شاہراہ بہشت

شاہراہ بہشت

 

مصنف : حمزہ

 

صفحات: 223

 

انقلابی داعیانہ پر مشتمل یہ کتاب ثقیل اور تحقیقی اسلوب کی بجائے دعوتی اسلوب میں تحریر کی گئی ہے۔ اس کا موضوع توحیدی دعوت اور سے آگاہی ہے۔ نہایت ہی عام فہم اور سادہ انداز میں کتاب و کے سے مزین اور مصنف کے مزارات پر کئے جانے والے شرکیہ اعمال کے  آنکھوں دیکھے حال و تردید پر مشتمل یہ کتاب دعوت کیلئے ایک بہترین کتاب ہے۔ اب تک اس کتاب کے دس ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور بحمدللہ ہزاروں لوگ اس کتاب کی وجہ سے شرکیہ عقائد و اعمال سے کر کے شاہراہ بہشت پر گامزن ہو چکے ہیں۔ پر دعوتی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔ خود بھی پڑھئے دوسروں تک بھی پی ڈی ایف فائلز اور ہارڈ کاپی کی صورت میں پہنچائیے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 13
جب میں کعبة میں بیٹھا تھا! 15
مزارات کا مقام (رسول رحمت کی نظرمیں)
اچھی بات کو متکبر ہی ٹھکراتا ہے 20
اچھی بات کو مؤمن ہی مانتا ہے 21
کی سب سے قیمتی دولت! 22
شیطان کا ڈاکہ اور قوم نوح کے پنج تن 24
ابلیسی ڈاکے کا ایک اور انداز – منظم خانقاہی نظام کا نفاذ 24
آستانے کے آئینے میں 29
پتھری اور کاغذی تصویریں 30
کاغذی بتوں کی پرستش 31
قبرپرستی کے نئے نئے انداز 33
قبرپرستی کے مقامات پراللہ کی عبادت 34
مشرک کا المیہ 36
پختہ قبر انسانیت کے منافی ہے 39
صدر کو ایک اہم دینی مشورہ 40
کس بزرگ کی قبر کو قبرستان سے الگ بنانا کو قدم جمانے کی دعوت دینا ہے 41
کی یادیں کہاں مزاروں پر یا قبرستانوں میں ؟ 43
کیا یہاں کی یاد آ سکتی ہے ؟ 45
کے ساتھ محاذ آرائی 48
جب سلطان عبدالعزیز کے جواب نے قبوں کا کباب بنا دیا 49
قبر پرستوں پرقائم ہو گی 51
ہجویری دربار سے الہی دربار تک
(ایک زندہ و جاوید کردار کی سچی داستان)
داتا دربار کی طرف روانگی کیسے ہوئی ؟ 57
داتا دربار پرحاضری 58
حضرت کے ذکر کی تپش 59
رہبانیت کی انتہا 60
حضرت معین الدین چشتی اور ایک فاحشہ عورت 60
جب تک داتا قبر سے نکل کر بغل گیرنہ ہوگا 62
منزل کی قربت کا اشارہ 63
ولی کامل بننے کے لیے ابھی تھوک کھانے کی منزلیں باقی تھیں 64
بابا جی کے احکامات 68
پہلاحکم ! مجھے غسل دو 68
دوسرا حکم! بلیوں کا بچہ بلیوں والی سرکار کے پاس چھوڑ کر آؤ 69
تیسرا حکم! میرا فضلہ اٹھاؤ 70
عجیب تبرک 71
چوتھا حکم! بھکاری بن کر بھیک مانگو 72
آخرکار مایوس کن جگہ سے مایوس ہی لوٹنا پڑا 73
آہ! لوگ میری پستی کو ولایت کی سمجھ بیٹھے 75
مایوسی کے بعد امید کی کرن 76
اصلی داتا دربار کی تعمیر 77
مسلمانوں اور عیسائیوں کی نعمتیں
جادو سروں کا چھا گیا 84
آؤ موج منائیے ! 84
تجھے جب بھی پکارا 85
کا پیغام فنکاروں کے ذریعہ 86
مسلمانوں کی نعتوں کے چند نمونے 89
’’ کن ,, تےکل دی گل اے 94
عیسائیوں کی ’’کن،، 96
عابدہ خانم کی نعت 97
میلادیوں کا پختہ اعتقاد – مسلم میلادیوں کا شکی خیال 102
’’ کتا ,,بننے میں تقدم و ترقی 106
کاش ! مجھے کتے کھاجاتے 108
روٹیوں ، بوٹیوں ، تھالیوں ، کتوں اور گدھوں کو سلام 109
آئینہ حقیقت میں ایک 112
کیا ہم نعت کے خلاف ہیں ؟ 115
نعت جس سے رسول نے منع کردیا 116
کا منظر 119
مسلمانوں اور عیسائیوں کی میلادی عیدیں
(جشن عیدمیلادالنبی اور کرسمس ڈے کے ریکارڈ سے)
جب میں چرچ میں پہنچا تو !! 127
چرنی کیا ہے ؟ 128
عیدمیلاد کی رسومات پادریوں کی نظرمیں 129
کرسمس فادر کی روایت نے کیسے جنم لیا ؟ 129
کرسمس ٹری کی کب اور کیسے شروع ہوئی ؟ 130
جشن النبی 131
وفات کے دن جشن ! 132
جشن النبی اور کیسے شروع ہوا ؟ 133
لاہور میں میلادالنبی کب شروع ہوئی ؟ 135
کیا آپ کلمہ سے واقف ہیں ؟
کلمہ ایمان کی اہمیت 147
(لا) کا قرآنی مفہوم 148
الہی کے مخالف کی مخالفت 149
قابل غور و فکر اور قابل عمل ایک نقطہ 152
مشرکوں نے اور اس کی ماں کو(الہ) بناڈالا 154
جب قوم نوح نے کرام کو ’’ الہ ,, مرتبہ دے دیا ! 155
قوم ابراہیم نے ’’ اصنام ,, پتھر کی کو اپنا ’’ الہ ,, بنا لیا 156
لوگ الہ کیوں بناتے ہیں ؟ 156
خود ساختہ الہوں کی ٹھاٹھ باٹھ اپنے مریدوں کی محتاج ہے 158
عبادت کیا ہے ؟ 160
بدن کی عبادت کے لیے ہے 161
ذکر و اور فریاد و نعرے سب زبانی عبادتیں ہیں 163
نذر و نیاز اور صدقات بھی مالی عبادات ہیں 165
نذر و نیاز اور کی رسومات میں کی آمیزش! 168
ہی مشکل کشاہ ہے 172
ہی بگڑی بنانے والا ہے 173

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...