قضا نماز اور قضا عمری

قضا اور قضا عمری

 

مصنف :

 

صفحات: 24

 

تعالی نے ہر پر وقت مقررہ پر ادا کرنا فرض قرار دے دیا ہے۔اگر کوئی مسلمان کسی شرعی عذر کی بناء پر وقت مقررہ پر نماز ادا نہ کر سکے تو اجازت ہے کہ وہ اپنی اس رہ جانے والی نماز کو بعد میں قضا کر کے پڑھ لے۔اور اگر کسی مسلمان نے کئی روز یا کئی ماہ یا کئی سال تک نماز نہ پڑھی ہو تو یہ بہت بڑا گناہ ہے اور دائرہ سے خارج کر دینے والا عمل ہے۔ایسے شخص پر واجب ہے کہ وہ اپنے اس گناہ سے کرے اور بارگاہ الہی میں آ کر وقت پر نمازیں پڑھنا شروع کر دے۔اتنے لمبے عرصے تک جان بوجھ کر نہ پڑھنے سے توبہ واجب ہو جاتی ہے اور ان رہ جانے والی نمازوں کی قضا نہیں ہو گی۔بعض لوگوں نے ایک خود ساختہ اصطلاح “قضا عمری ” گھڑ رکھی ہے ۔اور زیادہ عرصے تک نمازیں نہ پڑھنے والے کو اس خود ساختہ اصطلاح کے مطابق قضا کرنے کا فتوی دیتے ہیں،حالانکہ میں اس کی کوئی اصل موجود نہیں ہے۔ زیر کتاب ” قضا نماز اور قضا عمری “معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے قضا کی حقیقت بیان کرتے ہوئےقضا عمری کی خود ساختہ اصطلاح کا پوسٹ مارٹم کیا ہے۔ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ محمد مسعود عبدہ ﷫ کی اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن میں بمع فیملی رہائش پذیر رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کی اہمیت 5
وقت پر ادا نہ کر سکنے کے شرعی عذر 6
میں شمولیت کی وجہ سے رہ جانا 7
نیند کی وجہ سے نمازرہ جانا 8
بھول کر رہ جانا 9
ایک رکعت برابر کسی کا وقت پالینا 10
قضا اگلے دن کی نماز کے ساتھ پڑھنا 10
فوت شدہ سے پہلے موجودہ وقت کی نماز پڑھ لینا 10
قضا ادا کرتے وقت صرف فرض یا بھی؟ 11
اگر جمع کی قضا ہو جائے 12
رویت کا پتا نہ چلنے پر کی رہ جانا 12
قضا کی اذان، اقامت اور جماعت 13
اگر صرف سنتیں چھوٹ جائیں 14
مسلسل نہ پڑھنے کے خود ساختہ بہانے 14
گزشتہ عمر کی نمازیں قضا پڑھنے کا حکم 18
چھوڑی ہوئی نمازوں کا کفارہ 18
جان بوجھ کر کوئی ایک چھوڑ دینا 18
قضا عمری 19
قضا عمری فرض نمازوں میں کوتاہی کا کفارہ 19
کیا کا فدیہ کفارہ، نیابت ہے؟ 20
فوت ہونے والے کے ذمہ نمازوں کا حکم 21
کسی دوسرے کے لیے پڑھنا 21

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...