ثبوت حاضر ہیں, قادیانیت

ثبوت حاضر ہیں, قادیانیت

 

مصنف :

 

صفحات: 626

 

تعالی نے نبی کریم کو ﷺآخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ ﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر کتاب ’’ثبوت حاضر ہیں‘‘ قادیانیوں کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے بدترین کفریہ عقائد وعزائم پر مبنی عکسی شہادتیں اکٹھی کر دی ہیں۔اور اس کی طرف سے کئے جانے والے جھوٹے دعوؤں اور کفریہ عقائد و قابل اعتراض باتوں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے ،تاکہ ان کے جرائم کو تمام پہچان سکیں۔ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو قادیانیوں کے اس خطرناک فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
چیلنج 2
انتساب 5
ترتیب عنوانات 7
فہرست ٹائٹل کتب 16
عقائد کی بھیانک 19
قادیانیت کا اصل چہرہ 21
دعوت فکر 26
جعلی نبوت کا خاتمہ 29
شاہکار کتاب 33
قادیانیت کا Kaleidoscop 36
تغیر قلم 48
کوزے میں دریا
ساز آئنہ
نبوت بند ہے 75
بند ہے 78
اور اصرار 57
اجماعی عقیدہ کا منکر لعنتی ہے 58
نبوت جاری ہے 75
میرے پاس آیا 78
تعالیٰ             کی 78
نے میرا نام نبی رکھا 79

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply