پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں

پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 558

 

اللہ تعالی نے انسان کو بہترین قالب اور شکل وصورت میں پیدا فرمایا ہے۔ اور پھر اس کے حسن کو دوبالا کرنے کے لئے اس میں جذبہ آرائش بھی ودیعت فرمایا ہے۔نیز اپنے آپ کو آراستہ کرنے کا ایک سے ایک سلیقہ بھی دیا ہے۔چنانچہ انسان شروع ہی سے زینت وآرائش کے مختلف طریقے استعمال کرتا رہا ہے۔جب سیدنا آدم اوراماں حوا کو جنت سے نکالا گیا اور وہ جنتی لباس  سے محروم ہو گئے تو انہوں نے بے ساختہ اپنے جسموں پر درختوں کے پتے لپیٹنا شروع کر دئے۔یہ واقعہ جہاں اس بات کو واضح کرتا ہے کہ شرم وحیا انسان کی فطرت کا بنیادی عنصر ہے، وہاں یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انسان کی کی فطرت میں لباس وپوشاک کی خواہش رکھی گئی ہے۔اور لباس صرف جسم کو چھپاتا ہی نہیں بلکہ انسان کے لئے باعث زینت بھی ہے۔عصر حاضر میں خوبصورتی  میں اضافے کے لئے بے شمار مصنوعات سامنے آ چکی ہیں۔ان میں سے ایک “پلاسٹک سرجری” ہے، جس میں جسم کے ایک حصے سے چمڑہ، گوشت یا ہڈی لے کر جسم کے دوسرے حصے میں پیوست کر دیا جاتا ہے۔اس کا مقصد کبھی اپنی شناخت کو چھپانا، کبھی کسی عیب کو دور کرنا، کبھی جسمانی تکلیف کا ازالہ کرنا اور کبھی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب”” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے اٹھارہویں فقہی سیمینار منعقدہ 28 فروری تا 2 مارچ 2009ء میں پلاسٹک سرجری کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
باب اول :تمہیدی امور
سوالنامہ 15
تجاویز 17
تلخیص 18
عرض مسئلہ 49
باب دوم :تعارف موضوع
پلاسٹک سرجری ۔اسلامی نقطہ نظر 71
پلاسٹک سرجری کی تعریف 76
باب سوم :تفصیلی مقالات
تزیین وتحسین ۔شرعی اصول وحدود 95
اسلام میں  پلاسٹک سرجری کاحکم 139
پلاسٹک سرجری۔تعارف اورشرعی احکام 144
پلاسٹک سرجری اور اس کےاحکام 178
پلاسٹک سرجری ۔اسلام کانقطہ نظر 187
اسلام میں  پلاسٹک سرجری کی حیثیت 211
پلاسٹک سرجری اوراز سرنواصلاحی سرجری ۔دینی نقطہ نظر 223
پلاسٹک سرجری ۔صورتیں اوراحکام 229
پلاسٹک سرجری اوربیوٹی آپریشن کاشرعی حکم 237
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 244
افزائش حسن کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانا 259
پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالنامہ کاجواب 270
پلاسٹک سرجری شرعی حکم 277
پلاسٹک سرجری کےسلسلہ میں اسلام کاموقف 287
آئینہ شریعت میں  پلاسٹک سرجری کی تصویر 292
پلاسٹک سرجری کےشرعی احکام 305
بغرض تجمیل ودفع عیب آپڑیشن کاشرعی حکم 312
آپریشن بغر ض زیبائش وبرائے دفع عیب 319
پلاسٹک سرجری اورشریعت کاموقف 324
پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت 330
پلاسٹک سرجری۔ مسائل واحکام 336
پلاسٹک سرجری اوراسکی شرعی حیثیت 343
عیوب کےازالہ کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانے کاحکم 348
بغرض تجمیل ودفع عیب آپریشن کرانے کاشرعی حکم 353
پلاسٹک سرجری اوراس سے متعلق احکام 358
پلاسٹک سرجری کےشرعی احکام 363
آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب 369
پلاسٹک سرجری اوراسلام 377
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 388
پلاسٹک سرجری سےمتعلق مسائل اوراحکام 391
پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام 396
پلاسٹک سرجری سرجری سےمتعلق چند اہم سوالات 404
پلاسٹک سرجری اروبعض اہم مسائل 419
پلاسٹک سرجری اوراس کاحکم 428
پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالات کےجوابات 442
میڈیکل سرجری شریعت کی نظر میں 449
پلاسٹک سرجری ۔صورتیں اوارحکام 454
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 461
باب  چہارم :مختصر تحریریں
پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت 469
پلاسٹک سرجری اوراس سے متعلق احکام 471
پلاسٹک سرجری سےمتعلق احکام 473
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 474
پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالات کےجوابات 476
پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام 478
آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب 482
خوبصورتی کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانا 484
آپریشن بغرض حسن ودفع عیب 486
آپریشن اس کی صورتیں اوراحکام 489
پلاسٹک سرجری اوراسلام 492
افزائش حسن یادفع عیب کےلیے  پلاسٹک سرجری کرانا 494
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 498
میڈیکل سرجری شریعت کی نظر میں 501
جوابات  بابت  پلاسٹک سرجری 505
پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم 507
پلاسٹک سرجری کرانے کاحکم 509
پلاسٹک سرجری سے متعلق احکام 512
پلاسٹک سرجری سے متعلق سوالات اورجوابات 516
پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام 518
آپریشن برائے تجمیل ودفع عیب 522
پلاسٹک سرجری کےسلسلہ میں اسلام کاموقف 533
پلاسٹک سرجری مسائل واحکام 533
آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب 534
پلاسٹک سرجری کےاحکام 535
پلاسٹک سرجری کاآپریشن کرانا چاہیے کہ نہیں 536

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like