راز حیات ( وحید الدین )

راز حیات ( وحید الدین )

 

مصنف : وحید الدین خاں

 

صفحات: 331

 

کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” راز حیات” محترم مولانا  وحید الدین خان صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات، لوگوں سے ڈیلنگ اور اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی  اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی  ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 14
دیباچہ 15
مقصد یت
بامقصد زندگی 18
رواحی ذہن 19
مقصدیت 20
ساراخون 22
خواب میں 23
ناموافق حالات 25
میں پڑھ کر پڑھاؤں گا 26
آغاز میں 27
نئی طاقت جاگ اٹھی 28
بے فائدہ مصروفیات 30
کچھ  او رکرناہے 31
قدرت کاسبق
شہد کاسبق 34
امکان کبھی ختم نہیں ہوتا 35
قدرت کاسبق 35
سنبھل ک چلییے 37
قدر ت کی مثال 38
زندگی کی قوت 39
درخت 41
پانے سے پہلے 42
قدرت کانظام 43
قدرت کاقانون 44
استحکام 45
ٹوٹنے کے بعد 46
دنیا کاقانون 47
بچاؤ کاانتظام 48
با ب:3 کردار
کردار 51
بدعنوانی 52
قومی کردار 53
طاقت کاراز 54
تعمیر ی مزاج 55
اخلاق کی طاقت 56
تعمیر خویش 59
یہ خوش اخلاقی 60
کردار کی طاقت 61
کردار کی معاملہ 62
اچھا معاشرہ 64
اعتبار پیدا کیجیے 65
باب :4 حقیقت پسندی
آسان حل 68
دنیا ٹائپ رائٹر نہیں 69
سٹرک کاسبق 70
حقیقت پسندی 71
نیادور 74
خود کشی نہیں 75
او رتالاکھل گیا 76
شوق کافی ہے 77
زبان درازی 78
حقیقت پسندی نہ کہ شوق 79
دشمنی کے وقت بھی 81
تعلیم کی اہمیت 82
اس کے باوجود 83
با ب:5 امکانات
اپنی کوشش سے 86
ایک کے بعد دوسرا 87
مواقع کااستعمال 88
ہار میں جیت 89
کامیابی کے لیے 91
کمی کی تلافی 92
بربادی کے بعد بھی 93
تم غریب نہیں ،دولت مند ہو 95
کمزوری نعمت ثابت ہوئی 96
سٹرک بندہے 98
افسوس نہ کیجیے 99
ناکامی زینہ  بن گئی 100
سمجھ دار کون 101
تاریخ سازی 102
کوئی چیز مشکل نہیں 103
با ب:6 حکمت
جواب کاصحیح طریقہ 106
عقل کااستعمال 107
لچک بھی ضروری ہے 108
مشتعل نہ ہو 109
محفوظ  سفر 110
الٹی چھلانگ 111
سب سے زیادہ خطرناک 112
بےمعنی اچھل کود 113
خود جاننا پڑتاہے 115
جدید نسل 116
خوش خیالی حقیقت کابد ل نہیں 117
بلاتحقیق 118
تحقیق کیجیے 119
کامیابی کاسادہ اصول 120
باب :7 نفع بخشی
تلور سے زیادہ 124
عزت کامقام 125
سب سے بڑی ضمانت 126
زندگی کی سٹر ک 127
کامیاب تدبیر 128
کام ہے کام کرنے والے نہیں 129
جتنا دینا اتنا پانا 130
دینے والے بنو 132
قدردانی 132
باب :8 محنت
تعمیر کی فتح 136
محنت کا ذریعہ 137
کام کاشوق 139
ایک تاثر 139
ایک رواثت یہ بھی ہے 140
ا س کو سکول سے خارج کردیا گیا تھا 143
بیس سال بعد 145
بے کاری 146
بڑی کامیابی 147
25پیسے سے 148
اپنا حصہ ادا کرنا پڑتا ہے 149

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like