رسول اکرمﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق

رسول اکرمﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق

 

مصنف : رضوان اللہ ریاضی

 

صفحات: 285

 

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔ اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
تقدیم 5
مقدمہ 7
مقدمہ 15
گھوڑےکےبھی دوپرا؟ 21
میاں بیوی کےدرمیان دوڑکامقابلہ 23
ہائے میراسرا!!اےعائشہ 24
آپ خوبصورت ہیں یاآپ کی بیویاں 26
شوہرکاسرچوم کرپوچھا 27
اےٹھہری جویہ ابوبکرکی بیٹی 29
اےاپنی جان کی دشمن 32
بیٹی کوچتاونی 34
سیدہ عائشہ ؓپربہتان تراشی اوران کی براءت 36
خوش مزاج بیوی 47
اس کاچہرہ بھی لیپ دوا 48
اس خنجرکاکیاہوگا 49
رسول اکرمﷺ کاپسینہ 50
توتوبڑی ہوگئی 51
شایدتوپہلےشوہرکےپاس جاناچاہتی ہے؟ 52
تیری بیوی نےتوتجھےبھلےہی کاحکم دیاتھا 53
چاندنی رات میں پازیب نظرآگئی 54
میرے خیال میں تواپنےشوہرکےلیے حرام ہوگئی 55
میں نےروزے کی حالت میں ہمبستری کرلی 57
شوہرکی اجازت کےبغیر نفلی عبادت ممنوع ہے 59
کیامجھےمعلوم نہیں ہےکہ وہ جوان آدمی ہے؟ 61
جھاڑپھونک سےعلاج 62
قریشی یاانصاری ہی ہوگا 64
ایک اعرابی کی دعا 65
یہ تواللہ کےلیے ہےمیرےلیے کیاہے؟ 67
دوذبیح کےبیٹے 68
گستاخی پربھی ہنسی 70
گدھےسےگرنےپررسول اکرمﷺ کی ہنسی 71
اےاللہ ہمارےاردگردبرسا 73
بارش کےلیے رسول اکرمﷺکی دعا 74
دل لگی 76
یہ کس نےکیاہے؟ 77
صحابی کوصحابی نےبیچ دیا 79
جنابت کی حالت ہی نمازپڑھادی 82
اجتہاد کی گنجائش 83
پاک مٹی کرنےکےوالی ہے 85
لونڈی ایک اورشرکاءتین 87
کیاآپ کووہ دن یاد ہے؟ 88
مذی سےوضولازم آتاہے 91
بیٹی اورداماد کامقدمہ سن کرا 92
اللہ کی نافرمانی میں امیروں کی اطاعت نہیں 93
آشوب چشم ہےاورکھجورکھارہےہو 94
کیاواقعی یہ تمہاربیٹا ہے 95
اف یہ دوربھی گزرا ہے 97
اصحاب صفہ کو بلاؤ 98
قناعت پسندمحتاج کی فضیلت 101
کس بات کی وجہ سےرونےلگے ہو؟ 103
ہلکی نمازپڑھانےکی تاکید 107
ہندؓکی بات پررسول اکرمﷺکی ہنسی 109
یہ تیرپھینکو 112
خندق کےدن رسول اکرمﷺ کی ہنسی 109
کوثرکیاہےتمہیں معلوم ہے 114
چچاجان آب جتنامال چاہیں لےلیجے 115
مردوں کی خوبصورتی کیاہے؟ 117
سواری پرچڑھتےہوئےرسول اکرمﷺکی ہنسی 118
خیرہی خیر 120
سمندرمیں مجاہدین اسلام 121
ہنسی کےبعد آنسو 123
دل میں کیاپلان بنارہےتھے؟ 125
بچوں سےشفقت کی ایک اعلی مثال 126
انسان کےجوارج بھی وقاردارنہیں 127
بیوی نےاشعارکوقرآن سمجھ لیا 128
