شادیاں ناکام کیوں؟

شادیاں ناکام کیوں؟

 

مصنف : ابو یاسر

 

صفحات: 131

 

مشرقی و گھرانے کی ایک ایسی رسم ہے جسے معاشرے میں بنیادی حیثیت حاصل ہے ۔اس کی اساس پر ایک نئے گھر  اور خاندان کا آغاز ہوتا ہے۔اس میں کامیابی ایک مضبوط اور مستحکم معاشرے  کی ضمانت ہے اور اس میں ناکامی معاشرتی تباہی کو مستوجب  ہے۔مغرب اور اہل کی شادیوں کی  ناکامی کی وجہ تو واضح ہے کہ  ان لوگوں نے ایک جداگانہ معاشرتی نظام  ترتیب دیا ہے اور الگ طور پر فلسفہ تشکیل دیا ہے۔لیکن اہل مشرق یا گھرانوں میں شادیوں کی ناکامی  عام طور پر یہ ہے کہ  لوگوں میں غلط رسومات نے جنم لے لیا ہے۔ان رسومات کی وجہ سے بہت زیادہ مسائل  شادیوں سے پہلے  ہی ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی بہت زیادہ بعد میں ہو جاتے ہیں۔مثلا  کثیر جہیز کی طلب، زیادہ مہر متعین کروانا اور میں ضد کی وجہ سے بے دریغ مال خرچ کرنا وغیرہ  ۔ اسی طرح شوہر اور کے درمیان رویوں کی وجہ سے باہمی بے اعتمادی یا تعلقات میں سرد مہر ی پیدا ہو جانا  وغیرہ۔زیرنظر کتاب میں مصنف نے معاشرتی کی خاطر انہی رویوں  اور کی طرف نشاندہی کی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
کا حکم اور اہمیت وسنت کی روشنی میں 11
کیسی عورت سے کرنی چاہیے 13
دیندار عورت سے کی جائے 14
بدصورت عورت نیک سیرتی کی وجہ سے مرد کی جنت بن گئی 15
بے عورت کے لیے جہنم بن گئی 20
باپ سے کرنے والی بیٹی کو شاہ پور نے قتل کر ڈالا 23
محبت سے پیش آنے والی عورت سے 25
منگیتر کو پہلے دیکھ لینا چاہیے 26
میں ولی کی اجازت ضروری 26
اولاد ایک عظیم میٹھا پھل ہے 27
نجومی نے اولاد پیدا کرنے کے لیے لڑکے کو عورت سے قتل کرایا 28
نجومیوں کی تلسیوں کے باوجود اولاد نہ مل سکی 30
مہر کتنا ہونا چاہیے 31
کی مقدار کا فیصلہ ہوتا ہے 35
طے شدہ مہر دینے سےانکار 37
کتنا ہونا چاہیے 39
کو بدنام کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے 42
عورتوں سے حسن سلوک اوران کے خرچ کا ذمہ دار کون؟ 44
ہماری شادیاں ناکام کیوں ہیں؟
ایک ضروری وضاحت 50
پر کا کس قدر ہے 58
کی اکثریت جہنمی کیوں؟ 58
کے ساتھ زندگی گزارنے کے کامیاب اسلوب
کئی بیویوں والا کیا کرے 64
جہیز کی تباہ کاریاں
اگر جہیز کی رسم چلتی رہے تو 69
کیا نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ کو جہیز دیا تھا 70
جہیز ایک رشوت ہے 73
جہیز کی خواہش مند عورت پر کیا کیا ظلم کرتے ہیں 74
کے موقع پر بارات کا خرچہ کون کرے گا 77
عورت ایک عظیم نعمت 78
بیٹی کو جہیز دیا جاتا ہے اور سےمحروم کیا جاتا ہے 81
جہیز کے بے شمار نقصانات 83
جہیز کے شرعی اور اخلاقی چند نقصانات
مروجہ جہیز کی شرعی حیثیت 93
کیا حضور ﷺ نے اپنی بیٹیوں کو جہیز دیا تھا؟ 93
اب آباد سے آنے والا ملاحظہ فرمائیے 96
کرنا جرم ہے یا جہیز ؟ 100
سادگی سے کرنے کی چند مثالیں
عبدالرحمن بن عوف کی کا نبی ﷺ کو نہ ہوا 106
عائشہ ؓ کی کتنی سادی تھی 107
حضرت صفیہ ؓ کی 108
جہیز نہ ملنے کی وجہ سے بھانجے نے ماموں کی بیٹی کو دیدی 110
اور وہ دلہن نہ بن سکی ! ایک حیرت انگیز اور رلا دینے ….؟ 111
دودھ میں پانی کی ملاوٹ نہ کرنے والی عورت کی …. 124
نبوی کی بجائے غیر مسلموں کی نقالی کرتا ہے 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply