نقوش ابو الوفاء

نقوش ابو الوفاء

 

مصنف : ابو یحیٰ امام خاں نوشہروی

 

صفحات: 340

 

مولانا ثناء اللہ امرتسری ہندوستان کے مشاہیر علماء میں سے تھے۔آپ خوش بیاں مقرر، متعدد تصانیف کے مصنف اور بے باک مناظر تھے۔مذہبا اہل حدیث  مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔آپ نے اپنی تعلیم ہندوستان کی دو عظیم درسگا ہوں دیوبند اور مدرسہ فیض عام سے حاصل کی۔آپ نے سند فراغت حاصل کرنے کے بعد سب سے پہلے قادیانیوں کے خلاف صف آرائی کی  ۔ اللہ کے فضل سے طویل محنت سے اس میں کامیاب اور سرخرو ہوئے۔ مزید برآں آپ نے آریوں ، عیسائیوں کے خلاف بھی کا م کیا۔ ساتھ ساتھ آپ میدان سیاست میں بھی  ایک  حدتک قدم رنجہ ہوتے رہے۔ مولانا جماعت اہل حدیث کا غازہ  ہیں۔ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ صفات الٰہی میں آپ تاویل کے منہج  کو اپنا بیٹھے تھے۔اللہ آپ کو جوار رحمت میں  جگہ نصیب فرمائے۔زیرنظر کتاب مولانا کے سیرت و سوانح ان گونا گوں پہلوؤں کو واضح کرتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
آغاز سخن از مرتب 13
مقدمہ 13
حرفے از سید سلیمان ندوی مرحوم 16
تاریخ وفات مولانا ثناء اللہ ( نظم) 20
خود نوشت حالات 21
فراغت کے بعد 23
تصانیف کی پہلی شاخ 24
رد عیسائیت 24
اخبار اہلحدیث کا اجراء 29
اہلحدیث یا عمل بالحدیث کیا ہے 32
ہندوستان میں عمل بالحدیث کس طرح پھیلا 33
کیا مولانا اسماعیل شہید مقلد تھے ؟ 46
سردار اہل حدیث 53
مناظروں کا طریق اصلاح 65
نواب جنرل عمر حیات ٹوانہ 72
مخالفین سے حسن سلوک 75
آریوں کے امر تنقیح 83
بحث تناسح 89
شادی بیوگان اور نیوگ 93
نکاح آریہ 95
تعداد ازواج 97
آریہ سماج اور مولانا ثناء اللہ 108
حکیم نورالدین قادیانی اور مولانا ثناء اللہ 136
الہامی کتاب ( تحریری مناظرہ) 156
مقروض کے ساتھ حسن سلوک 170
سیاست میں 172
قانون فوجداری ودیوانی 172
مرد او ر شہادت 172
کیا مسلمان ہندوؤں کو گائے کا گوشت کھلاتے ہیں؟ 183
حضرت محمد ﷺ کی بابت پیش گوئی سام دیا میں 189
حضرت مسیح کے الفاظ 196
حل المشکلات 203
معقولات حنفیہ کے لکھنے کی وجہ 207
اہل حدیث کا مذہب 210
فقہ اور فقیہ 218
اجتہاد و تقلید 223
علم اصول کی تعریف 224
قیاس کے خلاف علماء 226
تقلید کی تعریف توضیح اور تمثیل 236
سلف کا طریق عمل 245
سلف کون ہیں؟ 246
تقلید شخصی 246
حجیت حدیث کے دلائل 251
حدیث نبوی اور تقلید شخصی 254
اصول الفقہ 272
مجدد بریلوی کا ایک نیا فتویٰ 283
گستاخ کون ہیے پیر یا مرید 288
العدن کے نامہ نگار 295
مسئلہ رفع الیدین پر مناظرہ 298
تصوف اور اس کی حقیقت 299
پیر جماعت علی شاہ علی پور 309
خلیفہ قادیان کی غلط بیانی 320
قادیانی مشین 328

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like