قاضی محمد سلیمان منصور پوری

قاضی محمد سلیمان منصور پوری

 

مصنف :

 

صفحات: 499

 

برصغیر کے افق پر انیسویں صدی کے نصف اوًل کے بعد چار سلیمان ایسے طلوع ہوئے ، جنہوں نے اپنے اپنے دائرہ علمی میں ایک امتیاز اور اختصاص  حاصل کیا۔شاہ سلیمان پھلواری، سید سلیمان اشرف، اور قاضی سلیمان منصورپوری۔چاروں ملت اسلامیہ برصغیر کی علمی محفل کے گوہر شب چراغ تھے۔ان کی سرگرمیوں سے تہذیب کو ایک نکھار اور وقار میسر آیا مگر ان میں قاضی محمدسلیمان کی شخصیت میں جو دلآویزی ، خاندانی وجاہت، علمی انہماک ، تدبر و تفکر، و اطوار، زہد و ورع ، فہم و فراست ، امانت و دیانت ، تعلیمی اور تحقیقی استعداد کتاب و کا ذوق اور عملی و کردار کے نقوش دکھائی دیتے ہیں۔آپ ؒ نے ایک مجاہد خاندان میں آنکھ کھولی۔اور کئی ایک موضوعات  پر متعدد تصانیف لکھیں۔ جن میں سے النبی ﷺ کو بالخصوص موضوع بنایا ہے۔سکھ اور انگریز حکومت کے ماتحت زندگی بسر کی اور و فکر آبیاری  میں مشغول رہے۔ قاضی  صاحب کی و تربیت مشرقی میں ہوئی۔آپ ؒ طبعا بہت ذہین و فطین تھے۔اس پر مستزاد یہ تھا کہ  آپ ؒ کے ذوق مطالعہ نے چارچاند لگا دیے۔علوم دینیہ اور ادبیات  بھر پور استفادہ فرمایا۔زیرنظر کتاب قاضی  صاحب کی سوانح پر ایک جامع دستاویز ہے۔ جسے مولانا اسحاق بھٹی صاحب نے بڑی عرق ریزی  سے تیار کیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
حرف اول 11
حرفے چند 21
پہلا باب خاندانی پس منظر 37
دوسرا باب قاضی صاحب کے آبائی ودن بڈھیمال کے چند اصحاب تدریس 47
تیسرا باب ریاست پٹیالہ کے چند علمائے کرام 51
چوتھا باب کچھ ریاست پٹیالہ کے بارے میں 57
پانچواں باب قاضی محمد سلیمان ولادت اور مقام و مرتبہ 65
چھٹا باب مولانا عبدالعزیز کوموی اور ان کا خاندان 75
ساتواں باب محکمہ میں ملازمت 85
آٹھواں باب محکمہ عدلیہ میں 89
نواں باب والی ریاست کے نزدیک احترام و اعتماد کی چند مثالیں 99
دسواں باب عظیم شخصیت اور موثر ترین باتیں 117
گیارھواں باب درس کا التزام 131
بارھواں باب حلم و اخلاق کا پیکر حسین 141
تیرھواں باب چند اہم 153
چودھواں باب چار اور ان کی تعبیر 177
پندرھواں باب قاضی صاحب کے چند جلیل القدر معاصرین 183
سولھواں باب قاضی صاحب اور غازی محمود دھرم پال 201
سترھواں باب قاضی صاحب مفسر کی حیثیت سے 225
اٹھارھواں باب قاضی صاحب ماہر کی حیثیت سے 255
انیسواں باب قاضی صاحب ماہر کی حیثیت سے 261
بیسواں باب قاضی صاحب بہ حیثیت شاعر 271
اکیسواں باب مطالعہ ادیان 283
بائیسواں باب قاضی صاحب کی تصانیف 297
تئیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد اول 343
چوبیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد دوم 359
پچیسواں باب رحمۃ للعالمین جلد سوم 371
چھبیسواں باب قبولیت اور تاثیر کلام کے چند 379
ستائیسواں باب مصنف رحمۃ للعالمین آغوش رحمت میں 389
اٹھائیسواں باب ملک گیر اظہار تعزیت 399
انتیسواں باب قاضی صاحب کا ایک نایاب خطبہ صدارت 415
تیسواں باب کے اسرار و 429
اکتیسواں باب قاضی عبدالعزیز منصورپوری 437
بتیسواں باب قاضی عبدالرحمن منصورپوری 449
تینتیسواں باب خانوادہ قاضی محمد سلیمان سلمان منصورپوری 453
اشاریہ 467

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply