شادی کے مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں

کے کتاب و کی روشنی میں

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر صالح بن غانم السدلان

 

صفحات: 171

 

ایک سماجی  تقریب ہے جو دنیا کے  ہر ہر خطے  اور ہر قوم میں جاری وساری ہے کیونکہ اس کا تعلق زندگی کی بقا اور تسلسل کے اس مخصوص عمل سے  ہے جسے چھوڑ دینے  سے  نسلِ انسانی  ہی منقطع ہوکررہ  جائے گی۔ دینِ میں بھی شادی  کوایک  اہم معاشرتی تقریب کی حیثیت  حاصل ہے  ۔تقریب کاطریقہ اس قدر آسان ہونے کے باوجود ہمارے  موجودہ معاشرے میں  اسے ایک مشکل  ترین تقریب بنادیاگیا ہے ۔بات طے کرنے  سےلے کر قدم قدم پر ایسی رسومات ادا کی جاتی  ہیں جن    میں مال خرچ بھی ہوتا ہے  اور متعلقین کوبھی  بار بار مال  اور وقت خرچ کر کے ان رسومات میں شریک کیا جاتا ہے ۔ ان رسومات پر ایک  طائرانہ   رڈالنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے  اکثر  کاتعلق کی کی رسومات سے ہے ۔اور  کچھ لوازمات مغربی معاشرے کے بھی  شامل  کر لیے  گیے ہیں۔ زیر کتابچہ  ’’ شادی کے کتاب و کی روشنی میں ‘‘ العلامہ الشیخ صالح بن غانم السدلان  صاحب کی تحریر ہےجس کا اردو مختار احمد ندوی نے کیا ہے ۔انہوں نے اس  موضوع کو بڑے ہی مؤثر  ودلکش  اور دلنشیں انداز میں  پیش فرمایا ہے  اور اس کتابچہ  میں مسائل  وغیرہ کو کتاب وسنت کےحوالہ جات سے مزین کیا ہے اور نتیجہ خیز بات کو عیاں کیا ہے ۔ تعالیٰ اس کتابچہ کو عوام الناس کی کا  ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 6
مولف حفظ کی شخصیت 8
مقدمہ مولف 11
مہراوراس سےمتعلق 16
شوہر پر کےحقوق 16
شوہر پر کےحقوق 16
صداق کالغوی معنی 16
مہرکس چیز سےواجب ہوتی ہے 16
مہرکاصطلاحی معین 16
مہرکی مشروعیت کی 17
میں مہر مقرر کرنےکاحکم 19
مہرکاحکم 20
بحث کاخلاصہ 22
مہرکی انتہائی حد 24
مہرکی سب سےکم حدکابیان 25
مہرمیں غلو کرنےکابیان 38
مہرمیں غلو کےاسباب 44
مہرکی زیادتی کےمنفی نتائج 46
مہر میں زیادتی کاحکم 48
حاصل کلام 54
وہ اسباب جن کی وجہ سےعورت کو پورا مہردینا واجب ہوتاہے 58
مہردھی دینے  کابیان 66
عقد سے    پہلے مخطوبہ کےساتھ خلوت کابیان 73
وہ اسباب جن کی وجہ سے سار امہر ساقط ہوجاتاہے 76
نقد اورادھار مہر کاحکم 79
اس ہدیے کاحکم جو پیشگی طورپر دئیے جائیں 86
کی انگوٹھی اورمردوں ارعوورتوں کےلیےاس کاحکم 88
کااعلان 91
نکاح  کےاعلان کاحکم 91
کےاعلان کامطلب 91
کااعلان کیسے کیاجائے 92
میں جائز لہو ولعب 96
رقص 99
رقص کاحکم 99
اورویڈیوفلم سازی 101
کاولیمہ 103
کی محفلوں میں فضول خرچی کی ممانعت 103
کی تعریف 103
ولیمے کاحکم 104
کاوقت 105
کی مقدار اوراسکی جنس 106
کی دعوت 107
غیرروزہ دراوں کےلیے کی دعوت قبول کرنے کاحکم 109
دار کی دعوت قبول کرنےکاحکم 111
ولیمے میں شریک نہ ہونے کےجائز عذر 113
کی محفلوں میں اسراف کرنےکی ممانعت 120
کی مبارکباد اورشوہر کےلیے 123
ہنی مون کی رسم 125
میری رائے کےمطابق نتیہ علاوج 126
شب عروسی کےآدب وزجین کےدرمیان ازدواجی زندگی کابیان 129
شب عروسی اوربیوی کےپاس جانےکےآداب 129
کودودھ یاحلوہ پیش کرنا 129
کےسرسرہاتھ رکھ کردعاکرنا 130
دورکعت پڑھنا 131
مسواک کرنا 131
ہمبستری سےبہلے پڑھنا 132
تنبیہ 132
میاں کےحقوق 143
پر شوہر کےحقوق 143
پر شوہر کےضرور ی 145
کےحقوق 158
مشترک 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply