سب سے پہلے کون؟ ترجمہ کتاب الاوائل

سب سے پہلے کون؟ ترجمہ کتاب الاوائل

 

مصنف : ابو القاسم سلیمان بن احمد بن ایوب طبرانی

 

صفحات: 182

 

اوائل ‘اوّل” کی جمع ہے، اوّل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی” پہلا” ہے۔ یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف انداز کے ساتھ تقریباً89 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اوّل(پہلی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب میں یہ چیز نہیں ہوتی۔ آج ہمارے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری اولاد سکول و کالج سے پہلی پوزیشن حاصل کرے اس کے لیے وہ سکول، ہوم ٹیوشن اور ہر ممکن تگ و دو کرتے ہیں۔ ہم دنیاوی امتحانات کی فکر میں ساری ساری رات تیاری میں گزار دیتے ہیں اور یہ بھول گئے ہیں کہ خالق کائنات نے بھی ایک یوم الحساب مقرر کیا ہے۔ جس دن حقیقی عدل و انصاف کی بناء پر کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا، کامیاب ہونے والے کےلیے دائمی جنت کا سرٹیفکیٹ ہو گا اور کانام ہونے والے کو جہنم سے دو چار ہونا پڑے گا۔ زیر تبصرہ کتاب”سب سے پہلے کون؟” یہ کتاب الاوائل کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے اردو قالب میں منتقل کیا ہے۔ کتاب ہذا میں ان امور کو زیر قلم لایا گیا ہے جو اسلام اور قبل از اسلام سب سے پہلے معرضِ وجود میں آئے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 15
الاوائل (سب سے پہلے ) 17
دنیا کاسب سے پہلا انسان 17
سب سے پہلے چھینک لینے والے 20
سب سے پہلے السلام علیکم کہنے والے 20
حضرت آدم او رداود ﷤ 21
وفا ت آدم ﷤ 21
حاصل کلام 22
دینا کی سب سے پہلی خاتون 23
سب سے پہلے تکبر اورا للہ کی نافرمانی کرنے والا 24
سب سے پہلا انسانی قتل 26
سب سے پہلارسول 28
سب سے پہلے بت پر ستی کرنے والی قوم 29
سب سے پہلے قلم سے لکھنے والا انسان 30
وہ پہلا شخص جس کی ورح آسمان پر قبض ہوئی 31
اللہ سے پختہ وعدہ کرنے میں سب سے پہلے نبی 32
سب سے پہلے ہونے والاسوال 32
سب سے پہلے آدم ﷤ نے انکار کیا 33
سب سے پہلے جس شخص کی قبر پھٹے گی 33
سب سے پہلے روزقیامت جس امت کاحساب ہوگا 33
سب سے پہلے مصافحہ کرنے والے سب سے پہلے نبی 34
سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے ختنہ کیا 35
سب سے پہلے ثرید بنانے والے 36
سب سے پہلے جس شخص کے بال سفید ہوئے 36
سب سے پہلے مہمان نوازی کی رسم کو جاری کرنے والے 37
روز قیامت جسے سب سے پہلے کپڑے پہنا ئے جائیں گے 40
رو ز قیامت سب سے پہلے بیدار ہونے والے 41
سب سے پہلے جنہوں نے مہند ی لگائی وہ ابراہیم ﷤ ہیں 42
سب سے پہلے سیاہ خضاب لگانے والے 42
پانی سے استنجاء کرنے والے پہلے شخص 42
سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے منبر پروعظ کیا 42
سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے ناخن او رموچھیں کٹوائیں 43
سب سے پہلے ابراہیم ﷤ نے مسواک اور استنجاء کیا 43
سب سے پہلے ابراہیم ﷤ بوڑھے ہوئے 43
سب سے پہلے صابن کااستعمال سلیمان ﷤ نے کیا 44
سب سے پہلے حیض بنی اسرائیل کی عورتوں کوجاری ہوا 44
سب سے پہلے ہجرت کے بعد مدینہ میں پیدا ہونے والابچہ 44
خلیفہ اول کاامت کو سب سے پہلا خطاب 45
قیامت کی سب سے پہلی نشانی 45
سب سے پہلی وحی 47
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے 49
سب سے پہلے مدینے جانے والے 50
سب سے پہلی مسجد جس کی بنیاد رسول اللہ ﷺ نے رکھی 51
سب سے پہلی نماز جمعۃ المبارک 52
مسلمانوں اور مشر کو ں کے درمیان سب سے پہلا فیصلہ کن معرکہ 52
رب کے حضو رسب سے پہلے اپنا مقدمہ پیش کرنے والا 56
سب سے پہلے اذان کہنے والاشخض 56
پہلی بیوی پہلادلاسا 58
سب سے پہلے وہ شخص جس سے اللہ نے سامنے بیٹھا کربات کی 60
اسلام کاسب سے پہلاسفیر 60
ابتدائی حالات 61
ہجرت حبشہ 62
تعلیم او راشاعت اسلام 62
مدینہ میں جمعۃ قائم کرنا 64
بیعت عقبہ ثانیہ 65
ہجر ت مدینہ 66
غزوات
شہادت 67
فضل وکمال 68
اخلاق 69
حلیہ 69
اہل عیال 70
سب سے پہلے ہجرت حبشہ کرنے والے 70
سب سے پہلے جسے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا 70
سب سے پہلے جنت کادوازہ   کھٹکھٹانے والے 70
سب سے پہلے بیت اللہ میں داخل ہونے والے 72
غزوہ بدر میں سب سے پہلے   اونگھ سے بیدار ہونے والے 73
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والا 73
حجتہ الوداع کے موقع پر سب سے پہلی بات 74
غزوہ بدر میں سب سے پہلے انصاری شہید 74
اولیات محسن انسانیت ﷺ 75
سب سے پہلے جہنم میں ڈالنے جانے والے تین شخص 89
اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے 90
تاریخ اسلام کاسب سے پہلا غزوہ 90
اسلام کاسب سے پہلامعرکہ (سیف الجر) 91
سب سے پہلا اللہ کا گھر 92
سب سے پہلے جنت کی سفاش کرنے والا 93
سب سے پہلے جنت کا دوازہ کھٹکٹانے والا 93
سب سے پہلے جس کے لیے جنت کادوازہ کھولا جائے گا 93
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والے 94
جنتیوں کا سب سے پہلا کھانا او ر مشروب 94
سب سے پہلے گروہ جوجنت میں جائے گا 94
روز قیامت سب سے پہلے خون کے مقدمے کافیصلہ 95
سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے 96
سب سے پہلے مرتد ہونے والی جماعت 96
سب سے پہلےاللہ کی راہ میں تیر چلانے والے 98
راہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت پانے والی صحابیہ ؓ 98
تاریخ اسلام کے سب سے پہلے بحری جہا د میں شہادت پانے والی ام حرام ؓ 98
سب سےپہلے جنت میں داخل ہونے والے 99
آپ کا سب سے پہلا سجدہ 100
غسل کے بعج سب سے پہلے آپ نے تہبند دیا 101
سب سے پہلے آپ میمونہ ؓ کے گھر بیمار ہوئے 101
ام سلمہ ؓ کے گھر میں نازل ہونے والی پہلی آیت 102
روز قیامت سب سے پہلے آپ ﷺ اپنی آل سے فاطمہ ؓ سے ملیں گے 102
سب سے پہلے قرآن کو جمع کرنے والے 102
قراءت واحد پر سب سے پہلے لوگوں کو جمع کرنےوالے 104
مدینہ یونیورسٹی کی بنیاد سب سے پہلے 106
عبداللہ بن حارث ﷜ نے سب سے پہلے جو حدیث سنی ؟ 106
مدینہ کے بعد سب سے پہلا جمعہ جو پڑھا یا گیا بحرین میں 107
سب سے پہلے صدقہ جس کی وجہ سے آپ بہت خوش ہوئے 107
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت 108
سب سےپہلے جوقرآن کاحصہ نازل ہوا 108
سب سےپہلے جس شخص کاہاتھ کاٹا گیا 109
سب سے پہلے قتل کرنے والے پر ہرقتل کاگناہ 109
سب سے پہلے جوجبرائیلل ﷤ نے نبی کریم ﷺ کو سکھایا 110
مغازی وسیرت پر لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب 110
قرآن مجید پر سب سے پہلے اعراب لگوانے والے 111
سب سے پہلے نحو کے قوانین لکھنے والے 111
حدیث کے معاملہ میں تحقیق وتفتیش کا سب سے پہلے جس شخص نے کام لیا 113
