صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں

صحیح اور کی میں

 

مصنف : محمد ادریس ظفر

 

صفحات: 97

 

سید الفقہاء و المحدثین بن اسماعیل بخاری ؒ علم میں ’امیرالمؤمنین فی الحدیث‘کا پایہ بلند رکھتے ہیں۔ان کا و تفقہ ،زبدو ورع اور خشیت و تقوی مسلم ہے۔حضرت الامام نے حدیث رسول ﷺ کی محبت اور مسلمانوں کی خیر خواہی کے پیش سولہ برس کی محنت شاقہ سے اپنی کتاب ’الجامع الصحیح‘ مرتب فرمائی جو ’صحیح بخاری‘ کے نام سے معروف و مشہور ہے۔خداوند قدوس نے مصنف کے اخلاص و للہیت کا یہ بدلہ عنایت فرمایا کہ امت کی جانب سے اسے تلقی بالقبول حاصل ہوا اور ارباب و نظر نے بیک ہو کر اسے ’اصح الکتب بعد کتاب اللہ ‘ کے عظیم الشان اعزاز سے نوازا۔ان علما نے بھی اس امر کا اقرار کیا جو فقہی اعتبار سے امام صاحب کے منہج سے متفق نہ تھے۔لیکن افسوس ناک امر یہ ہےکہ ایک شر ذمہ قلیلہ امام صاحب اور ان کی اس عظیم الشان کتاب کی شان گھٹانے کی کوشش کرتا رہا۔ایسے لوگ پہلے بھی تھے اور آج بھی ہیں لیکن سچ ہے کہ ’ کا تھوکا منہ پہ آتا ہے‘یہ لوگ خود بے وقعت ہو کر رہ گئے۔زیر نظر کتاب میں علمائے کے دسیوں حوالہ جات سے ثابت کیا گیا ہے کہ امام بخاری ؒ علم کے عظیم امام تھے اور صحیح خداکی کتاب کے بعد صحیح ترین کتاب ہے ۔فللہ الحمد

 

عناوین صفحہ نمبر
تو یہ ہے از مولانا ضیاء الرحمن سعید حفظہ 11
تقدیم 14
مقدمہ 23
پہلا باب:امام بخاری ؒ کا تعارف، کی زبانی
ابن عابدین حنفی 29
بدرالدین عینی حنفی 31
محمد ادریس الکاندھلوی حنفی 31
عبدالحئی لکھنوی حنفی 32
حنفی 32
حنفی 34
غلام رسول سعیدی حنفی 34
احمد رضا شاہ بجنوری حنفی 34
علی حنفی 35
ترجمان ماہانہ القاسم 35
محمد اسماعیل سنبھلی حنفی 35
امام بخاری ؒ مجتہد تھے، کی زبانی
علامہ ذہبی ؒ 37
رشید احمد گنگوہی حنفی 37
عبدالرشید نعمانی حنفی 38
انور شاہ کشمیری حنفی 38
محمد زکریا حنفی 38
سلیم خاں حنفی 39
الہی حنفی 39
احمد رضا بجنوری حنفی 39
علامہ اسماعیل عجلونی حنفی 40
محمد عبدالقوی حنفی 40
محمدصدیق حنفی 40
عبدالحئی لکھنوی حنفی 40
حنفی 40
نورالحق حنفی 41
امام کسی فقہی کے پابند نہ تھے ، کی زبانی 42
امام ابو حنیفہ ؒ کے متعلق امام بخاری ؒ کا نظریہ ، کی میں 43
امام بخاری ؒ کے ، کی زبانی 43
امام بخاری ؒ کا اسلوب نقد و جرح 48
نبی کریم ﷺ کا امام بخاری ؒ کو سلام کہنا 49
نبی کریم صلی علیہ  وسلم کا مع کرام ؓ امام بخاری ؒ کا انتظار فرمانا 49
امام بخاری ؒ یک قبر کی مٹی سے مشک سے بڑھ کر خوشبو مہکتی رہی 50
امام بخاری ؒ کی وفات پر تأسف 51
عظمت بخاری ؒ کا احساس و اعتراف ، کی زبانی 52
شریف نسخہ شفاء ، کی زبانی 52
مزار بخاری ؒ کی برکات، کی زبانی 53
دوسرا باب:صحیح کا سبب تصنیف، کی زبانی
صحیح کا نام، کی زبانی 56
صحیح رسول ﷺ کی کتاب ہے ، کی زبانی 57
نکتہ لطیفہ 58
آٹھ افراد نے بیداری میں نبی صلی  علیہ وسلم سے صحیح پڑھی 58
عظمت کے بارے میں منظوم جذبات، کی زبانی 60
عظمت صحیح بخاری ، کی زبانی
بدرالدین عینی حنفی 63
فائدہ 63
ملا علی قاری حنفی 64
شریف جرجانی حنفی 64
محمد معین سندھی حنفی 64
حنفی 65
ابوبکر غازیپوری حنفی 65
سرفراز صفدر حنفی 66
علامہ زیلعی حنفی 66
احمد علی سہارنپوری حنفی 67
ابو الفیض حنفی 67
محمد اسماعیل سنبھلی حنفی 67
شاہ ولی دہلوی حنفی 67
محمد اشفاق احمدحنفی 68
حافظ ابن الصلاح ؒ 68
حافظ ابو نصر سجزی حنفی 69
عبدالحئی لکھنوی حنفی 70
الہیٰ حنفی 71
قاضی عبدالرحمن حنفی 71
کفایت حنفی 71
محمد زکریا حنفی 72
حنفی 72
رشید احمد گنگوہی حنفی 73
رشید احمد لدھیانوی حنفی 73
عزیزالرحمن حنفی 74
حنفی 74
امین اوکاڑوی حنفی 75
محمد امین خان ڈیلوی حنفی 75
تقی عثمانی حنفی 75
محمد عبدالمجید فاروقی حنفی 75
قاری جالندھری حنفی 76
قاری  شمس الدین حنفی 76
سرفراز صفدر حنفی 77
کسی روایت کا صحیح بخاری  میں ہونا اس کے  صحیح ہونے کی دلیل ہے ، کی زبانی 79
کی بیان کردہ روایت 79
کہتے ہیں کہ مذکورہ صحیح میں ہے 80
لطیفہ 81
کی بیان کردہ روایت کی حالت 81
مزید عظمت صحیح بخاری ، کی زبانی 82
حنفی 82
انظر شاہ کشمیری حنفی 82
انورشاہ کشمیری حنفی 82
سرخسی حنفی 83
ترجمان ماہانہ القاسم 83
عبدالسمیع رامپوری حنفی 84
احمد سعید کاظمی حنفی 84
پیر کرم شاہ  ازہری حنفی 84
عبدالقیو م حقانی حنفی 84
محمد صدیق حنفی 85
عبدالحق دہلوی حنفی 86
نورالحق دہلوی حنفی 86
محمد حسین نیلوی حنفی 87
غلام رسول سعیدی حنفی 87
غلام رسول رضوی حنفی 88
حبیب الرحمان کاندھلوی حنفی 88
ابن ترکمانی حنفی 88
ابو عمار زاہد الراشدی حنفی 89
احمد رضا خان صاحب حنفی کے صحیح کے متعلق تاثرات 89
خاتمہ کتاب
کی متذکرہ بالا کتب کی روشنی میں 91
اجماع کے منکر پر کا فتویٰ 92
متواتر کے منکر پر کے فتویٰ 93
نتیجہ 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...