صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 2

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 2

 

مصنف : محمد بن اسماعیل

 

صفحات: 639

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے تعالیٰ نے کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل اور ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔ میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے کا کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل نے کا حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر صحیح کا سلیس مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے سے شائع کیا ۔

 

فہرست
کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ)
21 میں کپڑوں میں گرہ لگانا
21 نمازی بالوں کو نہ سمیٹے
22 میں کپڑا نہ سمیٹنا چاہئے
22 سجدہ میں تسبیح اور کرنا
23 دونوں سجدوں کے درمیان ٹھہرنا
25 نمازی سجدے میں اپنے بازو نہ بچھائے
25 کی طاق رکعت میں تھوڑی دیر بیٹھے
26 رکعت سے اٹھتے وقت زمین کا سہارا لینا
26 جب دو رکعت پڑھ کر اٹھے تو تکبیر کہے
27 تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ
29 جو تشہد اول کو واجب نہ جانے
30 پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنا
31 آخری قعدہ میں تشہد پڑھنا
32 سلام پھیرنے سے پہلے کی دعاؤں کا بیان
33 تشہد کے بعد کی دعاؤں کا بیان
34 اگر میں پیشانی یا ناک کو مٹی لگ جائے
34 سلام پھیرنے کا بیان
35 امام کے بعد مقتدی کا سلام پھیرنا
35 امام کو سلام کرنے کی ضرورت نہیں
38 کے بعد ذکر الٰہی کرنا
39 امام سلام کے بعد لوگوں کی طرف منہ کر لے
40 سلام کے بعد امام اسی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
42 اگر امام لوگوں کو پڑھا کر۔۔۔
42 پڑھ کر دائیں یا بائیں دونوں طرف۔۔۔
43 لہسن، وغیرہ کے متعلق
45 بچوں کے لئے اور غسل
49 عورتوں کا رات اور صبح کے وقت مساجد میں آنا
51 لوگوں کا کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا
53 عورتوں کا مردوں کے پیچھے پڑھنا
53 صبح کی کے بعد عورتوں کا جلدی جانا
54 عورت جانے کے لئے سے اجازت لے
عورتوں کا مردوں کے پیچھے پڑھنا
کتاب الجمعہ
61 جمعہ کی فرض ہے
61 جمعہ کے دن نہانے کی فضیلت
63 جمعہ کے دن خوشبو لگانا
63 جمعہ کی کو جانے کی فضیلت
65 کے لئے بالوں میں تیل کا استعمال
66 جمعہ کے دن عمدہ کپڑے پہننا
67 جمعہ کے دن مسواک کرنا
69 دوسرے کی مسواک استعمال کرنا
69 جمعہ کے دن فجر میں کون سی سورت پڑھے
70 گاؤں اور شہر دونوں جگہ جمعہ درست ہے
78 جن کے لئے معاف ہے
81 بارش ہو رہی ہو تو واجب نہیں
81 جمعہ کے لئے کتنی دور والوں کو آنا چاہئے
83 جمعہ کا وقت کب شروع ہوگا
85 جمعہ جب سخت گرمی میں آپڑے
85 جمعہ کی کے لئے چلنے کا بیان
87 کے دن جہاں دو آدمی بیٹھے ہوں۔۔۔
88 کسی کو اس کی جگہ سے اٹھانا۔۔
88 جمعہ کے دن اذان کا بیان
89 جمعہ کے لئے ایک موذن مقرر کرنا
89 امام منبر پر بیٹھے اذان کا جواب دے
90 جمعہ کی اذان ختم ہونے تک امام منبر پر رہے
91 جمعہ کی اذان خطبہ کے وقت دینا
92 خطبہ منبر پر پڑھنا
93 خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا
94 امام خطبہ دے تو لوگ امام کی طرف رخ کریں
94 خطبہ میں و ثنا کے بعد امابعد کہنا
99 جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے بیچ میں بیٹھنا
99 خطبہ کان لگا کر سننا
100 امام خطبہ کی حالت میں کسی کو دو رکعت۔۔۔
101 دوران خطبہ دو رکعت پڑھنا
103 خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھا کر کرنا
103 جمعہ کے خطبہ میں بارش کی کرنا
105 خطبہ کے وقت چپ رہنا
105 جمعہ کے دن قبولیت کی ساعت
106 اگر جمعہ کی میں کچھ لوگ چلے جائیں
107 جمعہ کے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان
107 سورۃ جمعہ میں فرمان باری کا بیان
108 جمعہ کی کے بعد سونا
کتاب الخوف
خوف کی کا بیان
