سیرت النبی ﷺ کا انسائکلو پیڈیا (کوئز بک)

النبی ﷺ کا انسائکلو پیڈیا (کوئز بک)

 

مصنف : محمد مسعود عبدہ

 

صفحات: 444

 

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کے انسانِ اول اور ِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم ﷤ کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے۔ درخشندگی اور تابندگی کے اس میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اور کے لیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول ﷺ کہتے ہیں۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے مجید نے اسوۂ حسنہ قرار دیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول تک آنے والے انسانوں کے لیے’’اسوۂحسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں۔ اورکئی ادارے صرف پر کام کرنے کے لیے معرض وجود میں آئے۔ اور پورے عالمِ میں النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل اپنے تحریری پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر کتاب’’ کا انسائیکلوپیڈیا‘‘ سوال وجواب کی صورت میں سیرت النبی ﷺ پر مشتمل بڑی مفید کتاب ہے۔ اس کتاب کو محمد مسعود عبدہ اور محمد الیاس عادل سیرت کی امہات الکتب سے استفادہ کر کے مرتب کیا ہے۔ نبی ﷺ کی زندگی کےابتدائی حالات سے لے کر آپ ﷺ کی پوری زندگی میں پیش آنے حالات واقعات، غزوات وسرایا ،ارض حجاز کے تاریخی مقامات کے آسان انداز سوال وجواب کی صورت میں پیش کردی ہیں اور آخر میں کتاب کی تیاری میں زیر استعمال کتب کی فہرست مراجع ومصادر کی صورت میں پیش کردی ہے۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply