شمائل ترمذی ( زبیر علی زئی )

شمائل ترمذی ( زبیر علی زئی )

 

مصنف : امام ترمذی

 

صفحات: 471

 

انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتبِ میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے ﷺ کے فرامین کی روشنى میں ہر چیز جمع فرمادی ہے۔کتب ِ سیرت او رکتب ِ شمائل میں فرق یہ ہے کہ کتب سیرت میں نبی کریم ﷺ سے متعلق ہر بات خوب وضاحت سے بیان کی جاتی ہے ۔ مثلاً ہجرت وقتال ،غزوات ، دشمن کی طرف سے مصائب وآلام، امہات المومنین کابیان اور کے تذکرے وغیرہ ۔جبکہ شمائل وخصائل کی کتب میں صرف آپﷺ کی ذاتِ بابرکت ہی موضوع ہوتی ہے ۔ مثلاً آپ کا چلنا پھرنا، آپ کا کھانا پینا آپ کی زلفوں کے تذکرے ، آپ کےلباس اور بالوں وغیرہ کے بیانات جو فرد کےلیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں ۔اسی لیے محدثین نے اس طرف بھی خوصی توجہ کی ہے مثلاً امام اورامام ترمذی نے اس موضوع پر الگ سے کتب تصنیف ہیں۔ شمائل ترمذی پا ک وہند میں موجو د درسی جامع ترمذی کے آخر میں بھی مطبوع ہے۔ جسے مدارسِ اسلامیہ میں طلباء کو سبقا پڑھایاجاتا ہے ۔ اور اسے شمائل محمدیہ کےنام سے الگ بھی شائع کیا گیا ہے علامہ شیخ ناصر الدین البانی ﷫ وغیرہ نے اس پر وتخریج کا کام بھی کیا ہے ۔اور کئی اہل نے اسے دان طبقہ کے لیے اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ زیر کتاب ’’ شمائل ترمذی‘‘ امام ترمذی ﷫ کی نبی کریم ﷺ کی خصائل وعادات پر مشمتل کتاب ہے ۔اس کتاب میں امام ترمذی ﷫نے نہایت محنت وکاوش وعرق ریزی سے سیّد کائنات ،سيد ولد آدم، جناب محمد رسول ﷺكے عسرویسر، شب وروز اور وحضرسے متعلقہ معلومات ‏کو کی روشنى میں جمع کردیا ہے- کتاب پڑھنے والا کبھی مسکراتا اورہنستا ہے تو کبھی روتا اورسسکیاں بھرتا ہے- ‏سیّد ﷺ کے رخ زیبا کا بیان پڑھتا ہے تو دل کی کلى کھل جاتی ہے اور جب گزر اوقات پر جاتى ہے ‏تو بے اختیار آنسوؤں کی لڑیاں گرنا شروع ہوجاتی ہیں۔ زیر شمائل ترمذی کے وتحقیق وفوائد کا کام حافظ زبیر علی زئی ﷫ نے کیا ہے۔یہ ترجمہ حسب ذیل(دو مستند نسخوں سے سند متن کی تصحیح، ہر روایت کی بہترین تخریج، وضعف کے اعتبار سے ہر پر حکم، آسان فہم ترجمہ، مختصر مگر جامع ونافع فوائد) خوبیوں کےباعث دیگر تراجم سے ممتاز ہے ۔شیخ الحدیث حافظ عبد الحمید ازہر ،حافظ ندیم ظہیر حفظہما کی ثانی سے اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے میں شامل تمام افراد کی مخت کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اہل ایمان کو طیبہ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست شمائل تر مذی
تقریظ و مقدمہ 9
حرف اول 11
تقدیم طبع اول 18
شمائل ترمذی پر بعض مشہور تصنیفات 19
رسول کریم ﷺ کے شمائل پر بعض مشہور تصنیفات 20
و امام ترمذی رحمتہ 21
شمائل تر مذی اور اسلوب و فوائد 30
قلمی نسخہ کی فو ٹوکاپی 33
آغاز شمائل ترمذی 41
مخطوطے کی سند 42
رسول ﷺ کے حلیہ مبارک  کا بیان 47
نبی کریم کے سائے سے متعلق 62
آخر ی صحا بی سیدنا ابو طفیل  ؓ تھے 68
کی مہر کا بیان 71
سیدنا سلمان ؓ کے ایمان لانے کا واقعہ 75
مُہر نبو ت صر ف نبی ﷺ کے لئے خا ص ہے 79
رسول اللہ  ﷺ کے با لوں کا بیان 80
جمعہ اور و فر ہ کا مفہوم 81
مانگ نکالنا مسنون ہے 84
رسول ﷺ کے کنگھی کرنےکابیان 85
روزنہ کنگھی کرنے کی ممانعت 85
رسول اللہﷺ کے سفید با لوں کابیان 89
رسول ﷺ کے بال رنگنے کابیان 95
رسول ﷺ کے سرمہ لگانے کابیان 99
سر مہ لگانے کے فوائد 101۔100
رسول اللہﷺ کے کا بیان 102
شلو ار قمیض پہننا مسنون ہے 103
نئے کپڑے پہننے کی 107
کپڑے پہننے کے بعد کی 108
سبز با ند ھنا غیر ثابت ہے 110
سفید کپڑے پہننا مسنون ہے 111
رسول ﷺ کے گزر اوقات کا بیان ٍ 116
رسول ﷺ کے جوتے کابیان 120
رسول ﷺ کی انگو ٹھی کا بیان 128
نبی ﷺ کی انگوٹھی کا عکس 131
نبی ﷺ دائیں ہا تھ میں انگو ٹھی پہنتےتھے 135
رسول ﷺ کی تلوار کا بیان 143
نبی ﷺ کی تلوار کا دستہ چا ندی کا تھا 143
رسول ﷺ کی زرہ کا بیان 147
رسول ﷺ کے(مغفر ) خود کابیان 149
بنی ﷺ کے عمامے کابیان 151
رسول ﷺکا ازار کابیان 155
ٹخنوںسے نیچے ازار لٹکانا حرام ہے 158
ا زار ٹخنوں سے نیچے رکھنا تکبر کی علامت ہے 158
رسول اللہﷺ کے پید ل چلنے کے انداز کا بیان 159
رسول اللہﷺ کے سر ڈ ھانپنے کا بیان 161
رسول ﷺ کے بیٹھنے( کی کیفیت ) کایبان 162
رسول ﷺ کے ٹیک لگانے کابیان 165
ٹیک لگا کر کھانے پینے کی ممانعت 167
تکیے سے ٹیک لگا نا مسنون ہے 167
رسول اللہﷺ کے ٹیک (سہارا ) لینے کابیان 168
رسول ﷺ کے کھا نا تناول فرمانے کے انداز کا بیان 170
تین انگلیوں سے کھانا مسنو ن ہے 171
کھانے کے انگلیاں چاٹنا مسنون عمل ہے 171
رسول ﷺ کی روٹی کابیان 174
رسول ﷺ کے سالن کا بیان 181
سرکہ بہترین سالن ہے 181
مر غی کا سالن بنانا اور کھانا جائز ہے 183
زیتون کھانا اور اس کا تیل لگانا 185
نبی ﷺ کا پسندیدہ سالن کدو تھا 187
مختلف چیزوں کو ملا کر سالن بنانا جائز ہے 191
نبی کریم ﷺ کو میٹھی چیز اور شہد  تھا 192
مونچھوں کے سلسلے میں اضافی وائد 195۔192
ثر ید بنانا ااور کھانا جائز و مسسنون ہے 201
نبی ﷺ  کو شانے (کندھے ) کا گوشت پسند تھا 196
ایام بیماری  میں پر ہیز ضروری ہے 207
کھانا کھانے کے وقت رسول ﷺ کے کابیان 212
کے علاوہ کھانے وغیرہ کے لئے وضوضروری نہیں ہے 212
کھانا کھانے سےپہلے اور بعدمیں رسول اللہﷺ کی دعاوں کایبان 215
