محمد بن عبد الوہاب

محمد بن عبد الوہاب

 

مصنف : احمد عبد الغفور عطار

 

صفحات: 214

 

امت مسلمہ کے اندر مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے و نے راہ پائی ہے ۔ یہ ایک المیہ ہے کہ انسانیت  اپنے آغاز آفرینش سے ہی راہ ہدایت کو گم کر بیٹھی تھی ۔ لیکن  رحمت الہی نے کسی لمحے بھی اسے اپنی توجہ سے دور نہیں رکھا ۔ اور مختلف اوقات میں اس کی طرف ورسل بھیجے ۔ حتی کہ آخری نبی و رسول آنحضرتﷺ کے بعد لوگ پھر شرک و بدعات کے دلدل میں پھنس گئے ۔ اب اس کے بعد کوئی نبی یا رسول تو نہیں آنا تھا تاہم تعالی نے ایک دوسری جاری فرمائی کہ ہرصدی کے بعد ایک مصلح اور مجدد اس امت کے اندر پیدا فرمانے کا وعدہ کیا ۔ ایسے ہی انیسویں صدی میں عالم کے اندر شیخ محمد بن عبد الوہاب آئے ۔ انہوں نے اس وقت کی مروج  بدعات و خرافات اور کفر وشرک صورتوں کو ختم کیا ۔ عین انہی لمحات میں ہند میں اور شاہ عبدالعزیز رحمۃ علیہ کے تربیت یافتگان سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ سے وہی کام لیا جو میں سے لیا تھا ۔ ان دونوں تحریکوں کا یہ دعوتی  و منہجی اشتراک کیا اتفاقی تھا یا بقاعدہ ایک منصوبے کے تحت تھا؟ زیر کتاب اس طرح کے دیگر پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے ۔ مثلا شیخ محمد بن عبد الوہاب کی شخصیت اور ان کی جہود و مساعی  وغیرہ کے حوالے سے شکوک و شبہات کا ازالہ کرتی  ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر از محمد سلیمان اظہر 5
مقدمہ 13
تحریک وہابیت کا لائحہ عمل 25
عبدہ 26
کے ریمارکس 27
شیخ الاسلام کا دورہ 31
بنت الامیر کی قبر 34
نام نہاد نابینا ولی 35
شیخ الاسلام کا نسب نامہ 39
ولادت اور نشوونما 42
کا 46
بصرہ میں سکونت 49
والد کی وفات 51
قتل کی ناکام کوشش 53
55
عیینہ میں درختوں کی تعظیم 56
زید بن خطاب کی قبر پر قبہ 57
زانیہ عورت کو رجم کرنا 58
حساء کا اقدام 61
بن سویلم کے ہاں قیام 65
سلیمان بن عبدالوہاب 71
تحریک کے خلاف اعلان جنگ 74
ریاض کے حاکم کا قتل 75
منفرحہ پر حملہ 78
ریاض پر دوسرا حملہ 79
عبید کی جنگ 80
عجمان کی جنگ 81
الاحساء کی مخالفت 85
خابیہ کی فتح 89
وہابی حکومت 91
نظام حکومت کا مختصر خاکہ 94
ابن سعود کی وفات 97
شیخ الاسلام کی مثالی زندگی 102
شیخ الاسلام کی وفات 105
سید احمد 108
حلیہ مبارک 109
طالبان کا ہجوم 118
و ثقافتی سرگرمیاں 128
جہمیہ کا 131
امت مسلمہ میں افتراق 135
فاروقی 138
امام کا واقعہ 142
کا قول 143
کا قول 144
امام احمد کا قول 144
استدلال کا غلط انداز 148
عہد رسالت کے ساتھ مماثلت 151
عہد رسالت کے حالات 153
کی ضرورت 159
تحریک اہل کی میں 162
تعجب انگیز بات 171
شرمناک جسارت 172
مسئلہ 178
قبروں کی زیارت 183
زیارت کی شرعی حیثیت 184
کرام کا موقف 190
غیراللہ کی قسم 191
بنگال میں تحریک وہابیت 197
ملک عبدالعزیز کا عہد سلطنت 202
افریقہ میں دعوت کے اثرات 203
خلیجی قبائل میں حکومت 203
نائجیریا میں دعوت 205
مبارک تجویز 207

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...