سیرت خلیفۃ الرسول سیدنا ابوبکر صدیق ؓ

سیرت خلیفۃ الرسول سیدنا ابوبکر صدیق ؓ

 

مصنف : طالب ہاشمی

 

صفحات: 616

 

انبیاءکےبعد اس دنیا میں سب افضل ہستی سیدناصدیق اکبر ؓہیں ۔انہوں نے   آنحضرتﷺکے لیے  اور اللہ کے دین کیلے اپناتن من دھن،  الغرض پورے اخلاص کے ساتھ سب کچھ قربان کردیا۔وہ رسول ہاشمی کے خلیفۃء بلافصل ہیں ۔ وہ آپﷺکےانتہائی جانثار ساتھیوں میں سے تھے۔سیدناصدیق اکبر  ؓکی حیات طیبہ پرمختلف زبانوں میں اب تک ایک سو زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور ان شاءاللہ آئندہ بھی لکھی جائیں گی۔اس کتاب میں ہاشمی صاحب نے ہتی الوسع کوشش کی ہے کہ وہ صدیق اکبر کی زندگی کےتمام پہلو وں کااحاطہ کریں۔اور شعیہ وسنی اختلافات کے تناظرمیں  اپنے قلم کو معتدل رکھیں۔اسی طرح انہوں نےجہاں تفصیل  او روضاحت کی ضرورت تھی وہاں اسی کےمطابق قلم چلایاہے۔اور جہاں اختصا راور ادب کی ضرورت تھی وہاں اختصارکو ملحوظ خاطر رکھاہے۔زبان کو انتہائی سادہ او رسلیس رکھاہے۔کتاب پڑتے وقت محسوس ہوتاہےکہ مصنف نے بڑی عرق ریزی سے کام لیاہے۔اللہ انہوں جزئےخیر سےنوازے۔آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 15
مقدمہ 17
حرفے چند 22
اصحاب میں نہیں کوئی صدیق ؓکا جواب 25
نام ونسب اور والدین 32
غزوات 88
الردۃ یا فتنہ ارتداد 152
فتوحات 231
فتوحات شام 261
علالت اور وفات 289
حصہ دوم
سیدنا صدیق اکبر ؓشخصیت اور کردار 323
ذاتی حالات 232
محاسن اخلاق 331
فضل وکمال 389
بکھرے موتی 418
نظام خلافت 477
مالی نظام 492
عسکری نظام 495
قریبی متعلقین 512
اولاد 541
مواخاتی بھائی 612
کتابیات 614
فہرست نامکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like