شاہنامہ بالا کوٹ

شاہنامہ بالا کوٹ

 

مصنف : علیم ناصری

 

صفحات: 366

 

حضرت سید احمد شہید او رمولانا شاہ اسماعیل شہید کی تحریک و کا شمار برصغیر پاک وہند ہی نہیں بلکہ عالم کی بڑی تحریکوں میں ہوتاہے او رس تحریک کی اہمیت وافادیت اورعظمت وانفرادیت کو سمجھنے کی کوشش عالمی پیمانے پر ہوتی رہی۔ اپنی نوعیت کے لحاظ سے یہ صحیح معنوں میں کی تحریک تھی جس کے ہمہ گیر اور دور رس اثرات نے برصغیر کی اسلامی زندگی اور مسلم معاشرے کو گوناگوں طریقوں سے متاثر ومستفید کیا او روہ مبارک خون ِشہیداں جو بالاکوٹ کی زمین پر بہایا گیا وہ ملت کی رگوں میں آج بھی موجو د ہے ۔ اس تحریک اور سیدین شہیدین کی حیات کے حوالے سے کئی اہل اور نگار وں نے ضخیم کتب تصنیف کی ہیں ۔جن میں مولانا سیدابو الحسن ندوی،،مولانا ،مولانا غلام رسول مہر﷭ وغیرہ کی قابل ذکر ہیں لیکن یہ ساری کتابیں نثر میں ہیں۔زیر کتاب ”شاہنامہ بالاکوٹ” کے مشہور سلفی شاعر جناب علیم ناصری ﷫ کی تصنیف ہے ۔جو کہ تحریک کی پہلی منظوم داستان ہے ۔ جس میں انہوں نے سید احمد شہید او رمولانا محمد اسماعیل شہید کی وخدمات کو منظوم صورت میں پیش کیا ہے ۔ یو ں تو رزم نامے او رشاہ نامے اور ادرو میں خاصی تعدادمیں لکھے گئے ہیں لیکن جو دینی جذبہ علیم ناصر ی کے شاہناہہ بالاکوٹ میں ہے وہ کسی او رجگہ شاذو نادر ہی پایا جاتا ہوگا۔جس کو پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہوتی ہیں او ردلوں میں حرکت وحرارت بھی محسوس ہوتی ہے او ریہ کسی بھی ادبی شاہکار کی کامیابی کی ایک بڑی دلیل ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول
مقدمہ 15
ہماں خاکم کہ 19
موج کنہار 24
الحمد للہ 27
نعت النبیﷺ 28
حرف اول 29
اعتذار 30
گزارش احوال واقعی 31
تذکرہ تذکار 33
پس منظر 36
مرکزی حکومت پر ایک 38
سیل فرنگ اور جنگ پلاسی 40
سقوط میسور 41
عہد سید شہید 42
میں مسلمانوں کی زبوں حالی 43
مسلمانوں کی دینی و معاشرتی کجروی 44
مرد کی ضرورت 45
امام وقت کا حصول شوکت 48
ناکامی یا کامرانی 49
سید احمد شہید کے اجداد کرام 52
ابتدائی اور عہد شباب 54
بریلی تا 55
امام الہند شاہ ولی 56
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور سید احمد شہید 58
شاہ اسماعیل شہید 58
طوفان مخالفت 62
منصوبہ زباں بندی 63
طوائفوں کی 70
ماہر صاحب کی نظم 76
سید صاحب کی مصروفیات 77
رائے بریلی میں قیام 81
و 88
حج 93
اسقاط فرضیت 93
95
رہزنوں کا حملہ 107
میں قیام 111
مدینہ میں بعض 113
شیخ غلام علی کا ایثار 119
لشکر کی اعانت میں ایثار و خدمت 124
غزنی سے کابل 133
افغانستان کی اجمالی کیفیت 134
کابل سے پشاور 135
استقبال 136
لشکر کی ضیافتیں 141
جاسوس کی گرفتاری 142
معرکہ اکوڑہ خٹک 150
حملہ آور جماعت کا انتخاب 151
شب تاریک 154
شہید اول 157
افسوس ناک امر 158
بقیہ غازیوں کی مراجعت 162
حصہ دوم
بحضور کبریا 167
معرکہ اکوڑہ خٹک کے اثرات 171
حضرو پر چھاپہ 174
تقسیم مال کا جھگڑا 178
امام کی نوعیت 183
ہنڈ میں لشکر کی کیفیت 185
جنگ شیدو 190
لشکر کی روانگی 190
گدڑی شہزارے کا حملہ 196
یار محمد خاں کے لشکر کا فرار 197
گدڑی شہزادے کی 198
مولانا اسماعیل کا دورہ پشاور اور سلطان محمد خاں کی بے رخی 201
جنگ شیدو پر نگہ واپسیں 208
سوات میں داخلہ 211
مولانا پھلتی کا انتقال 213
پنجتار میں لشکر کی 217
ہزارہ کا محاذ 220
جنگ ڈمگلہ 229
معرکہ شنکیاری 234
جنگ کا نتیجہ 237
ہندوستانی قافلوں کی کیفیت 242
مولوی محبوب کے اعتراضات 243
پنجتار کو واپسی 252
مولانا عبدالحی کی وفات 255
جنگ اتمان زئی 261
دن بھر جنگ کا تسلسل 274
خیبر کو واپسی 276
مرکز کی تبدیلی کا فیصلہ 281
مشترکہ تجدید بیعت 286
شاہ اسماعیل کا مصالحتی وفد اور خان اشرف خان کی اچانک وفات 295
مقرب خاں کا رد عمل 300
تشخیر اٹک کی ناکام مہم 305
مجلس مشاورت کا انعقاد 308
سید صاحب کا خطاب 309
عصر اور مہمانوں کی واپسی 315
سید صاحب کا آخری انتباہ 316
حواشی حصہ اول 319
حواشی حصہ دوم 351
اعلام نامہ متن 357
اعلام نامہ متن 361

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...