قرآنی دعائیں ( حنیف یزدانی )

قرآنی دعائیں ( حنیف یزدانی )

 

مصنف : یزدانی

صفحات: 99

 

مجید میں کرام ﷩ کے کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں او ران کے کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے مجید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔ چونکہ اہم عبادت ہے لہذا اسے مشروع طریقے پر ہی کرنا چاہیے ۔ بسا اوقات تعالیٰ سے ان چیزوں کاطلب گار بن جاتا ہے جو اس کےلیے فائدہ مند یا مشروع نہیں ہوتیں۔ اس لیے ہمار ی کو شش ہونی چاہیے کہ ہم اللہ تعالیٰ سے انہی الفاظ میں مانگیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں وحدیث میں سکھائیں ہیں ۔ زیر کتاب ’’ قرآنی دعائیں ‘‘ مولانا یزدانی کی مرتب شدہ ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے مجید کی تمام دعاؤں کو یکجا کر کے انکا وتشریح بھی بیان کردی ہے ۔ اور ساتھ ساتھ زندگی کےمختلف ادوار وحالات میں ان کےپڑھنے کے مواقع بھی ذکر کیے ہیں توحید، رسالت ، اور فضائل ادعیۃ کی اہمیت بھی ساتھ ہی ساتھ اجاگر کی ہے۔اور بعض مقامات پر بعض تفسیری نکات بھی ذکر کیے ہیں تاکہ قاری کو آیت اور کا شان نزول بھی معلوم ہوجائے ۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1968ء میں شائع تو اسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تھوڑے عرصہ میں اس کےکئی ایڈیشن ہوئے ۔ زیر ایڈیشن 1972ء میں شائع ہوا۔

عناوین صفحہ نمبر
گفتنی 10
قرآنی 12
طلب ہدایت اور استقامت کے لیے جامع 16
شریر لوگوں سے محفوظ رہنے کے لیے 18
نیک کام کی مقبولیت کے لیے 19
دنیا و کی بھلائی کے لیے 19
جب کوئی افسوسناک خبر سنے تو پڑھے 21
کے سپاہی کی 23
فہرست زیر تکمیل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...