سب سے پہلے باسند حدیث کابیان کرنے والے 114
سب سے پہلے صرف کو لکھنے والے 115
سب سے پہلے مصحف پر نقطے لگانے والا 115
سب سے پہلے جس نے مصحف میں ہمزہ تشدید وغیرہ کی پہچان کی 116
سب سے پہلے جس نے تمام قراءات کو جمع کیا 116
سب سے پہلے تفسیر لکھنے والے 116
سب سے پہلے جس نے غریب القرآن لکھی 117
سب سے پہلے احکام لقرآن لکھنے والے 117
سب سے پہلے بطور دورس تفسیر کابیان کرنے والے 117
سب سے پہلے مدون حدیث 117
سب سے پہلے اسماءالرجال پر کلام کرنے والے 118
سب سےپہلے جس نے رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھا 118
سب سے پہلے جس نے مختلف الحدیث پر تالیف کی 118
سب سے پہلے علوم الحدیث پر تصنیف کرنے والا 119
سب سے پہلے اربعین لکھنے والے 119
سب سے پہلے مغازی پر لکھنے والے 119
سب سے پہلے اصول فقہ پر لکھنےوالے 120
سب سے پہلے جس نے عربی قواعد وضع کیے 120
سب سے پہلے جس نے صرف کو وضع کیا 120
سب سے پہلے لغت کے واضع 120
سب سے پہلے جس ن مثلث کو وضع کیا 121
سب سے پہلے علم عروض لکھنے والے 121
سب سےپہلے شعر کہنے والے 121
سب سے پہلے قصیدہ لکھنے والے 121
سب سے پہلے محدث شاعر 122
سب سے پہلے فارسی کے شاعر 122
سب سے پہلی زبان کون سی ہے ؟ 122
بیت اللہ کی جانب منہ کرکے پڑھی جانے والی سب سے پہلی نماز 123
سب سے پہلے پانچ نماز یں امت محمدیہ پر فرض ہوئیں 124
سب سے پہلے آسمان پر اذان دینے والے 124
اسلام میں سب سےپہلے اذان دینے والے 124
سب سے پہلے اذان میں تثویب کہنے والے 125
سب سے پہلے میں نے یہ حدیث سنی 125
سب سے پہلے جس نماز میں رکوع کیا گیا 126
سب سے پہلے جس نے جمعہ کی دواذانیں شروع کیں 126
عیدین میں اذان کہنے والا پہلاشخص 127
سب سے پہلے جس نے عیدین کے خطبے کے لیے منبر رکھا 127
سب سے پہلے اذان کے وقت ایک کان میں ہاتھ رکھنے والاشخص 128
سب سے پہلے جس شخص نے بیت المقدس میں اذان کہی 128
سب سے پہلے مسجد نبوی کافرش لگانے والا 128
سب سے پہلے جس نے مسجد میں دیا روشن کیا 129
سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں بسم اللہ سری پڑھنا شروع کی 129
سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں قنوت ترک کی 129
سب سے پہلے جس نے نماز عشاء کا نام تبدیل کیا 129
سب سے پہلے جس نے ’’’سبحان ربی الاعلی ‘‘پڑھنا 130
سب سے پہلے جس نے   جوتوں میں نمازپڑھی 130
سب سے پہلے جمعۃ المبا رک نام رکھنے والے 130
سب سے پہلے مدینہ میں اسلام پر جمع ہونے والے 130
سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ دینے والے 131
سب سے پہلے عراق میں جمعہ پڑھانے والے 131
سب سے پہلے خطبہ میں ان اللہ …پڑھنے والے 131
سب سے پہلے جس نے نما ز سے قبل خطبہ دیا 132
سب سے پہلے عیدین میں اذان کہنے والا 132
سب سے پہلے جس نے نماز چاشت پڑھی 132
سب سے پہلے فوت ہونے والے 132
سب سے پہلے جس نے موت کی تمنا کی 133
سب سے پہلے جس نے چا رتکبیرات پر جمع کیا 133
رسول اللہ کی اولاد میں سب سے پہلے فوت ہونے والے 133
سب سے پہلے جسے اس کے گھر میں دفن کیا گیا 134
سب سے پہلے جسے ایک قبرسے دوسری قبر میں منتقل کیاگیا 134
سب سے پہلے جن کے لیے چاہ زمزم جار ی ہوا 134
سب سے پہلے کشتی بنانے والے 134
سب سے پہلے جس نے سوار ہوکر رمی کی 134