کھانا شروع کرنےسے پہلے بسم پڑ ھنا چاہیے 216
اگر بسم بھول جائیں تو؟ 216
کھانا دائیں ہاتھ سے اور اپنے سامنے سے کھانا چاہیے 217
کھانا کھانے کے بعد کی 218
رسول اللہﷺ کے پیالے کا بیان 220
رسول ﷺ کے پھلو ں کا یبان 222
کھجوریں اور مختلف پھل اکٹھے کھانا جائز ہے 222
موسم کا پہلا پھل کھانے سے پہلے کی 224
رسول ﷺ کے مشروباے کا بیان 227
رسول ﷺ کےپینے کی صفت کابیان 230
زمزم کے کنویں کے پاس زمزم کھڑے ہو کر پینا مسنون ہے 230
مشروبات پانی وغیرہ تین سانسوں میں پینا مسنون ہے 232
رسول اللہﷺ  کے عطر استعمال کرنے کا بیان 236
عطر کا لینے سے انکار نہیں کرنا چاہیے 236
تین چیزوں کا واپس نہیں کیا جاتا 237
رسول اللہﷺ کے انداز تکلمکان بیان 340
گفتگو کو ہمشہ ٹھہر ٹھہر کر اور اطمینان سے  کرنی چاہیے 240
بات کو تین دفعہ دھرانا مسنو ن ہے 241
رسول اللہﷺ کی ہنسی مبارک کابیان 243
رسول ﷺ کی صفت مزاح کابیان 242
اشعار کے متعلق رسول اللہ  ﷺ کی گفتگومیں جو آیا ہے، اس کابیان 259
شاعر سیدنا حسان بن ثابت ؓ کی فضیلت 266
عشاء کے بعد رسول ﷺ کے گفتگو کرنے کابیان 294
اُم زرع کا قصہ 269
رسول اللہﷺ کی نیند کا بیان 274
دائیں کروٹ سونا مسنون ہے 274
سوتے وقت کی 275۔277
سونے سے پہلے اور رسو رہ اخلاص پڑ ھنا مسنو ن ہے 275
رسول ﷺ کی عبادت کابیان 279
نبی ﷺ اور غیر رمضان میں گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑ ھتے تھے 288
وتروں کی تعداد اور وتر پڑھنے کا طریقہ 290
شروع اور رکو ع وسجود کی 293
دو سجدوں کے درمیان کی 293
نوافل و سنن کا بیان 299۔303
نبی ﷺ کی نما ز چاشت پڑ ھنے کابیان 304
چاشت پڑھنے کی فضیلت 308
رسول اللہﷺ کا گھر میں نفل نما زپڑھنے کابیان 309
رسول اللہﷺ کے روزوں کابیان 310
جمعرات اور سوموار کے روزے مسنون ہیں 314
ماہ شعبان میں کثرت سے روزے رکھنا 316
عاشوراء کا مستحب ہے 318
نو اور دس کا رکھنا 319
رسول اللہﷺ کی قراءت کا بیان 323
قرآن مجید ٹھہر ٹھہر کر اور سکون سے پڑھنا چاہے 323
(خوف الٰہی سے )رسول اللہﷺ کے رونے کابیان 329
رسول کے بستر کا بیان 335
رسول ﷺ کی عاجزی کابیان 337
نبی کریم ﷺ گھر یلو کا م کا ج خو د کرتے تھے 349
رسول ﷺ کے اخلاق کابیان 350
رسول اللہﷺ کی کابیان 362
رسول ﷺ کے سینگی لگوانے کابیان 364
رسول اللہﷺ کے نامو ں  کابیان 368
رسول اللہﷺ کے گزر اوقات کا بیان 371
رسول ﷺ کی عمر کابیان 382
رسول ﷺ کی وفات کابیان 387
بنی ﷺ کی میراث کابیان 304
نیند میں نبی ﷺ کے دیدار کابیان 409
فہار س 419
فہر س ا لا ٓیات و الا حادیث والا ٓ ثار 421
اسماء الرجال 439
اشاریہ 451
فہر س الا بواب 465

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...