رسول اکرم ﷺ پیغمبر امن سلامتی

رسول اکرم ﷺ امن سلامتی

 

مصنف : شفیع

 

صفحات: 45

 

اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے “امن وسکون کی زندگی”اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا بردارمذہب لے کر آئے۔ ایک امن وسلامتی والا ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔زیر کتاب(رسول اکرم ﷺ امن وسلامتی) کے مسلک دیو بند کے معروف عالم مولانا شفیع کے ایک خطاب کی مطبوعہ شکل ہے۔جس میں انہوں نے پیغمبر کے اسی وصف اور امتیاز کو بڑے احسن انداز میں پیش کیا ہے۔ تعالی ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
رسول اکرمﷺ پیغبر امن و سلامتی 5
نظریہ اور نظام 8
آنحضرتﷺ کا امی ہونا آپؐ کی شان رسالت کے لیے طرۂ امتیاز بنا 14
اجتماعی کام سے پہلے افراد سازی 20
دعوت کی اشاعت عام 32
ہجرت مدینہ 32
نظام و تربیت 37
دنیوی علوم و اور غیر ملکی زبانوں کی 39
صنعت و حرفت کا انتظام 40
ایک فرانسیسی مسیحی مدبر کی 41
خلاصہ کلام 43

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...