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کی بنیاد ڈالی 135
سب سے پہلے زکوۃ اداکرنے والے 135
سب سے پہلے جس شخص نے زکوۃکے لیے حاکم مقررکیے 135
سب سے پہلے جس نے دو مدگندم فطرانہ کے طور پر دی 135
سب سے پہلے جس نے مہمان خانے بنوائے 136
سب سے پہلے رمی الجمار کرنے والے 136
سب سے پہلے روزہ رکھنے والاانسان 136
رات کے آخر ی پہر میں قنوت کرنے والاشخص 136
سب سےپہلے لوگوں کو باجماعت تراویح پر جمع کرنے والے 137
سب سے پہلے ابراہیم کے اعلان پر حج کرنے والے 137
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ میں قربانی کی 137
سب سے پہلے جوتے اتار کر بیت اللہ میں داخل ہونے والا 138
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کا غلاف چڑھایا 139
سب سے پہلے’’’ لبیک‘‘ کہنے والے 138
سب سے پہلے طواف کرنے والے 138
سب سے پہلے حج کرنے والے 139
سب سے پہلے صفا مروہ کاطواف کرنے والا 139
سب سے پہلے کمر بند باندھے والی خاتون 139
سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد وفات پانے والی زوجہ 139
سب سے پہلے زیادہ حق مہر رکھنے والے 140
جنت میں پہلے ابو بکر جائیں گے 140
اغنیاءمیں سے سب سے پہلےجنت میں جانے والے 140
پہلے پہل جنت کی طرف بلائے جانے والے 141
سب سے پہلے جس نے مرحبا اھلا کہا 141
سب سے پہلے ایدک للہ کہنے والے 141
سب سے پہلے مثال 142
سب سے پہلے مغنیات کے مراتب مرتب کرنے والے 142
سب سے پہلے حیا اٹھ جائے گا 142
سب سے پہلے میزان میں اچھا اخلاق رکھا جائے گا 142
سب سے پہلے اہل پر خرچ کیے ہوئے کا حساب ہوگا 143
سب سے پہلےوحی کی ابتداسچے خوا ب سے ہوئی 143
سب سے پہلے جہاد وقتال کے متعلق نازل ہونے والی آیت 143
سورہ اقراء کے بعد سب سے پہلی نازل ہونے والی سورت 144
باغ میں داخل ہونے والاپہلاشخص جنتی ہے 144
انصار کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے 145
سب سے پہلا عربی تیرچلانے والا 145
سب سے پہلے نبی ﷺ کے دفاع میں تلوار اٹھانے والاشخص 145
سب سے پہلی مسجد بنانے والاشخص 146
گھر آنے کے بعدآپ ﷺ سب سے پہلے فاطمہ ؓ سے ملتے 146
سب سے پہلے آگ کا لباس پہننے والا 147
لوط﷤ کے بعد سب سے پہلے اہل وعیال کے ساتھ ہجرت کرنےوالا 147
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والی امت 147
سب سے پہلے صور کی آواز سننے والاشخص 148
سب سے پہلے انسان کی شرمگاہ پیدا کی گئی 148
سب سے پہلے روح آدم کے سر میں پھونکی گئی 148
سب سے پہلے آدم ﷤ کو اسرافیل نے سجدہ کیا 148
بنی اسرائیل کے پہلے نبی 149
قبرمیں سب سے پہلے جس بارےمیں سوال ہوگا 149
سب سے پہلے نوراور ظلمت کو پیدا کی گیا 149
سب سے پہلاپہاڑ 149
سب سے پہلے جس نے کلالہ کو راث بنانا 150
سب سے پہلافرمان الہی 150
سب سے پہلے جس پر نوحہ کیاگیا 150
مدینہ میں نازل ہونے والی پہلی سورت 150
سب سے پہلے بقیع قبرستان میں دفن ہونے والے 151
سب سے پہلے جس نے بسم اللہ لکھی 151
سب سے پہلا قبیلہ جونبی کریم ﷺ کاساتھ ملا 151
عشور کو مقرر کرنے والے پہلے شخص 151
سب سے پہلے امہات الاولاد کو آزاد کرنے والے 152
سب سے پہلے ’’حسبی اللہ ونعم الوکیل ‘‘کہنے والے 152
سب سے پہلے بیعت رضوان میں بیعت کرنےوالے 152
سب سے پہلی جد ہ وارث بننے والی 152
سب سے پہلے جس نے قسم او رایک گواہ سے فیصلہ کیا 153
سب سے پہلے فی سبیل   اللہ گھوڑا تیار کرنے والے 153