شیطان کی کھلواڑ 130
چٹیل میدان میں لشکرکےدھنسنےکی پیشین گوئی 131
وضوسےگناہ جھڑتےہیں 132
زنجیرمیں جکڑےہوئے جنتی 133
مشکل کےساتھ آسانی ہے 134
ابوحنظلہ یہ آپ کہہ رہےہیں 134
آخری جنتی 135
میرے کبیرہ گناہ کدھر گئے 139
سلمہ بیعت کرو 140
ایک عورت کاشوق حج 148
خاتون نےکیاکہا؟ 150
آبگینےٹوٹ نہ جائیں 151
دجال کاخروج 152
کل کی غنیمت کےمتعلق پیشینگوئی 156
دبےلفظوں میں حامی 158
چپکےچپکےنگرانی 159
فقروفاقہ کاخوف نہیں ہے 160
ہربات کی کچھ نہ کچھ حقیقت توہوتی ہےی ہے 161
کھجورکاایک ٹکڑاہی سہی 164
قیافہ شناسی 166
اب آپ کابھوت آتاہےیانہیں 167
محمدکیاتم میراحق ادانہیں کروگے 171
یہ خون دفن کردو 174
بچوں کی بیعت 176
میں ایک دعاچھپارکھی ہے 177
جانورپرھی قصاص 179
رسول اکرمﷺکاپیشاب پینےوالی خاتون 180
یہ کیسےہوسکتاہےجبکہ کہاجاچکا 181
اےمحمدیہ کون ہے 182
بسم اللہ کی برکت 185
یہودیوں کاحیلہ 186
جب زمین ایک روٹی کی طرح ہوجائے گی 187
یہودی عالم کی بات سےآپﷺ کی ہنسی 188
تجھےگرفتارنہیں کیاجاسکتا 189
پھرتوتیراتکیہ بڑاکشادہ ہے 193
آپﷺہدایت نہیں دےسکتے 194
عرفہ کی شام رسول اکرمﷺکی دعا 195
آج کس نےروزہ رکھاہواہے 197
ذلت والاکون اورعزت والاکون؟ 199
عمراس وقت پیچھے ہٹ جاؤ 202
عمر﷜سےشیطان کاخوف 204
رسول اکرمﷺچپ چاپ بیٹھےہوئے ہیں 206
میں کس وجہ سےمسکرایا؟ 209
عمرنےسچ فرمایا 210
برکت نبوی کاایک منظر 213
شایداس کاشوہر غائب ہے 215
اپنےقرضخواہوں کوبلاؤ 217
ناراضگی کی مسکراہٹ 234
کیاآپ میرے بارےمیں کوئی شعرفرمائیں گے 231
ملاقات کےوقت مسکراہٹ 234
میں نےنبی کریمﷺ کاحصہ پی لیا 236
کیاتجھےمیری دعاسےخوشی محسوس ہورہی ہے 239
کیاکیسی ہنسی ہے؟ 240
خلیفۃ المسلمین کی پٹائی 243
رسول اکرمﷺ سےقصاص 245
بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائےگی 246
بچےسےرسول اکرمﷺکی دل لگی 247
اس غلام کو کون خریدےگا؟ 248
وہی نہ جس کی آنکھ میں سفیدی ہے 250
اونٹی کابچہ ہی دوں گا 252
میں نہیں اٹھنےگا 254
میرےچہرےپرکلی پھینکی 256
بچی پیچھےہی رہو 257
بچوں پرشفقت کی اعلی مثال 258
یہاں بچہ ہے 259
بابرداری کرنےوالااونٹ 260
دوکان والے 261
ہاں ہان پورے جسم کےساتھ 262
توسفینہ ہے 263
ابوبکرہ 264
ابوالورد 264
دلہن کی طرح 265
اپنی سوکن کوکیسی پایا؟ 266
اٹھوابوتراب 267
رسول اکرمﷺکی آخری مسکراہٹ 269
مراجع مصادر 271
فہرست عناوین 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like