شیطان کی تاریخ

شیطان کی

 

مصنف : یاسر جواد

 

صفحات: 211

 

شیطان کا باغی، سرکش اور نافرمان ہے۔وہ چاہتا ہے کہ اس کی مانند بھی اللہ کا باغی ، سرکش اور نافرمان بن جائے۔جب سے اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا ہے ، تب سے شیطان اس کی دشمنی کرتا چلا آرہا ہے۔ اللہ تعالی نے   مجید میں یہ واضح  اعلان کر دیا ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے اور اس بدبخت نے رب ذوالجلال کی جانب سے دھتکارے جانےکے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بنی آدم کو ہر پہلو سے بہکانے اور راہ راست سے بھٹکانے کی کوشش کرے گااور انہیں اپنے ساتھ جہنم میں لے کر جائے گا۔یہ اللہ عزوجل کا انسانوں پر خصوصی فضل و کرم ہے کہ اس نے نہ صرف انہیں شیطانوں کی انسان دشمنی سے  آگاہ کیا ہے بلکہ اس سے بچاؤ کے طریقے بھی بتلا دیئے  جو کتاب و میں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں۔دنیا کی مختلف تہذیبوں اور میں شیطان کے حوالے مختلف تصورات پائے جاتے ہیں۔زیر کتاب” شیطان کی تاریخ، مختلف تہذیبوں اور مذاہب میں تصور شیطان کا تحقیقی جائزہ “محترم پال کیرس اور یاسر جواد صاحبان کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے انہی تصورات کی بیان کی ہے۔یہ کتاب مختلف مذاہب وتہذیبوں میں شیطان کی تاریخ کے حوالے سے ایک شاندار اور زبر دست کتاب ہے۔اللہ تعالی سے ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو شیطان کے شر سے بچائے اور اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری والی زندگی گزارنے کی توفیق دے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 5
باب 1 شیطان پرستی 11
باب 2 قدیم 18
باب 3 عکاد اور ابتدائی سامی 28
باب 4 ثنائیت 41
باب 5 اسرائیل 48
باب 6 برہمن مت اور مت 54
باب 7 بدھ مت 71
باب 8 نئے عہد کی ابتدا 81
باب 9 ابتدائی 88
باب 10 یونان و روم کا تصور نجات 97
باب 11 شمالی کی شیطان پرستی 118
باب 12 شیطان کا عروج 126
باب 13 عدالت احتساب اور کافر 142
باب 14 عہد 155
باب 15 خیر اور شر کا فلسفیانہ 165
باب 16 کا ابلیس اور جن 172
باب 17 جدید شیطان 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...