شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ

 

مصنف : ڈاکٹر

 

صفحات: 267

 

حضرت دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ پر مشتمل برصغیر کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد کے دو عظیم نام ہیں۔ جن کے تذکرہ کے بغیر اس خطہ کے کسی ملی شعبہ کی مکمل نہیں ہوتی، اور خاص طور پر دینی و سیاسی تحریکات کا کوئی بھی راہ نما یا کارکن خواہ اس کا تعلق کسی بھی یا طبقہ سے ہو ان سے راہ نمائی لیے بغیر کی عظیم جدوجہد کے خد و خال سے آگاہی حاصل نہیں کر سکتا۔ حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ دارالعلوم کے اولین طالب تھے جو اپنی خداداد صلاحیتوں اور توفیق سے اسی مادر کے سب سے بڑے علمی منصب صدر المدرسین تک پہنچے۔ وہ تعلیمی اور روحانی محاذوں کے سرخیل تھے لیکن ان کی ہمیشہ قومی جدوجہد اور ملی اہداف و مقاصد پر رہی۔ حتیٰ کہ ان کا راتوں کا سوز و گداز اور مسند تدریس کی و فنی موشگافیاں بھی ان کے لیے ہدف سے غافل کرنے کی بجائے اسی منزل کی جانب میں مہمیز ثابت ہوئیں۔ اور بالآخر انہوں نے خود کو برطانوی استعمار کے تسلط سے ملک و قوم کی کی جدوجہد کے لیے وقف کر دیا۔ زیر کتاب ’’ شیخ الاسلام مولاناحسین احمد مدنی﷫ ایک سیاسی مطالعہ‘‘ ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری کی تصنیف ہے۔ جس میں شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی صاحب کی شخصیت وسیرت، مشاہدات وتاثرات، سیاسی افکار وخدمات، خطوط، اور تاریخی وسیاسی بیان و تقریرات کو بھی مدون کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مصنف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
باب اول شخصیت و 17
باب دوم مشاہدات و تاثرات 37
باب سوم سیاسی افکار و 85
باب چہارم اب انہیں ڈھونڈو 191
باب پنجم نوادر علمیہ و سیاسیہ 225

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...