شمائل ترمذی (لنک شدہ ایڈیشن)

شمائل ترمذی (لنک شدہ ایڈیشن)

 

مصنف : امام ترمذی

 

صفحات: 251

 

دینِ کاابلاغ او راس کی نشر واشاعت ہر پر فرض ہے۔ لہذا اس انعام الٰہی کی وجہ سےایک عام مسلمان کی ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں کہ اصلاحِ انسانیت کےلیے  تعالیٰ نےامت مسلمہ کو ہی منتخب فرمایا ۔اور ہر دور میں مسلمانوں نےاپنی ذمہ داریوں کومحسوس کیا اور کی نشر واشاعت میں گرانقدر  انجام دیں۔دور  حاضر میں  ہر محاذ پر ملت  کفر مسلمانوں پر حملہ آور ہے  او راسلام اور مسلمانوں  کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ اور نفرت انگیز رویہ اپنائے ہوئےہیں او ر  آئے دن نعوذ باللہ  کی ذات  کوہدف تنقید کا نشانہ بنا کر انٹرنیشنل میڈیا کے  ذریعے  اس کی  خوب تشہیر کی جاتی ہے۔  تو یقینا ایسی صورت حال میں  رحمت کائناتﷺ کےاخلاقِ عالیہ اور آپﷺ کےپاکیزہ کردار اور کے روشن ،چمکتے اور دمکتے  کو دنیا میں عام  کرنے کی شدید ضرورت ہے  تاکہ  اسے پڑھ کر  امت مسلمہ اپنے پیارے  نبیﷺ کے خلاق  حسنہ اور اوصاف حمیدہ سے  آگا ہ ہوسکے  اور آپ کی وکردارکوروشنی میں اپنی آنے والی نسل کی تربیت کر سکے ۔انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتب میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے ﷺ کے فرامین کی روشنى میں ہر چیز جمع فرمادی ہے زیر کتاب “شمائل ترمذی” بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں امام ترمذی ﷫نے نہایت محنت وکاوش وعرق ریزی سے سیّد کائنات ،سيد ولد آدم، جناب محمد رسول ﷺکی وکردار کوبہت ہی خوبصورت اسلوب میں مرتب کیا ہے اوررسول اللہﷺ کی زندگی کاتقریبا ہر پہلو  موضوع بحث بنایاگیا۔اور آپ ﷺ کے عسرویسر، شب وروز اور وحضرسے متعلقہ معلومات ‏کو احادیث کی روشنى میں جمع کردیا ہے۔ زیر نسخہ کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس کی فہرست لنک شدہ ہے جس سے کتاب کا مطالعہ کرنا اور اس سے استفادہ کرنا شمائل ترمذی   کے دوسرے نسخہ جات کی بنسبت آسان ہے ۔ تعالی کتاب کے مصنف ،مترجم اور ناشرین کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے   اہل ایمان کو   طیبہ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب: حضور ﷺ کی کا بیان 6
حضور اقدسﷺ کے حلیہ کا بیان 6
حضور اقدس ﷺ کی مہر نبوت کا ذکر 16
حضور اکرمﷺ کے سر مبارک کے بالوں کا بیان 22
حضور اقدسﷺ کے بالوں میں کنگھا کرنے کا بیان 26
حضور اقدسﷺ کے سفید بال جانے کا ذکر 29
حضور اقدسﷺ کے خضاب فرمانے کا ذکر 33
حضور اقدسﷺ کے سرمہ کا بیان 35
حضور اقدسﷺکے کا ذکر 37
حضور اقدسﷺ کے گزارہ کے بیان میں 46
حضور اقدسﷺ کے موزہ کے بیان میں 47
حضور اقدسﷺ کے نعلین (جوتا) شریف کے ذکر میں 48
حضور اقدسﷺ کی انگوٹھی مبارک کا ذکر 54
اس بیان میں کہ حضور اقدسﷺ انگوٹی کو دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے 58
حضور اقدسﷺ کی تلوار کا بیان 62
حضور اقدسﷺ کی زرہ کا بیان 64
حضور اقدسﷺ کے خود کا ذکر 66
حضورِ ﷺ کے کا ذکر 67
حضورِ اقدس ﷺ کی لنگی کا ذکر 70
حضورِ اقدس ﷺ کی رفتار کا ذکر 72
حضورِ اقدس ﷺ کے قناع کا ذکر 74
حضورِ اقدس ﷺ کی نشست کا ذکر 74
حضور اقدس ﷺ کے تکیہ کا ذکر 76
حضورِ اقدس صلی علیہ و آلہ وسلم کا تکیہ کے علاوہ کسی اور چیز پر ٹیک لگانے کی ضرورت 78
حضور اقدس ﷺ کی روٹی کا ذکر 82
حضورِ اقدس ﷺ کے سالن کا ذکر 86

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...