صحیح فضائل اعمال ( البانی )

صحیح اعمال ( البانی )

 

مصنف : سعید الرحمٰن ہزاروی

 

صفحات: 420

 

شریعتِ اسلامیہ میں دینی ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجروثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہےمزیدبرآں تعالیٰ کی طرف سے انعام واحسان کے طور پر دین میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال بتائے گئے ہیں جن کا اجروثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ زیر کتاب ’’ صحیح اعمال ‘‘ میں مستند شرعی نصوص اور صحیح کی روشنی میں فضائل اعمال کے متعلقہ احادیث نبویہ کوجمع کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں اس بات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے کہ کسی عمل کی فضیلت میں کوئی موضوع اورمن گھڑت روایت اور غیر مستند درج نہ کی جائے ۔کئی لوگوں نے فضائل اعمال کے نام سے بعض مجموعے تیار کر رکھے ہیں جس میں موضوع روایات ، من گھڑت حکایات اور غیر معتبر وضعیف روایات کا انبار ہے ۔ حالانکہ اسلامیہ میں فضائل اعمال کے متعلق ایسی بے شمار معتبر اور صحیح احادیث وسنن مروی ہیں جو اس سلسلے میں ایک کے لیے کافی ووافی ہیں پھر ایسے مستند ذخیرے کوچھوڑ کر خود ساختہ روایات وحکایات کی طرف جانا محض جہالت کا شاخسانہ او راندھی تقلید کا نتیجہ ہے۔ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ایسی مذموم روش سے محفوظ رکھے اور انہیں کتاب وسنت پرعمل اور اسی پر اکتفا کرنے کی توفیق عطافرمائے (آمین)کتاب ہذا میں وسنن کے جمع وانتخاب کے سلسلے میں شیخ ناصر الدین البانی ﷫ کی تحقیقات وتخریجات پر اعتماد کیاگیا ہے اور صرف معتبر ومستند احادیث ہی کواس کتاب میں شامل کیاگیا ہے تاکہ ہر بلا کھٹکے ان نصوص شرعیہ پر عمل پیرا ہوسکے اور ان کےصحت واستناد کے متعلق کسی کے ذہن میں کوئی شبہ نہ رہے ۔ نیز کے متون کی تشریح میں علمائے امت کے وشروح کو بھی کتاب کی زینت بنایا گیا ہے تاکہ نصوص شرعیہ کو سمجھنا آسان ہو اوراس سلسلے میں ابہام اورتشنگی باقی نہ رہے ۔ تعالیٰ مؤلف ،مترجم اور ناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ان کےلیے اخروی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 11
کی فضیلت 13
مشقت میں کرنے کی فضیلت 15
اذان کی فضیلت 19
مؤذن کی فضیلت 21
اذان اور پہلی صف کی فضیلت 24
اذان کے جواب کی فضیلت 26
اذان اور اقامت کے درمیان کی فضیلت 29
تعمیر مساجد کی فضیلت 32
کے لیے چل کر جانے  اور نماز با جماعت کی فضیلت 34
عشاء اور فجر کی جماعت کی فضیلت 38
پہلی صف کی فضیلت 40
آمین کہنے کی فضیلت 43
میں اللہم ربنا لک الحمد کہنے کی فضیلت 45
پنجگانہ کی فضیلت 46
جمعہ کے دن کی فضیلت 50
جمعہ کے دن غسل کرنے کی فضیلت 54
چاشت کی دو رکعتوں کی فضیلت اور ان کی تاکید 60
سنن رواتب کی فضیلت 66
گھروں میں نفل پڑھنے کی فضیلت 70
رات کے قیام کی فضیلت 73
ذکر الہٰی کی فضیلت 80
فرض کے بعد اذکار کی فضیلت 89
استغفار کی فضلیت 93
کفارہ مجلس کی کی فضیلت 100
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply