صحیح اسلامی عقائد شرح العقیدۃ الواسطیہ کا اردو ترجمہ

صحیح عقائد شرح العقیدۃ الواسطیہ کا اردو

 

مصنف : امام

 

صفحات: 208

 

عقیدے کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے تعالیٰ نے ہر دور میں کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے   امام ابن تیمیہ﷫ کی اس کتاب کے مفہوم ومطلب کو واضح کرنے کے لیے الشیخ محمد خلیل ہراس،الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں ۔ الشیخ خلیل ہراس کی شرح العقیدۃ الواسطیۃ پاک و ہند کےاکثر وجامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔ اس کتاب میں   عقیدۂ کو وصحیح کی روشنی میں واضح کیاگیا ہے ساتھ ہی ساتھ باطل فرقوں کے اعتقادات کا کی روشنی میں رد بھی کیاگیا ہے۔ زیر کتاب ’’ صحیح عقائد اردو شرح العقیدۃ الواسطیۃ‘‘ فضیلۃ الشیخ خلیل ہراس کی تالیف کردہ شرح عقیدہ واسطیہ کا   ہے ۔یہ ترجمہ کے ایک عالم مولوی جاوید عمری   کی کاوش ہے ۔شیخ خلیل ہراس کی یہ شرح عقیدہ سے متعلق تقریباً تمام ہی پہلوؤں کو محیط ومتوسط حجم کی ایک جامع شرح ہے اس شرح کا یہ داں طبقہ بالخصوص کے اساتذہ وطلباء کے لیے بیش قیمت ہے ۔ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے   قارئین کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
پیش لفظ 5
تسمیہ 9
کی 13
ومدح کےمابین فرق 14
رسول 15
رسول ونبی کےمابین فرق 15
ھدی کامفہوم 15
کلمہ کامفہوم 15
عبادات 19
فرقہ ناجیہ 21
اورجماعت کامعنی 24
مفہوم صلاۃ کی تعیین 21
چھ ایمانیاتی امور :ایمان باللہ 24
ذات باری تعالی اوراسکےصفات کےتعلق اہل کاموقف 29
تحریف وتعطیل اوردونوں کےمابین فرق 30
کامفہوم 32
کی ذات کواس کو مخلوق پر قیاس کرنا 35
قیاس تمثیل 35
قیاس شمول 36
قیاس اولی 36
صفات کے باب میں وارنصوص کی حیثیت 37
باب صفات میں نفی واثبات 40
صراط مستقیم 43
44
آیۃ الکرسی 47
تعالی کی چار صفات الاول والاخر وظاہر والباطن 52
صفت اور بعض صفات 54
تعالی کے صفت کےساتھ متصف ہونےپر عقلی 57
صفت سمع وبصرہ کااثبات 60
مشیت دااردہ کی توضیح ارادہ کونیہ داردہ شرعیہ 62
تعالی کی اپنے بندوں سےمحبت کابیان 65
تعالی کاصفت رحمت سےمتصف ہونا 70
صفت رضاغضب 73
صفت مجی کااثبات اورمنکرین کارد 76
اثبات وجہ اورمنکرین کارد 78
اثبات صفت عین 83
اثبات صفت سمع وبصرہ 85
تعالی کی طرف مکروکید کی نسبت 88
تعالی کی چند صفات عفوقدرت رحمت ومغفرت اورعزت وغیرہ کااثبات 90
بعض سلبی وتزیہی صفات کابیان 93
تعددالہ کاابطال 98
تعالی کے علووبلند ہونےکابیان 107
تعالی کی معیت کی نوعیت کابیان ۔معیت عامہ معیت خاصہ 110
تعالی کی صفت کلام کےسلسلے میں اہل کاموقف 113
کلام الہی ہےجوکہ کی صفت وغیر مخلوق ہے 117
رویت بار ی تعالی کابیان اورمنکرین کارد 120
صفات کےسلسلے میں عام مباحث 124
نبوی سے اسماء وصفات کااثبات 127
کی تعریف اوراس کاحکم 128
سماءدنیاپر باری تعالی کےنزول فرمانے کابیان 130
صفت فرح (خوش ہونا)کابیان 132
صفت مخک (ہنسنا )کابیان 134
صفت عجیب 136
تعالی کےلئے رجل وقدم کاثبات 138
اثبات قول نداوکلام 139
صفت علوکےبیان 140
صفت معیت کابیان 143
بعض اسماء حسنیٰ 145
تعالی کی اپنے بندوں سےقربت 146
رویت باری تعالی 147
سےثابت صفات کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف 149
صفات کےباب میں اہل کامتفق علیہ عقیدہ 151
بندوں کی جانب سےصادر ہونے والے افعال صحیح موقف 153
جزاوسز 155
اسماء ایمان ودین 157
کرام کےمتعلق اہل ودیگر فرق کےعقائد 159
تعالی کےاستواعلی العرش پر ایمان 161
معیت الہی اسکےعلو کےغیر منافی ہے 163
مجید کےمتعلق اہل کاموقف اوردیگر فرق کےمواقف 164
رویت عامہ 166
ایمان بالاآخرۃ 167
کبری کابیان 169
کفار کےاعمال 172
حوض کوثر کابیان 173
پل صراط کابیان 174
نبی اکرم ﷺ کےچندخصائص 174
کابیان اورمنکرین کارد 175
تقدیرپر ایمان رکھنے کابیان اوراس کےدرجات 179
کےمنکرین 185
ایمان کےباب میں اہل کاموقف 187
فضائل اوران کےمراتب 191
اہل بیت 195
ازواج مطہرات 196
اہل والجماعت کاصحابہ کی شان میں اہل کےاقوال سےاظہار براءت 197
مشاجرات اوراہل والجماعت 198
کرامات کےباب میں اہل کاعقیدہ 200
کرامات کی مصلحت اوران کی حکمتیں 200
منہج اہل والجماعت 202
اہل والجماعت کے اوصاف واخلاق 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply