قرآنی دستور حیات

قرآنی دستور حیات

 

مصنف : ابو یحیٰ امام خان نوشہری

 

صفحات: 303

 

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قرآنی دستور حیات ‘‘مولانا ابو یحییٰ امام خان نوشہروی ﷫ کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے تقریباً 80 قریب موضوعات کو قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں بیان کیا ہے اور کتب حدیث وسیرت سے ماخوذ 439 دلچسپ اسلامی واقعات کو اس کتاب میں جمع کردیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تزکیہ نفس 1
اخلاص 4
خلوص عمل کی چیز نظائر 6
ذکرالہیٰ 9
ذکر الہیٰ کےواقعات 11
احسان 13
خشیت الہیٰ 19
تقوی 22
نصیحت 28
اظہار حق 34
ایفائے عہد 37
عدل وانصاف 44
سخاوت 49
صدقات 57
توکل 61
زکوۃ 65
اطاعت والدین 69
تربیت اولاد 71
صلہ رحمی 78
عفو 81
رحم 85
مساوات 90
باہمی اصلاح 94
غرباکی اعانت 98
مسافر کی امداد 104
مہمان داری 107
مشورہ 110
استقامت 114
صبر 120
اکل حلال 128
امانت 130
ایثار 135
لین دین کےآداب 139
کسب 144
سلام 148
آداب مجلس 151
خوش کلامی 152
شکریہ 153
صداقت 158
توضع 165
بردباری 169
سادگی 175
صفائی 177
شب کی نیند 181
توبہ 184
توبہ رحمت الہیٰ کاسبب اوررزق کی کثرت کاموجب 186
حصہ دوم
نہ کرنےکےکام 187
قطع رحمی 188
قتل ناحق 190
ظلم 194
انتقام 197
چوری 203
بےحیائی 206
بدچلنی 208
سودخوری 213
خیانت 217
ماپ تول میں کمی 223
سوال 226
قسم 229
بدعہدی 233
بدگمانی 239
سرگوشی 242
کذب 244
تمسخر 246
خوش آمد 248
غیبت 251
تکبر 252
غصہ 259
فتنہ فساد 264
کتمان شہادت 269
ریاء 273
اسراف 274
رشوت 276
قمار بازی 280
شراب 283
بخل 286
ترک دنیا 289
اہانت نفس انسانی 293

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like