شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

شخصیت مسیح کے آئینے میں

 

مصنف : محمد نواز فیصل آبادی

 

صفحات: 113

 

مقام مسیح کے بارے میں خود میں افراط وتفریط پائی جاتی ہے جس وجہ سے عیسی ؑ کے بارے میں کوئی ایک موقف اختیار نہیں کر پائے- کریم نے عیسی ؑ کی تعظیم بیان کرتے ہوئے افراط وتفریط سے بچ کر ان کے مقام کو واضح کیا ہے جس وجہ بعض لاعلمی کی وجہ مسلمانوں کو حضرت مسیح کا مخالف سمجھتے ہیں حالانکہ مسیح کا نام لیتے ہوئے ان کی تعظیم میں شروع میں حضرت اور آخر میں ؑ کا اضافہ کرتے ہیں جس یہ واضح ہوتا ہے کہ مسلمان حضرت مسیح کی تعظیم کرتے ہیں -اس کتاب کے مقدمہ میں جس بات پر زور دیا گیا ہے اس کا تعلق ذرائع کا استعمال ہے اس ذرائع ابلاغ میں ریڈیو , ٹیلی ویژن , جلوس صلیب , و کتابت, تقسیم بائبل , کلب , منشریاں , تقسیم مسیحی , انداز تبلیغ , مختصر عقائد مسیحی پر بات کی گئی ہے اس کتاب کی تمہید میں عقیدہ تثلیث والوہیت کی حقیقت کا پس منظر, ابنیت مسیح , عقیدہ صلیب و مصلوبیت کے عقیدہ پر بات ہوئی ہے اس کتاب میں مقاصد کا بھی ذکر ہے جس میں توہین مسیح , غیر عورتوں سے ملاپ , تلخ بیانی , کا ڈر , حضرت مسیح کا ملعون ہونا , بائبل , حضرت مسیح حواریوں کی میں  , عبادت کے لائق کون , خدائی صفات , کے بیٹے کا نسب نامہ اور یوحنا میں تحریف کے متعلق مورخین و مفسرین کے کو بھی بیان کیا گیا ہے  -اس کے ساتھ ساتھ خود عیسائیوں کی طرف سے کی گئی زیادتیوں اور افراط وتفریط کی نشاندہی کرتے ہوئے قرآن وسنت سے ان غلطیوں کی کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 20
مسيحی مشنری جرائد 20
کے سرکاری ذرائع کا استعمال 21
ريڈيو لاہور 21
ٹيلی ويژن 21
صليب بردار جلوس 21
و کتابت اسکولز 22
و کتابت کورسز 22
کی تقسيم 22
کار سپانڈنس کلب 22
کلب میگزين اور خبر نامہ 22
ريڈيو سيشلز 23
عسيائی مشنرياں جو ميں کام کرتی ہيں 23
کی مسيح تقسيم 23
تبليغ کا انداز 24
مسيحی مشنريوں کی تبليغ کا نتيجہ 24
مسيحی عقائد کا مختصر خاکہ
تمہيد 26
عقيدہ الوہيت اور عقيدہ تثليث کی حقيقت اور اس کا پس منظر 30
ابنيت مسيح 30
عقيدہ کفار 31
عقيدہ مصلوبيت اورعقيدہ صليب 33
رفع اور نزول جسمانی کا عقيدہ
مقصد 35
بقول حضرت مسيح کا باپ 36
پہلی بات- دوسری بات- تيسری بات اور چوتھی بات 37
حضرت عیسی عليہ السلام کا غير عورتوں سے ملاپ 38
حضرت مسيح عليہ السلام کا والدہ کے ساتھ سلوک 40
آگ اور جنگ کی تلخ بيانی 40
حضرت عیسی عليہ السلام يوحنا کی گرفتاری کے بعد فرار 41
کا ڈر اور بے چينی 43
حضرت مسيح عليہ السلام کی ظاہری توہين 46
حضرت مسيح عليہ السلام کا کی رو سے ملعون ہونا (نعوذ باللہ) 47
حضرت مسيح کی وہ پیشین گوئیاں جو پوری نہ ہوئیں 48
پہلی پيشين گوئی دوسری پيشين گوئی 49
تيسری پيشينگوئی اور چوتھی پیشینگوئی 53
عقيدہ کفار اور گناہ گار مسيح 55
کی بنیاد 56
کا 56
موروثی گناہ کی سزا 57
گناہ سرايت سے پہلے ہی معاف ہو جاتا ہے 57
نیک کون؟ 57
عقيدہ کفار کی ميں 58
حضرت مسیح کے کی رو سے گناہ گار ہونے کی مزید وضاحت 58
پہلی دلیل 59
دوسری دلیل 59
تسیری دلیل 60
چوتھی دلیل 61
حضرت یوحنا کی میں 62
گناہوں کا کفارہ بننے کا مستحق کون ؟ 63
عقیدہ کفار پر استدلات اور ان کا جواب 65
