبی کریمﷺ کے نماز کے موافق ہو۔ نماز کے مختلف فیہ میں سے ایک مختلف فیہ فاتحہ پڑھنے کا بھی ہے کہ نماز میں مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے گا یا نہیں۔ کتاب و کے کے مطابق فاتحہ ہر فرض و نفل نماز کی ہر رکعت میں پڑھنا فرض اور واجب ہے خواہ نمازی منفرد ہو، امام ہو یا مقتدی، کیونکہ فاتحہ کے بغیر نماز نا مکمل و ناقص ہے۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا: “لا صلوٰۃ لمن لم یقراء بفاتحۃ الکتاب” اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے فاتحہ نہ پڑھی۔ زیر کتاب”نماز میں سورۃ الفاتحہ” جو کہ فاضل مصنف کرم الدین سلفی کی فرضیت فاتحہ پر بے مثال تصنیف ہے۔ جس میں موصوف نے صحیحہ، آثار و اقوال کی روشنی میں یہ بات ثابت کی ہے کہ نماز میں فاتحہ پڑھنا ہر نمازی پر فرض اور واجب ہے خواہ وہ نمازی منفرد ہو یا جماعت کی حالت میں۔ تعالیٰ سے ہےکہ وہ فاضل موصوف کی محنت کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(نماز نبوی)

 

عناوین صفحہ نمبر
امام کے پیچھے مقتدی کے لیے پڑھنے کا ثبوت صحیحہ سے۔۔۔ 43 احادیث 5
قرأءت فاتحہ خلف الامام کا ثبوت آثار صحابہؓ سے ۔۔۔ آثار 46 42
قرأت فاتحہ خلف الامام کا ثبوت تابعینؒ تبع تابعینؒ سے۔۔۔ حوالہ جات 61 61
قرأت فاتحہ خلف الامام کا ثبوت مجتہدین سے۔۔۔ حوالہ جات ائمہ 61 72
قرأت فاتحہ خلف الامام کا ثبوت و امام محمدؒ اور فقہاء و حنفیہؒ اور اولیائے عظام سے۔۔۔ 30 79
حنفیہ کے تمام کے متعلق مولانا عبد الحیؒ حنفی کا فیصلہ 100
جنازہ اور سورۂ فاتحہ۔۔۔25 100

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply