سیرت النبی ﷺ پر خطبات

ﷺ پر

 

مصنف : ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی

 

صفحات: 625

 

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے  تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں ورسل کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کے انسانِ اول اور ِاول سیدنا آدم ﷤ فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت  کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول ﷺ کہتے ہیں ۔ آج  انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی  ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے  مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے  ۔حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ ﷺ کی ابتدائی کتب عربی میں لکھی گئیں پھر اور دیگرزبانوں میں یہ بابِ سعادت کھلا ۔ مگر اس ضمن میں جو ذخیرۂ اردوو میں لکھا اور پیش کیا گیا اس کی مثال اور نظیر کےعلاوہ کسی دوسری زبان میں دکھائی نہیں دیتی۔ کی بعض امہات الکتب ایسی ہیں کہ جن کی نظیر خود زبان کے ذخیرے میں مفقود ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالم اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ  کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری ومحاضرات  پیش کرتے ہیں۔ میں بھی سالانہ قومی سیرت کانفرنس کاانعقاد کیا  جاتا ہے  جس  میں اہل اورمضمون نگار خواتین  وحضرات اپنے پیش کرتے ہیں ۔  جن کوبعد  میں کتابی صورت میں شائع کیا جاتا ہے۔ اوراسی طرح بعض کرام نے سیرت النبی کو کی صورت میں بیان کیا اور پھر اسے  خطبات سیرت  کےنام مرتب بھی کیا ہے۔ زیر کتاب ’’ ﷺ پر خطبات ‘‘مولانا ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسنی،سابق مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )  کےان لیکچرز   کا   مجموعہ ہے ۔جو انہوں نے 2015ء میں   ڈیفنس ،لاہور کے ایک اسلامک سنٹر میں    ایک ورکشاپ بعنواں’’  ثلاثة أيام مع النبي المصطفىٰ  ’’ تین دن نبی مصطفیٰﷺ کےساتھ‘‘  میں پیش کیے ۔مولانا عزیر یونس صاحب نے ان تین دنوں میں رسول ﷺ کی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اورعوام الناس کو کتاب وسنت کے منہج سے متعارف کرایا۔ پر اس منفرد ورکشاپ کو  بہت پسند کیاگیاکثیر تعداد میں  لوگ حاضر ہوئے  اور آن لائن بھی احباب نے اسے  سنا کئی احباب  نےاسے کتابی شکل میں لانے کا  اصرار کیا  تو موصوف نے  اس میں   مزید کچھ اضافے کر کے اسے    مرتب کردیا ۔فاضل مرتب  نے  اس میں  رسول ﷺ کی حیات ِطیبہ، کرام ﷢ اور اہل بیت ﷢ کے حوالے سے کتاب وسنت کے منہج کو اجاگر کرنے کی کوشش کی  ہے  اور اس میں  صحیح اور صحیح کو نقل کیا ہے تاکہ وواعظین نبوی میں جو ثابت ہے اسے عوام الناس کو بیان کریں اور جو غیر ثابت ہےاس سے گریز کریں ۔ تعالیٰ مولانا عزیر یونس صاحب  کی اس  عظیم کاوش کو  شرف ِقبولیت سے نوازے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے  اور مرتب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
نبیﷺ کے 10
پہلا حق: آپﷺ پر ایمان لانا 11
دوسراحق: آپﷺ کی پیروی کرنا 15
تیسرا حق: آپﷺ سے محبت کرنا 19
چوتھا حق: آپﷺ کی ذات طیبہ کا دفاع کرنا 23
پانچواں حق: آپﷺ کے کی حفاظت کرنا 28
چھٹا حق: آپﷺ کی عزت وتوقیر کرنا 33
ساتواں حق: آپﷺ پر درود وسلام پڑھنا 36
آٹھواں حق: آپﷺ کےدوستوں سے محبت اور دشمنوں سے نفرت کرنا 46
نواں حق: آپﷺ کے اہل بیت ﷢ اور اصحاب ﷢ سےمحبت کرنا 54
اہل بیت کے 54
کرام﷢ کے 66
کرام﷢ اور اہل بیت کی آپس میں محبت 87
کرام﷢ کی اہل بیت ﷢ سےمحبت 89
اہل بیت﷢ کی کرام﷢ سے محبت 97
دسواں حق: آپﷺ کی ذات کے بارے افراط وتفریط 102
رسولﷺ 118
النبیﷺ 134
خصائص رسولﷺ 144
تعظیم در حقیقت تعظیم رسول ﷺ ہے 158
رسول اللہﷺ کی اپنی امت سے محبت 186
کرام﷢ کی رسول اللہﷺ سےمحبت 200
جس نے کی حفاظت کی سے اس کی حفاظت کی 213
معجزات رسولﷺ 225
رسول اللہﷺ کے اسمائے گرامی 242
حلیہ مبارک اور جسمانی کیفیت 258
رسول ﷺ کا گھرانہ 269
رسول اللہﷺ کی اولاد 293
رسول اللہﷺ کی ازدواجی زندگی 318
ایک دن رسول اللہﷺ کے ساتھ 332
رسول اللہﷺ کی چند مبارک راتیں 343
رسول اللہﷺ کی شجاعت وبہادری 360
رسول اللہﷺ کی سخاوت 378
رسول اللہﷺ کی تواضع وانکساری 398
رسول اللہﷺ کا زہد دورع 414
رسول اللہﷺ خشیت الٰہی 429
رسول اللہﷺ کا اخلاق 444
رسول اللہﷺ کا حلم وبردباری عفوو درگزر 460
رسول اللہﷺ کا ہنسی مزاح 473
رسول اللہﷺ کی بچوں سے شفقت 490
رسول اللہﷺ کا صبر 508
رسول اللہﷺ کی شرم وحیاء 527
رسول اللہﷺ کا عدل وانصاف 541
رسول اللہﷺ بحیثیت معلم 559
رسول اللہﷺ کی صداقت 575
رسول اللہﷺ کی وفات 592

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply