شادی شوہر اور سنگھار

شوہر اور سنگھار

 

مصنف :

 

صفحات: 80

 

بننا سنورنا عورت کی فطرت میں داخل ہے،اور اس کے لئے یہ کام ہر معاشرے میں جائز سمجھا گیا ہے۔لیکن مصیبت یہ ہے کہ بننے سنورنے کے ساتھ ہی عورت میں یہ خواہش شدت سے انگڑائیاں لینے لگتی ہے کہ کوئی دوسرا شخص اس کے بننے سنورنے کو دیکھے اور پھر اس کے سراپے حسن ، اور زیور وغیرہ کی تعریف بھی کرے۔عورت کی اس فطری خواہش کو تعالی نے اس طرح لگام دی ہے کہ ہر شدہ عورت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے بن سنور کر رہے ،تاکہ شوہر اس کے حسن ونزاکت سے لطف اندوز ہو ،اس کو دیکھ کر مسرور ہو اور اس کے دل میں کی محبت دو چند ہو جائے۔ زیر کتاب ” شادی ،شوہر اور سنگھار”معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نےعورت کے لئے بننے سنورنے کی حدود وقیود اور شرعی پردے کی اہمیت وضرورت پر گفتگو کی ہے ۔ نے ان کو بڑا رواں قلم عطا کیا تھا،انہوں نے سو کے قریب چھوٹی بڑی اصلاحی کتب تصنیف فرمائی ہیں۔ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ محمد مسعود عبدہ  کی اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن میں بمع فیملی رہائش پذیر رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 5
سخن وضاحت 7
زیب و زینت سے مراد 9
زینت میں شامل چیزیں 11
زیور فطری آرائش 12
جائز زیب و زینت 13
ممنوع زیب و زینت 15
جوانی اور سنگھار کی خواہش 16
بناؤ سنگھار شوہر کا 20
پر زیب و زینت 21
پر بھی حرام زیب و زینت سے اجتناب 24
دلہن کا سنگار کس وقت؟ 25
شوہر کی موجودگی بناؤ سنگھار 35
بناؤ سنگھار میں شوہر کی پسند کا خیال 39
شوہر کا ذمہ بناؤ سنگھار کے معاملے میں 45
اظہار زینت اور کس کس کے سامنے؟ 51
محرموں کے سامنے اظہار زینت 52
عورتوں کے سامنے اظہار زینت 55
غلام کے سامنے اظہار زینت 57
خدمت گار جو عورتوں سے بے پروا ہوں 57
عورتوں کی باتوں سے نا واقف لڑکے 58
نامحرموں کے سامنے اخفائے زینت 59
بیوہ کے لیے زیب و زینت 60
بے شوہر عورت کے لیے زیب و زینت 61
کنواری کے لیے زیب و زینت 62
گھر سے باہر جاتے ہوئے بناؤ سنگھار 66
پردے میں گھر سے باہر جائیں تو بناؤ سنگھار 72
عورت کا اصل حسن 72

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...