شمائل محمدی

شمائل محمدی

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 156

 

انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتبِ میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے ﷺ کے فرامین کی روشنى میں ہر چیز جمع فرمادی ہے۔کتب ِ سیرت او رکتب ِ شمائل میں فرق یہ ہے  کہ کتب سیرت میں نبی کریم ﷺ سے متعلق ہر بات خوب وضاحت سے بیان کی جاتی ہے ۔ مثلاً ہجرت وقتال ،غزوات ، دشمن کی طرف سے مصائب وآلام، امہات المومنین کابیان اور کرام ﷢ کے تذکرے وغیرہ ۔جبکہ شمائل وخصائل کی کتب میں صرف آپﷺ  کی ذاتِ بابرکت ہی موضوع ہوتی  ہے ۔ اسی لیے امام ترمذی  نے اس موضوع پر الگ سے کتاب  تصنیف کی  ہیں۔ شمائل ترمذی  پا ک وہند میں  موجو د درسی جامع ترمذی کے آخر میں  بھی مطبوع ہے۔   جسے  مدارسِ اسلامیہ  میں  طلباء کو سبقاً پڑھایاجاتا ہے ۔ اور اسے شمائل محمدیہ کےنام سے  الگ بھی شائع کیا  گیا ہے  علامہ شیخ  ناصر الدین البانی  ﷫  وغیرہ  نے اس پر وتخریج  کا کام بھی کیا ہے ۔اور کئی  اہل نے اسے  دان طبقہ کے لیے  اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ زیر کتاب’’شمائل محمدیہ‘‘ سعودی کے  معروف عالم   شیخ محمدبن جمیل زینوحفظہ (مدرس دار الحدیث خیریہ ،مکہ مکرمہ) کی عربی  تصنیف   قطوف من الشمائل المحمديةو الأخلاق النبوية والأداب الإسلامية کا سليس ہے  ۔فاضل مولف نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔پہلا حصہ شمائل محمد ی(عادات  وخصائل) سےمتعلق ہے دوسرا حصہ اور تیسرا سےمتعلق ہے۔الغرض اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی وکردار کوبہت ہی خوبصورت اسلوب میں مرتب کیاگیا ہے اوررسول اللہﷺ کی زندگی کاتقریبا ہر پہلوموضوع بحث بنایاگیا۔ کی سعادت  ابو عدنان محمدطیب السلفی صاحب نےحاصل کی ہے  فاضل مترجم اس  کتاب کے  علاوہ  درجن سے زائد کتب کے مترجم ،مصنف ومرتب ہیں تعالیٰ ان کی تمام تحقیقی وتصنیفی  اور تبلیغی کو قبول فرمائے ۔(آمین) قطوف من الشمائل المحمديةوالأخلاق النبوية والأداب الإسلامية  کا زیر مکتب تعاونی  سعودی عرب  کی طرف سے مطبوع ہے میں اس کتاب کا ترجمہ  معروف عالم مترجم ومصنف کتب کثیرہ  ابو ضیاء محمود احمدغضنفر مرحوم نے کیا جسے  ’’ الفلاح پبلی کیشنز،لاہور نے شائع کیا ہے ۔یہ بھی کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہے۔ شمائل نبوی  سے متعلق  امام ترمذی کی  شمائل ترمذی کی شرح  خصائل نبوی(مطبوعہ انصار السنۃ،لاہور) اور شمائل (مطبوعہ مکتبہ قدوسیہ،لاہور ) بھی  انتہائی اہم  اور لائق مطالعہ ہیں 

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 9
مقدمہ مولف 11
ولادت نبوی ﷺ 13
رسول اللہﷺ کا اسم گرامی ونسب نامہ 14
رسول اللہﷺ کو جیسے تم دیکھ رہے ہو 17
مبارک رسول 19
ام معبد کی زبانی رسول ﷺ کے اوصاف وکمالات 21
رسول اللہﷺ 22
رسول اللہﷺ کی مہر نبوت 27
نبی ﷺ کے بدن کی خوشبو 28
رسول کریمﷺ کے سونے کی کیفیت 29
نبیﷺ کا 32
رسول اللہﷺ کی عبادت 34
رسول اللہﷺ کا اندازہ تکلم 35
حوض رسول اللہﷺ کی کیفیت 37
زہد نبوی رسول اللہﷺ 37
اور  رسول اللہﷺ کی فاقہ کشی 40
رسول اللہﷺ کا گذر اوقات 42
رسول اللہﷺ کا رونا 44
میں دیداری نبوی رسول اللہﷺ 46
وفات نبویﷺ 49
اخلاق نبویﷺ 54
اخلاق 59
اخلاق سنوارنے سے متعلق  رسول اللہﷺ کی 63
لڑائی کے وقت در گذر کرنا 65
رسول اللہﷺ کی تواضع 67
تواضع 70
متکبرین کا حشر 71
حلم نبویﷺ 75
غصہ اور اس کا علاج 76
معجزات نبویﷺ 79
صبر  رسول اللہﷺ 79
رفیق  رسول اللہﷺ کی ایک جھلک 86
رفیق سے متعلق چند 90
شجاعت  رسول اللہﷺ 92
شفقت  رسول اللہﷺ 94
حیوانوں پر رسول اللہﷺ کارحم 97
رسول اللہﷺ کا انصاف 98
سخاوت  رسول اللہﷺ 99
حیاء  رسول اللہﷺ 101
رسول اللہﷺ کے چند 106
ہدی  رسول اللہﷺ 108
رسول اللہﷺ کی خوش طبعی 110
وہ اشعار جن کو  رسول اللہﷺ بطور استشہاد پڑھتے تھے 112
مدح رسول اللہﷺ بقول حسان 115
مسلم آدمی کا 118
مسلم عورت کا 122
سونے اور انگوٹھی کا استعمال 125
میں زینت اختیار کرنا 128
نمازو اور لوگوں کے واسطے زینت اختیار کرنا 131
نظافت کا ایک حصہ ہے 133
چند اسلامی 134
مصافحہ نہ کہ بوسہ 137
میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا 139
بال کی سفیدی بدل ڈالو اور سیاہی سے بچو 142
رسول اللہﷺ کے تیئس ہمارے واجبات 145
اخلاق رسول اللہﷺ سے آراستہ ہونا 147

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...