رسول اللہ ﷺ اسوۂ حسنہ تو ہیں، اسوۂ کاملہ کیوں نہیں

رسول ﷺ اسوۂ حسنہ تو ہیں، اسوۂ کاملہ کیوں نہیں

 

مصنف : پروفیسر خالد حامدی

 

صفحات: 51

 

مولانا یکم جنوری 1925ءکو پید ا ہوئے۔ اُنہوں نے اِبتدائی مدرسۃ الاصلاح ’سرائے میر اعظم گڑھ میں حاصل کی ۔شروع شروع میں مولانا مودودی﷫ کی تحریروں سے متاثر ہوکر 1949ء میں جماعت ہند میں شامل ہوئے لیکن 15 سال بعد جماعت اسلامی کوخیر باد کہہ دیا اورتبلیغی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی ۔ 1975ء میں اسے بھی مکمل طور پر چھوڑ دیا ۔مولانا تقریبا دو صد کتب کے مصنف ہیں جو اُردو ،عربی، اورانگریزی میں ہیں اُن کی تحریروں میں مکالمہ بین المذاہب ،اَمن کابہت زیادہ ذکر ملتاہے اوراس میں وعظ وتذکیر کاپہلو بھی نمایاں طور پر موجود ہے ۔لیکن مولانا صاحب کے افکار ونظریات میں تجدد پسندی کی طرف میلانات اور رجحانات بہت پائے جاتے ہیں اُنہوں نے کے بنیادی تصورات کی از سر نو ایسی تعبیر وتشریح پیش کی ہے جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کی اوروہ نہ صرف اس بات کو تسلیم کرتے ہیں بلکہ اپنے لیے اس میں فخر محسوس کرتے ہیں۔اسی لیے مولانا وحید الدین خاں کے افکار ونظریات ، ودینی حلقوں میں زیر بحث رہتے ہیں ۔ان پر شدید تنقید کی جاتی ہے اور کی روشنی میں ان کےابطال کی کاوشیں جاری رہتی ہیں۔اس سلسلے میں دو سال قبل منظر عام آنے والی ڈاکٹر حافظ محمد زبیر (فاضل جامعہ لاہور اسلامیہ ،مدیر ششماہی رشد،لاہور) کی کتاب ’’ مولانا افکار ونظریات‘‘ قابل ذکر ہے۔ زیر کتاب’’ محمد رسول اسوۂ حسنہ توہیں لیکن اسوہ کاملہ نہیں‘‘ سے شائع ہونے والے جریدے ماہنامہ’’ اللہ کی پکار‘‘ کے مدیر جناب ڈاکٹر پروفیسر خالد حامدی صاحب کے ان کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے عصر حاصر کے نام نہاد متجدد روشن خیال حلقے سے تعلق والے وحید الدین کے اس شیطانی فکر کا جائزہ لیا ہے کہ نعوذ باللہ آپ ﷺ کی زندگی اسوۂ حسنہ تو ہے ،اسوۂکاملہ نہیں۔اسوۂ حسنہ کے حوالے سے مولانا وحیدالدین خاں کی گل افشانی کا، جو محاکمہ پروفیسر خالد حامدی نے کیا ہے وہ مدلل بھی ہے اور چشم کشا بھی۔ میں ان کو محترم احمد سرور صاحب ماہنامہ ’’ چشم بیدار‘‘ میں شائع کیا ۔ بعد ازاں پندرہ روزہ ’’المنبر‘‘ فیصل آباد میں بھی ان مضامین کو قسط وار شائع کیا گیا۔توان مضامین کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر صاحب نے نبی کریم ﷺ کی حرمت کے دفاع اور عوام الناس کو اس فتنے سےبچانےکے لیے ان کوخوبصورت کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام تک لانے میں شریک تمام افراد کی کاوشوں کوقبول فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
رسول ﷺ اسوہ حسنہ توہیں ،اسوہ کاملہ کیوں نہیں..؟
حرف تمنا 7
دیباچہ 9
مولانا وحیدالدین خان کے باطل افکار کاعلمی جائزہ 11
کیارسول ﷺ کااسوہ اسوہ کاملہ نہیں ہے 11
غلام احمد کےمشن کی تکمیل 13
او راجتماعی زندگی کی حوصلہ شکنی 15
تو اجتماعیت سکھاتاہے 15
بہکانے کی تدبیریں 17
رسول ﷺ کااسوہ ہی اسوہ کاملہ ہے 18
کیا پرنٹنگ پریس کامحافظ ہے 19
رسالت محمدی ﷺ کو بے اثر بنانے کی کوشش 21
منہاج سے مراد رسول ﷺ ہے 23
خان صاحب کی معنوی تعریف 24
خان صاحب کی بددیانتی 26
سیدنا عیسی ﷤ نےکہا کہ میں تلوار چلانے آیاہوں 28
سیدنا یوسف ﷤ پر تہمت 29
کی گواہی 31
کی گواہی 31
کیاحکومت کرنا مسلمانوں کے لیے ٹھیک نہیں 32
خان صاحب کااسلام 33
حقیقی تویہ ہے 34
کیاصرف عبادتی اعمال کانام ہی ہے 35
غلام احمد اور وحید لدین خان کے درمیان اشتراک 37
وحید الدین کاخودکو مہدی ثابت کرنا 39
مہدی کاظہور وحید الدین کی صورت ہوچکاہے 42
عیسی ﷤ او رجہاد کےمتعلق کاانکار 43
خان صاحب حدث کاانکار کیوں کرنے پر مجبور ہیں 44
غیر معاشرے 45
اسلا می غیرت 46
جمال الدین افغانی ﷫ 47
انتہائی حیران 48
میں کوئی گنجائش نیہں 49
محمدی ﷺ 50
کیارسول ﷺ کااسوہ کاملہ نہیں ہے 51
تہذیب کے ایک متوقع دشمن 52
عالم کی کےلئے ممالک 53

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply