رسول اللہ ﷺ کی مسکراہٹیں

رسول اللہ ﷺ کی مسکراہٹیں

 

مصنف : حافظ عبد الشکور شیخوپوری

 

صفحات: 180

 

سیرت کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے جس کی سج دہج میں ہر پھول کی رنگینی و شادابی دامان نگاہ کو بھر دینے والی ہے۔ یہ گل چیں کا اپنا ذوق انتخاب ہے کہ وہ کس پھول کو چنتا اور کس کو چھوڑتاہے مگر حقیقت یہ ہےکہ جسے چھوڑا،وہ اس سے کم نہ تھاجسے چن لیا گیا۔بس یوں جانیے کہ اس موضوع پر ہرنئی تحقیق وتوثیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانے کی سکت رکھتا ہو، اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتا ہے۔ پھر بھی سیرت پر لکھی گئی بے شمارکتب کسی نہ کسی پہلو سے تشنگی محسوس کراہی دیتی ھیں۔ فاضل مصنف ’’حافظ عبد الشکور شیخوپوری‘‘صاحب نے ذخیرہ احادیث اور مصدقہ تاریخی واقعات کی قوی شہادتوں سے سیرت طیبہﷺ کے موضوع پرنہایت ہی قابل تحسین اورخوبصورت کتاب تألیف کی ہے اللہ ان کی اس کاوشکو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
رسول اللہ ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چد جھلکیا ں 11
ام المومنین حضرت سودہ ؓ زمعہ 23
خدا کی راہ میں شمشیر کومیان سے نکالنے والاپہلاشخص 35
حضرت صہیب رومی ﷜ 37
حضرت جعفر طیار﷜ 40
حضرت خالد بن ولید کےنام ایک پر درد اور آپ کااسلام لانا 42
حضرت اسامہ بن زیدؓ 45
رسول اللہ ﷺ منی ٰ کے ایک خیمہ میں 47
رسول اللہ ؑﷺ اوراہل یثرب کے درمیان ایمان افروزمکالمہ 50
ہجرت رسول اللہ او ربنونجار کی معصوم بچیاں 52
حضرت ابو لبابہ ﷜ 54
غزوہ احدمیں حضرت عمروبن جموح ﷜ کی شرکت ا ور شہادت 57
غزوہ خندق کے دن آپ اتنا ہنسے کہ آپ کےوندان مبارک ظاہر گے 61
حضرت کعب بن مالک انصاری ﷜ 62
اللہ کے رسول اللہ کیا میں پورااندر آجاؤں؟ 69
رسول اللہ ﷺ سفرپر جاتے وقت بعض دفعہ کسی بیوی کو ساتھ لے جاتے تھے 70
حضرت سلمہ بن اکوع﷜ 70
رسول اللہ ﷺ کی پیشانی چومنے والاسعادت مند 74
حضرت سعدبن عبادہ ﷜ 75
حضرت معاذبن جبل ﷜ 76
حضرت نعمان بن بشیر﷜ 77
حضرت عباس بن مرداس ﷜ 78
ابو لہب کے بیٹوں کا اسلام لانا 80
حضرت عکرمہ اور ام حکیم کاایمان افروز واقعہ 82
حضر ت فضالہ ﷜ کااسلام لانا 85
حضرت ضحاک بن سفیان (سیاف رسول ) 86
رسول اللہﷺ او رانصار کے درمیان ایک ایمان افروز مکالمہ 87
طائف کے محاصرہ کادلچسپ واقعہ 89
حضرت ام ایمن ؓ جنتی خاتون 90
کوئی بوڑھی عو رت جنت میں داخل نہیں ہوگی 91
ایک بہادر خاتون 92
حضرت ام سلیم ؓ ا ور خنجر 94
رسو ل اللہ ﷺ کی   بچوں سے شفقت 96
حضرت ہندہ ؓ کارحمتہ للعالمین سے معافی مانگنے کاواقعہ 97
حضرت خولہ ؓ 99
خادم رسول اللہ ﷺ حضرت انس ﷜ کیا کہتے ہیں 101
اس کے ہاتھ اور زبان نے آپ کو تکلیف پہنچائی مگر آپ مسکرادیے 101
یہودی آپ کاخلق دیکھ کرمسلمان ہوگیا 102
’’تم میرے نام پر کسی سے قرض لے لو‘‘ 104
تمہاری شفقت کے کیا کہنے 104
یہ ہاتھ آنحضرت ﷺ کے چہرہ اقدس سے پیچھے ہٹالے وگرنہ یہ واپس نہیں جائے گا 106
مجھے آج تک کوئی بادشاہ ایسا نظر نہیں آیا کہ جس کی عزت اس کے درباریوں کے دلوں میں اتنی ہوجتنی محمد ؐ کے ساتھی اس کی کرتے ہیں 108
ابو ہریرؓ میرے ساتھ چلے آؤ 109
کھجوروں کے ڈھیر میں برکت 110
آپ مسکراتے ہوئے بیدار ہوئے 111
بیٹے کی لاش کو غسل دینے والے سے کہا اس کو ٹھنڈے پانی سے غسل نہ دینا ورنہ یہ مرجائے گا 112
