شیطان کی انسان دشمنی

شیطان کی دشمنی

 

مصنف : عبد العزیز بن صالح العبید

 

صفحات: 218

 

مجید جو کے لیے ایک مکمل دستور ہے ۔اس میں بار بار توجہ دلائی گئی ہے کہ شیطان مردود سےبچ کر رہنا ۔ یہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔ارشاد باری تعالی ” إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا ”( یقیناًشیطان تمہارا دشمن ہے تم اسے دشمن ہی سمجھو)لیکن شیطان کو کہیں خواہشِ نفس کو ثواب کہہ کر ادھر لگا دیتا ہے ۔کبھی زیادہ اجر کالالج دے کر او ر او راس کے رسول ﷺ کے احکامات کے منافی خود ساختہ نیکیوں میں لگا دیتاہے اور اکثر کو کی جوابدہی سے بے نیاز کر کے دنیا کی رونق میں مدہوش کردیتا ہے۔زیر کتاب ” شیطان کی دشمنی ”سعودی عالم ڈاکٹر عبد العزیز بن صالح(پروفیسرمدینہ یونیورسٹی ) کی کتا ب عداوة الشيطان للانسان كما جآت في القرآن، کا ہے ۔ جس میں نہوں نے قرآن كی روشنی میں یہ واضح کیا ہےکہ شیطان مردود کن کن طریقوں سے گمراہ کرتا ہے اور اس کےمکروفریب سےکس طرح بچا جاسکتاہے ۔اس کتاب کے کا کام پروفیسر حبیب الرحمن خلیق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انجام دیااو ر طارق اکیڈمی نے احسن انداز میں اسے زیور طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔ تعالی مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوشرف قبولیت سے نوازے او راس کتاب کو اہل ایمان کے لیے شیطان مردوسے محفوظ رہنے کا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 11
مقدمہ 13
مقدمہ 20
کچھ اس کتاب کے بارے میں 22
تمہید 25
لفظ کا ماخذ 26
شیطان کی تخلیق 28
شیطان کی دشمنی 31
وسوسہ 42
بھولنا 46
وعدے ا ور آرزئیں 53
وعدے اور ڈراوے 57
تذئین گناہ 60
کے سے روکنا 68
نافرمانی کا حکم 74
قدم بقدم آگے بڑھنا 81
چھونا 85
شراب اور جوا 94
مومنوں کے مابین پھوٹ ڈالنا 98
لغزش 102
شبہات پیدا کرنا 105
انسانی شیطانوں سے مدد لینا 110
جادوگروں اور کاہنوں کو دینا 115
آواز سے بہکانا 123
مال اور اولاد میں شرکت 127
کفر و 140
کے ذکر سے اعراض 144
شیطان سے کی پناہ مانگنا 147
شیطان کو دوست بنانا 149
شیطان کی اطاعت 151
دلوں کی شدت اور بیماری 153
گناہوں کا ارتکاب 156
کی گمراہی سے شیطانی مقاصد 159
مومنوں کو غم میں مبتلا کرنا 162
مومنوں کے مابین عداوت 164
کے ذکر اور سے روکنا 165
کی شیطان سے حفاظت 170
ایمان اور توکل 176
تقویٰ اور استغفار 178
تعالیٰ کا ذکر 182
تلاوت 196
سے شیطان کی پناہ 199
خلاصہ 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...