عقیدہ تثلیث اور عقیدہ حلول اور حضرت عیسی عليہ السلام 70
لفظ اور خدا وند کی میں 72
حضرت مسیح ؑ حواریوں کی میں 73
حضرت مسیح کون؟ حضرت مسیح کی زبانی 76
کی میں اور عبادت کے لائق کون ؟ 77
حضرت مسیح ہونے پر دلیل اور اس کا جواب 77
جواب نمبر (1) 78
جواب نمبر (2) 79
حضرت مسیح کے کے بیٹا ہونے کا عقیدہ کی میں 80
بیٹے کے لفظ کی وضاحت 83
کیا کے بیٹے حضرت مسیح میں خدائی صفات ہیں؟ 84
کے بیٹے کا نسب نامہ 84
کے بیٹے کی پیدائش 84
تعالی کے بیٹے کا ختنہ 84
کا بیٹا پانی کا محتاج 84
خداکے بیٹے کی بھوک 85
کا بیٹا گدھے پر سوار 85
کا بیٹا سو گیا 85
کے بیٹے کے منہ پر تھوکا 85
کے بیٹے کے کپڑے اتار دیئے 85
کے بیٹے کو سولی چڑھا دیا 86
حضرت مسیح کی محدود نبوت 88
کے موجودہ عقائد کے بانی کا تعارف 92
بابئل میں تحریف کا پولیسی کرشمہ 93
ملاحظہ فرمائیں 97
پولس کی حضرت مسیح سے کھلی بغاوت 98
بغاوت کی پہلی مثال 99
بغاوت کی دوسری مثال 101
مسیح حضرات کو حضرت مسیح کے ارشادات سے اپنے ایمان کو پرکھنے کی دعوت
اختتامیہ 102
عسيائی حضرات کے عقیدہ کے مطابق حضرت مسیح جنہم میں داخل ہوئے 103
تحریف مورخین اور مفسرین کی میں 103
زبور میں تحریف سے متعلق مفسرین کے 104
کامٹ کی 104
ہارون کی 104
ہنری واسکاٹ کی 105
توریت میں تحریف کے متعلق مورخین کے 105
کالمنٹ رابٹ ٹیلر کی 105
ہنری واسکاٹ کی کا حوالہ 107
ہورن کا اعتراف تحریف 107
اناجیل اربعہ میں تحریف کے متعلق مورخین کے 108
اناجیل متی میں تحریف کے متعلق مورخین کے 108
ڈی آئلی اور چرڈ منٹ کی کا حوالہ 108
لارڈنر کا حوالہ کہ متی عبرانی لکھی گئی 109
ھورن کی کہ متی عبرانی میں لکھی گئی 109
ریو کی کہ متی عبرانی میں لکھی گئی تھی 109
متی کی میں تحریف کے متعلق مورخین کے 110
ہنری واسکاٹ کی کا حوالہ 110
لارڈنر کی کا حوالہ 110
فاسٹس کا حوالہ 110
پروفیسر بائر جرمنی کا حوالہ 110
ڈاکٹر اولمین اور فرقہ یونی ٹیرن کا اعتراف 110
ہمفرو کی 111
مرقس میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے 111
رسالہ کا حوالہ 111
سینٹ آئرینوس کی 112
وارڈ کی 112
فرقہ پروٹسٹنٹ کا مؤقف 112
لوقا میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے 112
وسٹن کا قول 113
مارٹن لوتھر کا قول 113
فرقہ مار سیوٹی کا مؤقف 113
ڈاکٹرلارڈز کا مؤقف 113
یوحنا میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے 114
انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا کا احوالہ 114
کیتھولک ھیرالڈ کا حوالہ 114
ہورن کی کا حوالہ 115
محقق کروٹیس کا حوالہ 115
پرطشیندرکا قول 115
فرانسیسی انسائیکلو پیڈیا کا حوالہ 115
پادری آرج ڈیکن برکت کا مؤقف 116
کے مختلف مقامات تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اعترافات 116
آدم کلارک کا اعتراف 117
یو سی بیس کا اعتراف 117
موشیم مورخ کا اعتراف 117
واسٹن کا اعتراف 118
لارڈنر کا اعتراف 118
سلطان بزید خان کا اعتراف 119
مفسر ہارسلی کا تعارف 119
وارڈ کیتھولک کا تعارف 120
مسٹر کار لائل کا تعارف 120
فیلپس کواو نوٹس کا تعارف 120
ہورن کا تعارف 121
مارٹن لوتھر کا تعارف 121
دعوت 121

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...