112 خوف کی پیدل و سوار پڑھنا
113 خوف میں نمازی ایک دوسرے کی۔۔۔
113 جب فتح کے امکانات روشن ہوں۔۔۔
115 جو دشمن کے پیچھے یا دشمن اس کے۔۔۔
116 حملہ سے پہلے نمازفجراندھیرے میں پڑھنا
کتاب العیدین
120 عیدوں کا بیان، زیب و زینت کرنا
121 کے دن برچھیوں اور ڈھالوں سے کھیلنا
122 کے دن پہلی کیا ہے؟
124 الفطر میں سے پہلے کھانا
126 بقرہ کے دن کھانا
127 عیدگاہ میں منبر نہ لے جانا
128 نماز خطبہ سے پہلے اذان اور اقامت۔۔۔
130 میں کے بعد خطبہ پڑھنا
131 کے دن اور حرم کے اندر ہتھیار باندھنا
132 کی کے لئے سویرے جانا
133 ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان
134 تکبیر منٰی کے دنوں میں۔۔۔
135 برچھی کا سترہ بنانا
135 امام کے آگے کے دن نیزہ لے کر چلنا
137 عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ جانا
137 بچوں کا عیدگاہ جانا
138 امام خطبہ میں لوگوں کی طرف منہ۔۔۔
138 عیدگاہ میں نشان لگانا
140 کے دن عورتوں کو نصیحت کرنا
141 کے دن اگر کسی عورت کے پاس دوپٹہ نہ ہو
142 حائضہ عورتیں سےالگ رہیں
143 عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا
144 کے خطبہ میں امام کا باتیں کرنا
145 عیدگاہ میں آمدورفت کے راستے مختلف ہوں
146 اگر جماعت سے کی نہ ملے
147 عیدگاہ میں سے پہلے نفل پڑھنا
148 کتاب الوتر
149 وتر کا بیان
150 وتر کےاوقات کا بیان
151 وتر کے لئےگھر والوں کو جگانا
152 وتر تمام نمازوں کے بعد پڑھی جائے
153 وتر سواری پر پڑھنا
154 وتر میں پڑھنا
155 قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد
156 کتاب
157 پانی کی کے لئے جنگل میں نکلنا
158 قریش کے کافروں پر بددعا کرنا
159 قحط میں امام سے پانی کی کا کہنا
160 میں چادر الٹنا
161 قحط بھیج کر انتقام لیتا ہے
162 جامع میں بارش کی
163 جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت۔۔۔
164 منبر پر پانی کے لئے کرنا
165 پانی کی کرنے میں جمعہ۔۔۔
166 جب بارش کی کثرت سے راستے بند ہو جائیں
167 میں پانی کی دعا۔۔۔
168 جب لوگ دعاءے کی درخواست کریں تو۔۔۔
169 جب مشرکین دعاءے کی درخواست کریں تو۔۔۔
170 جب بارش حد سے زیادہ ہو۔۔۔
171 میں کھڑے ہو کر خطبہ میں
172 کی میں بلند آواز سے
173 میں نبی ﷺ نے لوگوں۔۔۔
174 نماز دو رکعت ہیں
175 عیدگاہ میں بارش کی کرنا
176 میں کی طرف منہ کرنا
177 امام کے ساتھ لوگوں کا بھی ہاتھ اٹھانا
178 امام کا میں کے لئے ہاتھ اٹھانا
179 بارش برستے وقت کیا کہے
180 اس شخص کے بارے میں جو بارش میں کھڑا رہا۔۔۔
181 جب ہوا چلتی
182 فرمان مبارک کہ پروا ہوا کے ذریعہ مدد۔۔۔
183 زلزلہ اور کی نشانیاں
184 آیت وتجعلون رزقکم انکم تکذبون کی
185 تعالٰی کے سوا کسی کو نہیں معلوم بارش۔۔۔
186 کتاب الکسوف
187 گرہن کی کا بیان
188 گرہن میں صدقہ خیرات کرنا
189 گرہن میں کے لئے پکارنا
190 گرہن کی میں امام کا خطبہ پڑھنا
191 کسوف اور خسوف دونوں کہہ سکتے ہیں
192 اپنے بندوں کوگرہن سے ڈراتا ہے
193 گرہن میں عذاب قبر سے پناہ مانگنا
194 گرہن کی میں لمبا سجدہ کرنا
195 گرہن کی جماعت کے ساتھ۔۔۔
196 گرہن میں عورتوں کا مردوں کے ساتھ۔۔۔
197 گرہن میں غلام آزاد کرنا
198 کسوف کی نماز میں پڑھنی چاہئے
199 گرہن کسی کے پیدا ہونے یا مرنے۔۔۔
200 گرہن میں کو یاد کرنا
201 گرہن میں کرنا
202 گرہن کے خطبہ میں امام کا اما بعد کہنا
203 گرہن کی پڑھنا
204 امام گرہن کی میں پہلی رکعت لمبی۔۔
205 گرہن کی میں پہلی رکعت کا لمبا کرنا
206 گرہن کی میں بلند آواز سے کرنا
207 کتاب سجود القرآن
208 سجدہ تلاوت کا بیان
209 سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنا
210 سورۃ ص میں سجدہ کرنا
211 سورۃ نجم میں سجدہ کا بیان
212 مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنا
213 سجدہ کی آیت پڑھ کرسجدہ نہ کرنا
214 سورہ اذالسلماء النشقت میں سجدہ کرنا

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply