شمع محمدی ﷺ

شمع محمدی ﷺ

 

مصنف : محمد جونا گڑھی

 

صفحات: 226

 

ہمارے ہاں کے ارباب تقلید حضرات نے یہ مشہور ےکر رکھا ہے کہ حنفی کی کتابوں کا ایک بھی خلاف نہیں بلکہ یہ وحدیث کا مغز،گودا اور عطر ہے۔بہ کھٹکے اس پر عمل کرنا نجات کا سبب ہے کیونکہ یہ فقہ درجنوں ائمہ کا نتیجہ ہے ۔حقیقت حال اس کے بالکل برعکس ہے ۔ حنفی کے بے شمار کتاب وسنت سے صریح متصادم ہیں ،جن کا کرام ؓ سے بھی کوئی ثبوت نہیں ملتا۔مولانا محمد جونا گڑھی رحمتہ اللہ  نے زیر کتاب میں با حوالہ اس امر کو ثابت کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ایک کو محض کتاب وسنت اور اجماع امت ہی کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ کسی مخصوص مسلک ومذہب کی۔چونکہ کئی صدیوں سے حنفی کو وحدیث کا نچوڑ بتایا جا رہا ہے ،اس لیے حنفی حضرات کے دل  پر یہ بات نقش ہو چکی ہے۔زیر کتاب کے منصفانہ مطالعہ سے اس کی قلعی کھل جائے گی اور ایک سچا مسلمان کبھی بھی کتاب وسنت کے خلاف کسی کو تسلیم کرنا تو گوارہ نہیں کرے گا۔ کرے کہ اس کتاب سے طالبین کو رہنمائی میسر آئے اور مسلمانوں میں الہی کی طرف لوٹنے کا جذبہ بیدار ہو تاکہ اتحاد امت کی راہ ہموار ہو سکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقلدین کا خیال 8
فرق و 9
حنفی محمدی اختلاف 10
مطابق نہیں 11
امام امتی ہیں نبی نہیں 12
کی منشا 13
امام ابوحنیفہ کی نصیحت 14
ردرائے کے 15
امام جعفرؒکی نصیحت 17
چاروں برحق نہیں 18
کی حقانیت 19
تقلید اور عمل بالحدیث 20
روایت اور درایت میں فرق 21
درایت فاروقی 22
درایت 22
مقلدین کی خطرناک غلطی 23
مانع عمل بالحدیث ہے 24
مقلد پر براہ راست عامل نہیں 25
رائے قیاس نہیں 26
تقلید اپنی اصلی صورت میں 27
رائے اور روایت 28
ترک تقلید دشمنی امام نہیں 29
تقلید 30
محمدی جھنڈا 31
صرف و میں 32
عمل بالحدیث کی تاکید 33
ایجاد تقلید کی 34
تقلید کے بعد و کی بیکاری 35
اصول حنفی 38
نصحیت 39
اتفاق و اختلاف 40
ختم مقدمہ 41
وہ جنہیں حنفی نہیں مانتا
عورتوں کی باریاں 42
خطاونسایان 43
کی طرف کا 44
جانور کے پیٹ کا بچہ 45
گھوڑے کا حلال ہونا 46
چوری کی مقدار 47
رضاعت کا 48
ہبہ کا 49
باپ کا ہبہ 50
مہر کا 51
پائی ہوئی چیز 53
گم شدہ اونٹ 54
غسل 56
خطبے کے وقت دو رکعت 57
ایک وتر 58
کی 59
نصاب 60
ہری ترکاریوں کی 61
گہن کی 62
جلسہ استراحت 63
پگڑی پر مسح 64
دوہری اذان کا 66
تیمم کی ہاتھ کی حد 67
آخری وقت کی 68
قبل از مغرب دورکعت 69
جنازہ غائبانہ 70
اکہری تکبیر 71
عورتوں کا میں آنا 73
سحری کی اذان 74
غلاموں پر ظلم 75
خون مسلم کی ارزانی 76
کتوں کی 77
میں جنازہ 78
حرام عورت کی جنت 79
مطلقہ کا نان نفقہ 80
عورتوں کا عیدگاہ آنا 81
عیدکی تکبیریں 82
ان تکبیروں کا موقعہ 83
کے دن 84
نابینا کی 86
کا 87
کی حلال کردہ شرابیں 88
نشہ ہوا پھر بھی حد نہیں 91
حصول قوت کے لیے شراب نوشی 92
مردہ مچھلی 93
کتے کا جھوٹا برتن 94
بے ولی کا 95
راگ اور کھیل 97
کعبۃ کی بے حرمتی 98
بے 99
عورتوں کی جماعت 100
نابالغ کی 101
کا 102
103
وترکا 104
انکار فاتحہ 105
قرأت کا واجب نہ ہونا 106
فرضوں میں سنتیں 107
صبح کی سنتیں 108
ان سنتوں کی فضا 109
مطلق سنتوں کی قضا 110
کا 111
سودی خوری 112
حلالہ کی لعنت 113
تین طلاقیں 114
رسول ﷺکے فیصلے کو ٹھکرادیا 115
بآواز بلند بسم 116
عیدکی تکبیر 118
119
رد کا حیلہ 120
فعل رسول اللہﷺ بھی مکروہ ہے 121
جنازہ میں فاتحہ 122
تکبیرات جنازہ 123
مرد کے جنازہ کی 124
جنازہ سے محروم 125
خون مسلم کی ارزانی 126
غلاموں سے ناانصافی 127
اسلامی پر ضرب 128
غلاموں پر ظلم 129
مسافر کی 130
مدت اقامت 131
مسافرت کی حد 132
ایک حنفی مولوی کا اعتراض 133
ناف تلے حدیثوں کا ضعف 135
سینے پر ہاتھ 136
آہستہ آمین کی حدیثوں کاضعف 137
بلندآواز کی آمین 138
الزامی جواب 145
ظہر عصر کا وقت 150
جمعہ کی صبح کی معین سورتیں 155
کی چارسورتوں کی میں دس سورتیں 160
وسعت میں تنگی 165
ہاتھ باندھنے کا زنانہ مردانہ فرق 170
جبریہ اور ازادگی 175
کفار کو کا حکم 180
بوٹی کے بدلے بکرا 185
میں شراب اور کی 190
دورہ فاروقی 195
مقلدین سے ایک سوال 200
حنفیہ کے نزدیک اور سب ملعون ہیں 204
امام صاحب کا 210
امام صاحب کی والدہ صاحبہ کا واقعہ 215
کا خلاف حدیث و امام و 220
222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...