شیطان کی ریشہ دوانیاں

شیطان کی ریشہ دوانیاں

 

مصنف : مقصود الحسن فیضی

 

صفحات: 74

 

تحريش ایک شیطانی عمل ہے   جس  كا معنى بهڑکانے ، ورغلانے کے ہیں۔رسول الله ﷺ نے فرمايا کہ شيطان اس سے مايوس ہوچکا ہے کہ جزيره ميں نمازى اس كى عبادت كريں ليكن انكے درميان ” تحريش ” (لڑائی جھگڑا)سے کام لے۔ (:2812) تعالیٰ  مسلمانوں کو شیطان کے حملوں اور اس  کی دوشمنی سے محفوظ رکھے ۔ زیر کتابچہ ’’شیطان کی ریشہ دوانیاں نبوی ’’ولکن  فی التحریش بینہم کے تناظر میں ‘‘ جناب  فضیلۃ الشیخ مقصود الحسن فیضی﷾  کے   10؍مارچ2017ء کو ریاض میں   پیش  کیےگئے ایک خطاب کی  تحریری صورت ہے۔ محترم جناب محمد وقاص نے اسے  افادۂ عام کے لیے مرتب کیا ہے۔شیخ فیضی ﷾  نے اس ميں حديث كا مفہوم بيان كيا اور پھر شيطانى تحريش كے مختلف ميدان ذكر كيے جن ميں : دو جماعتوں ، دو دوستوں ، مياں بيوى، دو بهائيوں، باپ اور بيٹے، امير اور مامور میں تحريش كا ذكر كيا. اس كے بعد شيطانى تحريش كى مختلف صورتوں کو ذكر كيا جن ميں : قومى يا نسلى عصبيت كا نعره لگانا ، جاہلی تہذيب پر فخر كرنا ، حسد كى آگ ، غصہ کرنا ، سردارى و منصب كا لالچ ، عجب اور خود بينى ، كبر و غرور ، تعصب ، بنيادى اور غير بنيادى باتوں میں فرق نہ کرنا ، گناہ کا ارتكاب.۔ تعالیٰ شیخ مقصود الحسن فیضی اورمرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ان کے میزان ِحسنات  اضافے کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) 

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 5
ولکن فی التحریش بینھم 13
تحریش کا معنی 14
کا مفہوم 17
شیطان کی چالوں سے وحدیث میں تنبیہ 22
شیطان کے خطوات(نقش قدم) 25
’’تحریش ‘‘کے مجال اور میدان 31
1۔دو جماعتوں میں تحریش 31
2۔دودوستوں میں تحریش 33
3۔میاں می تحریش 33
4۔دو بھائیوں میں تحریش 35
5۔باپ اور بیٹے میں تحریش 36
اور مامور کے درمیان تحریش 37
شیطانی تحریش (بگاڑ پیداکرنے)کی مختلف شکلیں 40
1۔قومی یا نسلی عصبیت کا نعرہ بلند کرنا 40
2۔جاہلی تہذیب پر فخر کرنا اور اسے زندہ کرنا 43
3۔حسد کی آگ لگاکر 45
ہابیل وقابیل کا واقعہ 46
حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کا واقعہ 47
4۔غصہ کرنا 48
5۔سرداری ومنصب کا لالچ 50
6۔عجب اور خودبینی 53
7۔کبر وغرور 56
8۔تعصب 58
9۔بنیادی اور غیر بنیادی چیزوں میں فرق نہ کرنا 59
10۔گناہ کا ارتکاب 63
متنِ 65

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...