سب سے پہلے شخص جنہوں نے قاتل سے دورکعت نماز کی رخصت چاہی 153
میں سب سے پہلا شخص نہیں بنوں گا جو 154
سب سے پہلے آگ میں داخل ہونے والے 154
سب سے پہلے بازار میں مت داخل ہو 154
سب سے پہلے صلیب حبشہ کے آدمی نے بنائی 154
نبی کریم ﷺ کا سب سے پہلا خط 155
عیدالاضحی کے دن سب سے پہلاکام 155
اللہ کے حکم کو زندہ کرنے والا پہلاشخص 155
مصائب کے پہلے پہل ہی صبر معتبر ہے 156
سب سے پہلے نیز ے سے شہید ہونے والے 156
آپ کو سب سے پہلے جنت میں جنت والی عورت 157
سب سے پہلے جس کے لیے حمام تیار کیا گیا 157
سب سے پہلی بات اللہ جو اللہ تعالی ایماندار وں سے کہیں گے 157
سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کو سلام کہنے والا 158
نبیوں کے بعد جنہیں سب سے پہلے لبا س پہنا یا جائے گا 159
سب سے پہلے اٹھائی جانے والی چیز (علم میراث ) 159
دین ابراہیمی کو تبدیل کرنے والا پہلاشخص 159
امانت کو سب سے پہلے اٹھالیا جائے گا 160
حضرت ابو سعید ﷜ کو سب سے پہلی وصیت 160
سب سے پہلے جس نے موزے پہنے 160
سب سے پہلے جن کی سفارش ہوگی 161
سب سے پہلے قسامہ کرنے والے 161
اولیا ت عمر بن خطاب 162
دین اسلام کی سب سے پہلی بات 164
حجتہ الوداع کے خطبہ میں جو بات آپ نے سب سے پہلے کہی 165
غلاموں میں سے سب سے پہلے شہید 165
کلمہ ’’اُوہ‘‘کہنے والۃ سب سے پہلے شخص 165
عدالت عثمانیہ میں پیش ہونے والا سب سے پہلا مقدمہ 166
سب سے پہلا فرضی حج 166
سب سے پہلافرض روزہ 167
سب سے پہلی مسجد 167
خدیجہ کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے 167
عثمان ﷜ کی طرف سے مسلمانوں کو سب سے پہلا کھانا 168
سب سے پہلی دنیا سے اٹھائی جانے والی چیز 168
آپ کی پیشین گوئی سب سے پہلے روم فتح ہوگا 168
سب سے پہلے ہلاک نذیاں ہوں گی 169
اسلام میں سب سے پہلے امیر 169
روز قیامت سب سے پہلے انسان کی ران او رہاتھ بولے گا 169
روز قیامت کی پہلی نشانی 170
سب سے پہلے بدبودار ہونے والی چیز 170
عیدمیلادالنبی منانے والاشخص 171
سب سے پہلے سنت نبوی کو تبدیل کرنے ولاشخص 172
سب سے پہلے نبی کریم کے ساتھ نماز پڑھنے والے 172
دجال سب پہلے کہاں ظاہر ہوگا 172
عیسی ٰکانزول سب سے پہلے کہاں ہو گا 173
سب پہلے امت محمدیہ جنت میں جائے گی 173
تقدیر کو سب سے پہلے لکھا گیا 173
سب سے پہلے جنت   شخص نے امابعد کہا 174
سب سے پہلے جنت میں صحابہ انصار داخل ہوں گے 174
حضرت جبیر نے جو اسلام میں سب سے پہلی چیز سنی 175
سب سے پہلے اللہ نے قلم کو پیدا کیا 175
راہ اسلام میں بہنے والاسب سے پہلاخون 176
اسلام میں پہلا لعان 176
سب سے پہلے قبر سے اٹھنے والاانسان 177
سب سے پہلاسفارش کرنے والاشخص 177
پہلے نماز دورکعتیں فرض تھیں 178
گھر میں داخل ہونے کے بعد آپ کا سب سے پہلاعمل 178
بیدار ہونے کے بعد سب پہلاعمل 178
سب سے پہلے روزقیامت عمسایوں کے فیصلے ہوں گے 178
سب سے پہلے غیراللہ کے نام پر اونٹنیاں چھوڑنے والا 179
سب سے پہلی بات جو آپ نے مدینہ میں کہی 179
سب سے پہلا شخص جسے چھینک آئی 180
سب سے پہلے حوض کوثر پر آنے والے 180
حوض کوثر کیاہے ؟ 180
سب سے پہلی خبر آپ کی جو مدینہ میں آئی 181
حوض کو ثر پر سب سے پہلے فقراء آئیں گے 181
سب سے پہلے تکبر او راللہ کی نافرمانی کرنے والا 182

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like