اسماء الرسول

اسماء الرسول

 

مصنف : محمد ایوب سپرا

 

صفحات: 239

 

محمد ﷺ  کا نام نہ صرف تمام مسلمانوں کے ہاں نہایت عزت واحترام والا ہے بلکہ تمام مخلوقات میں اس اسم کونہایت افضل واکمل جانا اور توقیر کی نظر سے دیکھا گیا ہےاہل ایمان نے جس قدر اس اسم گرامی کی توقیر کی  وہ اظہر من الشمس ہے ،دوسرے مذاہب والوں نےبھی اس  نام کونہایت عزت واحترام کے ساتھ پکارا او رنظریاتی مخالفت کے باوجود اس میں کوئی بگاڑ پیدا نہ کیا اللہ تعالی نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید  میں  رسول اللہ ﷺ کو کئی مقامات پر مخاطب فرمایا لیکن جب بھی آپ کا ذکر خیر آیا اکثر کسی صفاتی نام سے پکارے گئےجیسے اے رسول،اے نبی،اےاوڑھ لپیٹ کر سونے والےوغیرہ یہ اللہ تعالی کی خاص محبت وشفقت ہے اپنے اس بندے اور رسول کے ساتھ جس کا ذکر خیر اس کتاب میں ہوگا۔اور یہ مختصر کتابچہ آپ ﷺ کے ذاتی وصفاتی ناموں پرمشتمل  ہے ناموں کےساتھ  ساتھ ان کے معانی اور مفاہیم کو بھی اجاگر کیا ہے جس سے آگاہی ہر اس آدمی کے لیے ضروری ہے جو نبی ﷺ سے محبت کا دعوی کرتاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمۃ المؤلف 9
اسماء الرسول اور اس کے معانی 20
حضرت محمد(ﷺ) کاخاندان 23
حضرت محم(دﷺ )کی ازواج مطہرات 28
حضرت محمد(ﷺ) کی ذریت 31
سیرت طیبہ۔ماہ وسال کے آئینہ میں 34
اسماء الرسول (ﷺ) (پیارے رسول کے پیارے نام)
محمد 43
احمد 46
حامد 49
القاسم 53
عبداللہ 56
المصطفی 59
النبی 62
رسول اللہ 65
نبی الرحمہ 68
الداعی الی اللہ 71
خاتم المرسلین 74
خاتم النبیین 77
رحمۃ اللعالمین 80
برہان 84
الامی 86
عبدکریم 89
المزمل 91
المدثر 94
الشاہد 97
البشیر 99
المبشر 101
النذیر 103
سراج منیر 106
رسول الرحمہ 110
الخازن 112
المعلم 115
الھادی 117
صابر 120
حلیم 123
الصادق المصدوق 125
الامين 127
الماحي 129
الحاشر 131
العاقب 133
سید الانبیاء 135
فاتح 137
الحاکم 139
سیدالناس 141
رؤف 143
رحیم 145
مبارک 147
الشافع 150
المطاع 153
المتوکل 156
قثم 158
مشفع 160
خیر البشر 163
افضل الانبیاء 165
رسول کریم 167
المقفی 169
مبین 172
مطیع 174
نبی الملحمہ 176
الاکرم 178
المذکر 180
خلیل اللہ 182
مجتبی 184
اجودالناس 186
مزکی 188
شہید 190
شارع 192
المصدق 194
خطیب الانبیاء 196
الروح الحق 198
امام الانبیاء 200
خیرالانام 202
صاحب 204
عادل 206
النور 209
منصور 211
حبیب اللہ 213
نعمت اللہ 215
طیب 217
طاہر 219
صادع 221
امام المرسلین 223
مصباح 225
مبلغ 227
سید الابرار 229
نبی التوبہ 231
اختتام اور دعا 234
فہرست مصادر 235
ضروری یادداشت 237

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like