نقوش اقبال

نقوش اقبال

 

مصنف :

 

صفحات: 322

 

یہ کتاب عظیم مفکر مولانا ابو الحسن ندوی ؒ کی تصنیف ’روائع اقبال‘کا قالب ہے ۔اس میں مولانا موصوف نے کی اہم نظمون اور متفرق اشعار سے اسلام کی بنیادی تعلیمات ،ان کی اور ملت اسلامیہ کی تجدید واصلاح،مغربی تہذیب اور اس کے علوم وغیرہ کے متعلق اقبال کے افکار وخیالات کا خلاصہ اور لب لباب پیش کر دیا ہے۔جس سے اس کے اہم رخ سامنے آجاتے ہیں ۔کتاب کے بعض مندرجات سے اختلاف ممکن ہے لیکن بحثیت مجموعی یہ انتہائی مفید کتاب ہے ۔مختصر ہونے کے باوصف یہ کتاب اقبال کے مقصد،پیام اور افکار وتصورات کو سمجھنے کے لیے بالکل کافی ہے ۔اقبال کو خاص طور پر ان کے دینی رجحان اور دعوتی میلان کی روشنی میں دیکھنے کو کوشش اب تک بہت کم ہوئی ہے ۔زیر کتاب میں اقبال کے قلب وروح تک پہنچنے اور اس کی چند جھلکیاں دکھانے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ طبع چہارم 5
دیباچہ طبع دوم 9
’’نقوش اقبال‘‘مبصرین کی میں 11
مقدمہ 13
کچھ کے بارے  میں 25
میرا تعلق اقبال اور ان کے فن سے 31
شاعر اقبال ؒ وخدمات 43
اقبال کی شخصیت کے تخلیقی عناصر 51
اقبال اور مغربی تہذیب وثقافت 70
مغربی تہذیب اور مسلم ممالک 79
اقبال اور عصری نظام 85
مغربی نظام 85
عصری دانش گاہوں کا ظلم عظیم 86
اقبال کا نظریہ وفن 97
اقبال اور لطیفہ 103
’’ کامل‘‘اقبال کی نگاہ میں 116
مرد مومن کا مقام 134
ابلیس کی مجلس شوری 141
قرطبہ 168
اقبال اور مسئلہ 195
مسافر غزنی و افغانستان 201
طارق کی 207
ساقی نامہ 214
ابو جہل کی نوحہ گری 225
شکوہ اور مناجات 263
اقبال اور قومیت وطنیت 272
عورت اقبال کے کلام میں 282
کلام اقبال میں تاریخی وشارات 293

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply