توحید باری تعالیٰ سے متعلقہ شقوق و شبہات کا ازالہ

باری تعالیٰ سے متعلقہ شقوق و شبہات کا ازالہ

 

مصنف : محمد بن سلیمان التمیمی

 

صفحات: 111

 

آج کل کے پر فتن دور میں جو جہالت وضلالت میں، قبل ازبعثت کی جہالت سےدو ہاتھ آگے بڑھ چکاہے، کے نام لیواؤں کواسلام سے اتنی نفرت ہے کہ ان کہ سامنے اگر اسلام کواصلی صورت میں پیش کیا جائے تواسے اسی طرح مکروہ جانتے ہیں جیساکہ اسلام کی پہلی منزل پر سمجھا گیا تھا۔حالانکہ’’توحید‘‘وہ چیز ہے جس کے بغیر کوئی دائرہ میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ’’توحید‘‘ ہی وہ چیز ہےکہ جس کے لیے تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں و رسلﷺ کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو غیراللہ کی بندگی سے نکال کر ایک اللہ کی عبادت میں لگائیں۔ اور جیسے گناہ کبیرہ سے ان کو بچائے۔ اور شرک کی شنا عت وخطورات کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ تعالیٰ نےشرک کرنے والے کے گنا ہوں کو بخشنے سے انکار کردیاہے،اور یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے،جو اللہ رب العزت کی مشرکین سے نارضگی کا مظہر ہے۔ زیرہ کتاب ’’شکوک وشبہات کا ازالہ‘‘ جو کہ محمد بن سلیمان التمیمی صاحب کی بے مثال تصنیف ہے۔ جس میں فاضل موصوف نے تو حید باری تعالٰی کے اثبات اور شر ک کی مذمت میں نہایت ہی قابل تعریف اور مفید تصنیف ہے۔ اللہ ان کی مساعی جمیلہ کو اپنے دربارمیں شرف قبولیت بخشےـ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
توثیق 7
توثیق 8
تقدیم 9
نقش اول 10
کشف الشبہات 15
پہلی فصل :رسولو ں کی پہلی دعوت الوہیت وعبادت کی 15
دوسری فصل :مشر کین کااقرار ربوبیت 16
تیسری فصل : (لاالہ لااللہ ) کامطلب 19
چوتھی فصل : نعمت پر خوشی او راس کے سلب ہوجانے کاخوف 20
پانچویں فصل: الہی 22
چھٹی فصل : فریضہ کتا ب وسنت 23
ساتویں فصل : تردید باطل 25
شبہ نمبر 1۔جواب 27
شبہ نمبر2۔جواب 27
شبہ نمبر 3۔جواب 30
آٹھویں فصل : دعاو پکار عبادت ہونا 31
شبہ نمبر 4۔جواب 31
نویں فصل شرعیہ وشرکیہ 33
شبہ نمبر 5۔جواب 33
شبہ نمبر 6۔جواب 34
دسویں فصل : بزرگوں کو پکار نا 36
شبہ نمبر 7۔جواب 36
شبہ نمبر 8۔جواب 38
شبہ نمبر 9۔جواب 39
گیارھویں فصل : مشرکین مکہ اور موجود مشرکو ں میں فرق 40
بارھویں فصل: ووروزہ او رمشرک وکافر 43
شبہ نمبر 10۔جواب 43
شبہ نمبر 11۔جواب 48
تیرھویں فصل : لاعلمی میں اورتوبہ 49
شبہ نمبر 12۔جواب 49
شبہ نمبر 13۔جواب 50
چودھویں فصل : استغاثہ کی حقیقت 53
شبہ نمبر 14۔جوا ب 53
شبہ نمبر 15۔جواب 54
پندرھویں فصل : 56
ضمیمہ 60
محمدرسول کامطلب 60
لفظی ترجمعہ او راس کے تقاضے 60
کالغوی معنی 62
اصطلاحی وشرعی معنی 63
دربار رسالت آپﷺ سے تنبیہ 64
ذکر کچھ بدعات کا 66
مخصوص انداز ذکر 66
ظہر احتیاطی 68
الر غائب 69
میلادمروجہ 70
گیارہویں شریف 72
مرگ پر بدعات 74
بے محل دعاء 74
بے جاآذان 75
فاتحہ خوانی کی مجالس 76
خوانی کے حلقے 76
اجتماعات فل ،دسوا ں اور چہلم وغیرہ 77
غلط فہمی 78
علمائے کے 80
کتب حنفیہ سے 81
مقابر پر 84
قبروں کو پختہ کرنا او رمجاوربن کربیٹھنا 86
بارگاہ رسالت آپ ﷺ کافیصلہ 87
خلیفہ راشد حضرت علی ؓکاعمل 87
حضرت ابو ہریر ہ ﷜کی 88
آئمہ اربعہ کافتوی 88
پیر کاارشاد 90
شاہ ولی محدث دہلوی کانظریہ 90
ابن حجر مکی کاقول 91
ملاعلی قاری حنفی کاعقیدہ 92
کتب کی آراء 93
مکروہ بمعنی حرام 95
شیخ الاسلام محمد عبدالوہاب بن سلیمان التیمی 97
مختصر سوانحی خاکہ اور حسین نامہ اعمال کی چند جھلکیاں 97
ولادت ونشات 97
وتربیت 97
وتعلیم 98
نجد وحجاز دعوت سے قبل 98
آغاز دعوت 99
وفات 100
امام شوکانی کامریثہ او رخراج تحسین 101
تلامذہ تصانیف 102
عقیدہ 103
اعتراضات والزامات 103
جواب 104
کاخراج تحسین 105
1۔علامہ عراق اشیخ محمود شکر ی لالوسی 106
2۔الامیر شکیب ارسلان 106
3۔علامہ محمد رشید رضا، 107
4۔ڈاکٹر طہ حسین ، 107
5۔علامہ شام محمد کردعلی 107
7۔علامہ زرکلی 108
مصرامام عہدہ بروایت حافظ وہبہ 108
9۔علامہ طتطاوی 108
10۔مورخ 109
اغیار کی میں 109
1۔امریکی مفکر ،سٹوڈرڈ 109
2۔بروکلمین 110
3۔مستشرق سیڈیو 110
4۔فرانسیسی مفکر ،برنارڈلوس 110
5۔نمساوی یعنی آسٹر ین مستشرق گولڈ سیہر 110
6۔انگریز مستشرق چپ 110
7۔یونانی مورخ ڈاکٹر ڈاکبرٹ 111
8۔معروف لبنانی مورخ ،پروفیسر فلپ ہٹی 111
9۔دائرہ معارف برطانیہ (انسائیکلوپیڈیابر ٹینیکا) 111
10۔پروفیسر ویلفرڈ 111

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...