اللہ کے رسول اللہ ﷺ دعاکیجیے اب بارش نہ برسے 112
خداکی رحمت جوش میں آئی تویندہ اپنے گناہ خودگنوانے لگا 113
حضرت انس ﷜ کہتے ہیں ہم آپ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ یکا یک اتنا ہنسے کہ آپﷺ کے مسوڑھے کھل گئے 114
یااللہ آپ شہنشاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ مذاق کرتے ہیں 116
آپ ﷺ نے صبح کی نما ز کاسلام پھیر کر انصار کو دیکھا تو مسکرائے او ر فرمایا تم نے سن لیا ہوگا کہ بحرین سے مال آگیا ہے 119
اس خدا کی قسم جس نے آپ کو نبی بنایا ہے سارے مدینے میں مجھ غریب ہے ہی نہیں 120
آنحضرت ﷺ کاایک قوم پر تعجب 121
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مومن کی بھی کیا ہی عجیب شان ہے ؟ 121
آپ ﷺ ممنبرپر تشریف فرماہوئے توخوشی سےمسکرانے لگے۔ 122
اللہ کے رسول اللہ ﷺ میں ہلاک گیا 124
محبوب خداکی ہراداپر فدا 125
حضرت براء بن عازبؓ 126
دو ،راہ خدا میں ذبح ہونے والوں کی نسل کے رسول اللہﷺ 126
ایک یہودی عالم کاعجیب سوال 128
زاہرؓ ہمارا جنگل ہے او رہم اس کے شہر ہیں 128
جنت میں ایک کاشت کار کی خواہش کی تکمیل 129
اللہ کے رسول اللہﷺ کس بات پر مسکر ارہے ہیں 130
آپ ﷺ کی ایک صحابیہ نے خوش طبعی 131
آپﷺ نے فرمایا بتاؤ تمہارے ماموں کی بہن تمہار ی کیا لگی 131
رسول اللہﷺ جانثاروں کی محفل میں 131
حضرت عماربن یاسرؓ 132
خلیل رسول اللہ ﷺ 133
حضرت ارقم بن ابی الارقم 136
حب عرب کے دور دیوار سےاسلام کی مخالفت ہورہی تھی 137
ہجرت کے سفر میں چند خوش نصیبوں کاسلام لانا 138
کاشانہ رسول اللہ ﷺ پر پہرا 138
مسجدنبوی کی تعمیر 140
ہجرت کے بعد مسلمان گھرانوں میں پہلے بچے کی ولادت 141
حضرت طلحہ ؓ بن البراء 142
حب رسول اللہ ﷺ او راطاعت رسول اللہﷺ 142
جنگ بدر سے پہلے 144
دشمن سے لڑنے کاایک مستحسن طریقہ 146
رسول رحمت ﷺ کاایک بدری جاں نثار 146
غزوہ بد رکا ایک شریف قیدی 147
قتل کے ارادہ سے آنے والامسلمان بن کرلوٹا 149
رحمت عالم کو پانی کاپیالہ پیش کرنے والا جاں نثار 152
قرآن کاسب سے بڑاقاری 152
وہ جس کی قراءت سن کرچلتے پاؤں رک جاتے 153
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ (مفسرقرآن) 154
ایک شب بیدار کے لئے حضور کی دعا 156
مسجد کو روشن دیکھ کر چہر ہ مبارک خوشی سے چمک اٹھا 156
دامن احد میں 156
خندق کی کھدائی او رایک کمسن مجاہد 158
خندق کی کھدائی اور ایک مجاہد 160
انتہائی نازک وقت میں ایک سردار کاایمان لانا 161
حضرت عبادہ ؓ بن صامت 162
حضرت مسلم بن حارثؓ 162
حضرت حارث بن ربیعؓ 163
ایک جانی دشمن سے آپ ﷺ کاحسن سلوک 164
ایک ایسابدصورت (دشمن رسول ) جواسے دیکھتاڈر جاتا 165
رحمت عالم ﷺ سے ایک صحالی کی خوش طبعی 166
سنہ سنہ 167
جنت کے ایک درخت کے عوض پورا باغ بیچ ڈالا 167
محبوب ترین چیز کاصدقہ 168
عباس یہ نہ فرمائیں آپ ﷜ کے اسلام لانے   سے مجے اتنی خوشی ہوئی کہ میراباپ بھی اسلام لاتاتو مجھے اتنی خوشی نہ ہوتی 169
فتح مکہ او رحضرت حویطب کاسلام لانا 170
وفد بن اسد کی آمد 171
وفد عبدالقیس 173
رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک تراشنے والا 174
حاتم طائی کی بیٹی رسول اللہ ﷺ کے سامنے 174
اس امت کا یوسف 178
آنحضرت ﷺ کی آخر ی مسکراہٹ 180
ایک سدابہار موضوع ہے 81
مگر سیرت کی چند او رعطر بیز ہوائیں ایسی ہیں 82

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like