سیرت ابوبکر صدیق ؓ

ابوبکر صدیق ؓ

 

مصنف : سیف خالد

 

صفحات: 235

 

کرام﷩ کے بعد کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف کرام کو ہی حاصل ہے کہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی اور اس پر شاہد ہیں۔ سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔جماعت ِ میں سےخاص طور پر وہ ہستیاں جنہوں نے آپ ﷺ کے بعد اس امت کی زمامِ اقتدار ، امارت ، قیادت اور سیادت کی ذمہ داری سنبھالی ، امور دنیا اور نظامِ حکومت چلانے کے لیے ان کےاجتہادات اور فیصلوں کو شریعت ِ میں ایک قانونی دستاویز کی حیثیت حاصل ہے۔ ان بابرکت شخصیات میں سے خلیفۂ اول سیدنا ابو بکر صدیق سب سے اعلیٰ مرتبے اور بلند منصب پر فائز تھے اور ایثار اور صبر واستقامت کا مثالی نمونہ تھے ۔ سیدنا ابوبکر صدیق قبیلہ قریش کی ایک مشہور شاخ تیم بن مرہ بن کعب کے فرد تھے۔ساتویں پشت میں مرہ پر ان کا نسب رسول اللہﷺ سے مل جاتا ہے ہے ۔ایک سچے کا یہ پختہ عقیدہ ہے کہ ورسل کے بعد اس میں سب سے اعلیٰ اور ارفع شخصیت سیدنا ابو بکر صدیق ہیں ۔ سیدنا ابو بکر صدیق ہی وہ خو ش نصیب ہیں جو رسول اللہﷺ کےبچپن کے دوست اور ساتھی تھے ۔آپ پر سب سے پہلے ایمان لانے کی سعادت حاصل کی اور زندگی کی آخری سانس تک آپ ﷺ کی خدمت واطاعت کرتے رہے اور اسلامی کے سامنے سرجھکاتے رہے ۔ رسول سے عقیدت ومحبت کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے اللہ کے رسول ﷺ کی خدمت کے لیے تن من دھن سب کچھ پیش کر دیا ۔نبی کریم ﷺ بھی ان سے بے حد محبت فرماتے تھے ۔آپ ﷺ نے ان کو یہ اعزاز بخشا کہ ہجرت کے موقع پر ان ہی کو اپنی رفاقت کے لیے منتخب فرمایا۔ بیماری کے وقت اللہ کے رسول ﷺ نے حکماً ان کو اپنے مصلیٰ پر مسلمانوں کی کے لیے کھڑا کیا اورارشاد فرمایا کہ اورمؤمنین ابو بکر صدیق کے علاوہ کسی اور کی امامت پر راضی نہیں ہیں۔خلیفہ راشد اول سیدنا صدیق اکبر نے رسول اللہ ﷺ کی مبارکہ میں ہر قدم پر آپ کا ساتھ دیا اور جب اللہ کے رسول اللہ وفات پا گئے سب کی نگاہیں سیدنا ابو بکر صدیق کی شخصیت پر لگی ہو ئی تھیں۔امت نے بلا تاخیر صدیق اکبر کو مسند پر بٹھا دیا ۔ تو صدیق اکبر ؓ نے مسلمانوں کی قیادت ایسے شاندار طریقے سے فرمائی کہ تمام طوفانوں کا رخ اپنی داد بصیرت وصلاحیت سے کام لے کر موڑ دیا اور کی ڈوبتی ناؤ کو کنارے لگا دیا۔ آپ نے اپنے مختصر عہدِ میں ایک مضبوط اور مستحکم حکومت کی بنیادیں استوار کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ۔نتیجہ یہ ہوا کہ آپ کے بعد اس کی سرحدیں ایشیا میں اور چین تک جا پہنچیں افریقہ میں مصر، تیونس او رمراکش سے جاملیں او ریورپ میں اور فرانس تک پہنچ گئیں۔سیدنا ابو بکر صدیق کی زندگی کے شب وروز کے معمولات کو الفاظ کے نقوش میں محفوظ کرنے کی سعادت نامور شخصیات کو حاصل ہے۔ زیر کتاب’’ ابوبکر صدیق ‘‘ دعوۃ القرآن کے مصنف مولانا سیف خالد ﷾ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب کو مرتب کرنے میں صحیح اورمستند روایات کو بنیاد بنایا اور صحیح ترین مآخذ اور مراجع سےمعتبر روایات کاانتخاب کر کے ایام ِ خلافت ِ راشدہ کی حقیقی اور صحیح قارئین کے سامنے پیش کی ہے۔ مصنف نے اسے مرتب کرتے وقت ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی ﷾ کی تالیف’’ ابو بکر صدیق کی شخصیت ، اور خلافت‘‘ سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ مکتبہ شاملہ کو بنیاد کر حدیث ، اور سیرت کی سیکڑوں کتب سے مستند اور صحیح روایات کو جمع کرنے کی سعی کی ہے۔ سیرت سیدنا ابو بکر صدیق کے حوالے سےیہ کتاب بیش قیمت ہے ۔تمام اہل کو کی طر ح زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست
عرض ناشر 13
عرض مولف 15
سیدنا ابو بکر ؓ کا نام ونسب 19
سدنا ابو بکر ؓ کے القاب 19
عتیق 19
صدیق 20
صاحب 21
پیدائش 23
سیدنا ابو بکر ؓ کے والدین 24
والد 24
والدہ 25
سیدناابو بکر ؓ کی بیویاں 26
قتیلہ بنت عبدالعزیٰ 26
ام  رمان بنت عامرؓ 27
اسماء بنت عمیسؓ 28
حبیبہ بنت خارجہ ب 29
سیدنا ابو بکر ؓ کی اولاد 30
عبدالرحمٰن بن ابوبکرؓ 30
عبداللہ  بن ابوبکر کی بنی ﷺ کے حلہ میں کفن کی خواہش اور ترک 31
محمد بن ابو بکرؓ 31
اسماء بنت ابوبکرؓ 32
ام المو منین سیدہ عائشہؓ 33
ام کلثوم بنت ابوبکر 35
خاندان صدیق اکبرؓ کا منفر د اعزاز 36
قبل از ابوبکر ؓ کی شہرت 37
انساب کے ماہر 37
جو دوسخا اور مہمان نوازی 38
39
سیدنا ابو بکر ؓ کاقبول 40
مکہ کے دور ابتلا میں عظیم کردار 43
نبی ﷺ کا دفاع کرتے ہوئے 43
نئے مسلمانوں کی اور تکریم کا فریضہ ادا کرتے ہوئے 44
ستم رسیدہ غلاموں کی آزادی میں کوشاں 45
غلاموں کو آزادی دلانے کا مقصد رضائے الٰہی کا حصول 47
صدیق اکبرؓ کی پہلی ہجرت 51
رسو ل اللہﷺ سے عائشہ ؓ  کا 54
ہجرت مدینہ اور ابوبکر ؓ 56
ہجرت مدینہ  میں سیدہ عائشہ اور سیدہ اسماء ؓ کا کردار 57
سیدناابوبکر ؓ کا کفار مکہ پر اظہار افسوس 59
سیدنا بن ابوبکر ؓ کاکردار 59
عام بن فہیرہ مولیٰ ابی بکر ؓ کا کردار 60
راستہ بتلانے کے لیے ماہر گائیڈ کا اہتمام 60
ابوبکر ؓ کوغار میں بھی بنی کریم ﷺ کی حفاظت کیی فکر 60
سراقہ کا تعاقب اور ابوبکر ؓ نبی ﷺ کی حفاظت کے لیے مستعد 63
آمد پر ابو بکر صدیق ؓ کا کردار 67
مدینہ میں رسو ل ﷺ کے استقبال کے شاندار مناظر 68
خضاب کا استعمال 68
اپنین ام بکر کو دینا 69
پہنچ  سیدہ عائشہ ؓ کو بخار آنا 69
سیدنا ابوبکرؓ کو بخار آنا 69
جہادی میدانوں میں
ابوبکر صدیق ؓ میدان جہادمیں 73
جنگی معرکوں کی قیادت  کرتے ہوئے 73
ابوبکر ؓ میدان بدر میں 74
سب سے پہلے کے میں مشورہ دینے والے 74
فتح و نصرت کی بشارت اور رسو ل اللہﷺ کے پہلو بہ پہلو قتال 75
اسیران بدر کے بارے میں سیدنا ابوبکرؓ کی رائے 77
صدیق اکبر ؓ کؤمیدان اُحد میں 80
کفار کے تعاقب میں حمراء الا سد تک پیش قدمی 82
صدیق اکبر ؓ کی صلح حدیبیہ میں 84
کی طرف پیش قدمی کا مشورہ 84
مصالحانہ گفتگو کے دوران سید نا ابو بکر ؓ کی غیر ت ایمانی 85
مزاج شناس رسو ل سیدنا ابوبکر ؓ 86
ابوبکر ؓ غزوہ خیبر کے پہلے بردار 86
صدیق اکبر ؓ سریہ نجدمیں 89
صدیق اکبرؓ سریہ نبو فزارہ میں 90
صدیق اکبر ؓ غزوہ ذات السلاسل میں 90
صدیق اکبر ؓ فتح مکہ میں 93
مکہ پر چڑھائی کا معاملہ صیغہ راز میں رکھا گیا 93
ابوقحا فہ ؓ کا قبو ل 93
ابو قحا جہ ؓ کی کو رنگنے کاحکم 94
ابوبکر ؓ کی میدان حنین میں ثابت قدمی 95
رسو ل ﷺ کی موجودگی میں سیدنا ابوبکر ؓ کا فتویٰ 96
غزوہ تبو ک اور کی راہ میں مال کا عطیہ 99
رسو ل ﷺ سے مسلمانوں کے لیے بارش کی کی درخواست 100
صدیق اکبرؓ بحیثیت امیر 102
صدیق اکبر ؓ حجۃ الو داع میں 103
مدنی معاشرے میں کردار اور بعض
مدنی معاشرے میں کردار اور بعض 107
سیدنا ابوبکر ؓ راز نبوی ﷺ کے محافظ 107
سیدنا ابو بکر ؓ اور کی آیت 108
احترام رسول اللہﷺ اور ابوبکر ؓ 109
رسو ل اللہﷺ کا ابوبکر ؓ سے کبرو غرور کی نفی فرمان ا 109
سیدنا ابوبکر ؓ کا زہد و ورع 110
سیدنا ابو بکر ؓ کی خشیت 111
نفاق کا خوف اور اس سے بیزاری 112
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے داعی 113
مہمانوں  کی عزت و تکریم کرنےوالے 114
سیدنا ابو بکر ؓ کے فاقے کا ایک واقعہ 116
اے آل ابی بکر! یہ تمھاری پہلی بر کت نہیں ہے 117
رسو ل ﷺ کی طرف سے سیدنا ابو بکر ؓ کی حمایت 119
نبی ْﷺ کا ابوبکر ؓ پر بے مثال اعتماد 120
سیدنا ابوبکر ؓؓ کوغصے پر قابو رکھنے کی نبوی نصیحت 122
نبیﷺ کو سب سے زیادہ محبوب عائشہ اور ابوبکرؓ 123
نبوت  سے جنت کی بشارت 124
سیدنا ابوبکرؓ کو جنت کےتمام دروازوں سے پکاراجائے گا 125
نبیﷺ کی ابوبکر ؓ کے لیے کی بشارت 126
سیدنا ابوبکر ؓ بنی ﷺ کی موجودگی میں معبر 127
نبی ﷺ کی موجودگی میں مصلیٰ نبویﷺ پر 129
واقعہ افک اور خاندان صدیق کا کردار 131
کیوں  نہیں ، واللہ ! یقینا میں چاہتا ہوں کہ مجھے بخش دے 138
اعلان براءت پر سید ہ عائشہ ؓ کا سر کا بوسہ لینا 139
سیدنا ابوبکر ؓ سے منقول ادعیہ 140
میں آخری تشہد کی 140
صبح و شا م کی 141
وفات نبوی اور صدیق اکبرؓ 142
وفات نبوی کا اشارہ اور سیدنا ابوبکر ؓ کے آنسو 142
سیدہ عائشہ ؓ کا ابوبکر ؓ کا امام نہ بنانے کی درخواست کرنا 143
حکم نبوی کو ابوبکر لوگو ں کو پڑھائیں 143
نبی ﷺ کا ابوبکر ؓ کی اقتدار میں پڑھنے والوں پر اظہار مسرت 144
رسول اکرم ﷺ  کے چہر ہ انور کو بوسہ دینا 145
حادثہ دل فگار  ی ہولناک اور سیدنا ابو بکر ؓ کامو قف 146

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply