قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر

قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر

 

مصنف : محمد مسعود عالم صفدر اوکاڑوی

 

صفحات: 438

 

اصولِ حدیث پر  حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے  پہلی اور اہم  تصنیف نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر  ہے  جو علمی حلقوں میں مختصر نام نخبة الفکر سے  جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے  پیش نظر اکثر مدارس دینیہ   میں  شاملِ نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں  ابن حجر  نے  علومِ  حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے  ۔حدیث اوراصو ل میں  نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علمِ  لغت میں خلیل بن احمد  کی  کتاب العین  کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول  حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں  لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن  حجر نے ہی  اس کتاب کی  شرح  نزهةالنظر فی توضیح نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر کے نام سے لکھی جسے   متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے  بعد  کئی اہل علم  نے  عربی اردو  زبان  میں  نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر نظر کتاب ’’ قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر‘‘  مولانا محمد محمود عالم صفدر اوکاڑی کی  کاوش ہے  ۔شارح  نے اس  میں  حل کتاب کےعلاوہ  شوافع کےاصولِ حدیث کے ساتھ ساتھ حنفیہ کے اصول حدیث کو بیان کیا ہے ۔ مصنف اگرچہ بریلوی  حنفی ہیں ۔ محض اس لیے اس کتاب کوکتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے اگر اس کتاب میں جمہورمحدثین کےاصولِ حدیث  کے  خلاف کوئی چیز ہو  تو  ماہرینِ حدیث واصول حدیث  اس پر جرح و نقد کرسکیں ۔ کیونکہ عام طور پر  حنفی مسلک کی کتب  سلفی علماء  طلباء کے ہاں دستیاب نہیں ہوتیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ کتاب 34
اصطلاحات حدیث 34
تصانیف اصطلاحات حدیث 34
مولفین اصول حدیث 36
تعارف ابن الصلاح 41
سبب تصنیف کتاب 43
تعریف حدیث 46
علم حدیث کا موضوع 46
خبر کی اقسام 48
حدیث متواتر 50
کچھ اہم قواعد اصول 52
اقسام تواتر 60
عبارات کاحاصل 61
تواتر طبقہ 62
تواتر تعامل 63
تواتر اسنادی 63
تواتر معنوی 63
تواتر پر اہم واقعہ 66
علم بد یہی ونظر ی میں فرق 72
تواتر مشہور 80
مشہور کے منکر کا حکم 80
عزیز 87
تعارف ابن رشید 92
ایک اہم بحث 94
حجیت خبر واحد کے دلائل 97
غریب کی اقسام 99
چند اصول وضوابط 102
فرد مطلق فرد نسبی 124
مرسل اور منقطع کے درمیان فرق 129
پہلی تقسیم خبر مقبول 132
صحیح لذاتہ 133
ضبط کی اقسام 134
حدیث متصل 135
تفاوت مراتب صحیح 136
اصح الاسانید 137
اصح الاسانید فیہ عند الامام اعظم 139
کیا صحیح بخاری اصح الکتب ہے؟ 146
اسناد عالیہ 157
ثنائیات امام اعظم 161
ثلاثیات امام اعظم 161
حسن لذاتہ 168
حسن لغیرہ 171
امام ترمذی کے قول کی وضاحت 173
زیادۃ ثقہ 175
شاذو محفوظ 179
عجیب واقعہ 180
معروف ومنکر 182
فرق مابین شاذ ومنکر 182
متابعت 183
تعریف متابع اور اقسام 184
شاہد 186
الاعتبار 187
تقسیم حدیث مقبول 188
مختلف الحدیث 189
ناسخ ومنسوخ 192
تعریف نسخ اور علامات 192
رفع تعارض کی انواع 197
معلق 200
فرق معلق اور معضل 200
اقسام معلق 201
تعدیل مبہم 202
مرسل 205
حکم مرسل 206
مرسل سے احتجاج کے دلائل 231
مرسل کی چار قسمیں 231
دلیل شوافع 232
ابطال دلیل شوافع 232
فیصلہ ابوداؤد 236
سقوط کی اقسام 243
مدلس 244
مدلس کا حکم 245
مدلس اور مرسل خفی میں فرق 246
مراتب رواۃ 247
وجوہ طعن 253
خبر مردود بلحاظ طعن راوی 254
موضوع 256
معرفت موضوع کے قرائن وعلامات 258
وضع کا حکم 260
معلل 263
پہچان حدیث معلل 263
مدرج الاسناد 268
مقلوب 272
المزید فی متصل الاسانید 273
مضطرب 274
مصحف 275
محرف 275
اختصار الحدیث 277
روایت بالمعنی 278
غریب الحدیث 280
مشکل الحدیث 287
مجہول راوی 288
راوی قلیل الحدیث 291
صحابی کی جہالت صحت حدیث کے لیے مضر 292
بدعت 296
اقسام بدعت 296
سوء حفظ 298
متابع 299
حسن لغیرہ 299
تقسیم خبر با عتبار سند 301
مرفوع 302
اقسام مرفوع 302
مرسل 314
صحابی کی تعریف 317
تابعی 318
مخضر مین 318
مقطوع اور منقطع میں فرق 322
اثر اور مسند میں فرق 322
مرفوع موقوف 324
علو نسبی 326
عالی سند کا فائدہ 327
دو عالی سندوں کا ذکر 327
موافقت 329
بدل 329
مساوات 330
روایت لاقران 332
مدبج 334
روایت الاکابرعن اصاغر 334
السابق والاحق 334
من حدیث ونسی 340
حدیث مسلسل 342
صیغ اداء 343
انباء 349
حدیث متعن 349
اجازت بالمشاقہ 350
مناولہ 351
وجادہ 352
معرفت الاسماء 415
معرفت اسماء المجرد 418
اسماء رجال پر تصنیف شدہ کتب کی تاریخ 418
اسماء المفرد 426
الکنی والانساب والالقاب 427
معرفت الموالی 428
معرفت الاخۃ الاخوات 429
معرفت اداب الشیخ 431
معرفت سن التحمل والاداء 432
صفۃ کتابۃ الحدیث 433
صفۃ عرضیہ وسماعیہ 433
الرحلۃ فیہ 434
معرفۃ سبب الحدیث 435
خاتمۃ الکتاب 436
التماس 436

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like