شرف اصحاب الحدیث کا اردو ترجمہ فضائل اہلحدیث

شرف اصحاب الحدیث کا اردو فضائل

 

مصنف : حافظ ابوبکراحمدبن علی بن ثابت الخطیب البغدادی

 

صفحات: 89

 

 اصحاب الحدیث کی اصطلاح ابتداء ہی سے اس گروہ کی پہچان رہی ہے  جو نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشر واشاعت کا کام کرتا اور نبی  کریم ﷺ کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم پرعمل کرتا چلا آیا ہے۔یہ لوگ خیرالقرون سے تعلق رکھتے ہیں ، اس سے وہ لوگ مراد نہیں ہیں جن کا عقیدہ کے عقیدہ کے خلاف اوروہ صرف عقل اوررائےاوراپنے ذوق اورخوابوں پراعمال کی بنیادرکھتے اوررجوع کرتے ہيں۔ اوریہی وہ گروہ اورفرقہ ہے جوفرقہ ناجيہ اورطائفہ منصورہ جس کا ذکر میں ملتا ہے۔نبی کریمﷺنے فرمایا:”ہروقت میری امت سے ایک گروہ پررہے گا جو بھی انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرے گا وہ انہيں نقصان نہیں دے سکے گا ، حتی کہ تعالی کا حکم آجائےتووہ گروہ اسی حالت میں ہوگا (مسلم : 1920 ) بہت سارے آئمہ کرام نے اس میں مذکور گروہ سے بھی ہی کو مقصودو مراد لیا ہے ۔ زیر کتاب ” شرف اصحاب الحدیث”پانچویں صدی ہجری کے معروف امام علامہ خطیب بغدادی ﷫کی تصنیف ہے ،جس کا اردو وخلاصہ خالد گرجاکھی صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف   نے اس کتاب میں اصحاب الحدیث کی فضیلت اور ان کے مقام ومرتبے کو بیان کیا ہے۔اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مولف نے اس میں موجود تمام احادیث ،آثار اور محدثین کے اپنی سند سے نقل کئے ہیں جس سے اس کی استنادی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر 7
مقدمہ 11
تدوین 11
فرعی اختلاف کااثر 12
عباسی کااثر 13
ایک مفالطے کاازالہ 14
مختصرحالات مصنف 19
امام ابوبکرالخطیب البغدادی﷫ 19
دیباچہ ازمنصف 24
نبی ﷺ کااپنی حدیثیں حفظ کرنےاورانہیں دوسروں کوپہنچانےکاحکم
رسول اللہﷺ کااس شخص کےلیے دعاکرناجوحدیثیں پڑھے پڑھائے 32
رسول اللہﷺ کافرمان کہ جوشخص میری امت کےلیے 40حدیثیں حفظ کرے 33
نبیﷺ کااہل کی عزت کرنےکاحکم فرمانا 34
غربت سےشروع ہوااورپھرعنقریب غریب ہوجائےگاغرباءکوخوشخبری ہو 35
رسول اللہﷺ کافرمان ہےمیری امت میں 70سےزیادہ فرقے ہوجائیں گے 35
نبی ﷺکاارشاد ہےمیری امت میں سےایک جماعت ہمیشہ پررہےگی ان کی بےعزتی کرنےوالےانہیں نقصان نہ پہنچاسکیں گے۔ 36
نبی کریمﷺ کافرمان ہےاس کوعادل لوگ حاصل کریں گے 37
کرنےمیں رسول اللہﷺ کےخلیفہ ہیں 38
رسول اللہﷺ کااہلحدیث کےایمان کی تعریف کرنا 39
بہ کثرت درودپڑھنےکی وجہ سےاہلحدیث روزقیامت رسول اللہﷺ کےقریب ہوں گے 40
نبی کریمﷺ کااپنےبعداپنی کےطالب علموں کوبشارت دینااوران کےاورسول اللہﷺ کےدرمیان سندکامتصل ہونا 41
اسنادکی فضیلت اوراسناد کےاس امت کےساتھ مخصوص ہونےکابیان 42
پہچاننےکاذریعہ صرف اسناد ہی ہے 44
رسول اللہﷺ کےامانت بردارہیں 44
حامیان ہین وہ سنتوں سےاعتراضا ت دورکرتےہیں 45
رسول اللہﷺ کی سنتوں اوہرقسم کی حکمتوں کےوارث ہیں 46
بھلائیوں کاحکم کرنےوالے اوربرائیوں سےروکنےوالے ہیں 46
امت میں سےبہترین لوگ 46
ابدال اوراولیاءاللہ ہیں 47
اگراہلحدیث نہ ہوتےتواسلام مٹ جاتا 48
اہل پرہیں
کےدن نجات کےسب سےزیادہ حقداراورسب سےپہلےجنت میں جانےوالےاہلحدیث ہیں 50
علم کی جستجوکےلیے سفرکرنےوالوں کی فضیلت 51
کاسننا اورلکھنادنیااورآخرت کوجمع کرناہے 53
شاہان جنہوں نےاہل کےلیے بیت المال کاحصہ مقررکیا 54
سنانےکےلیے نوعمرلڑکوں کوقریب کرنا 54
پڑھنےپراپنےبچوں کو جبرآمادہ کرناچاہیے 54
اپنی اولادکی دلجوئی کرکےحدیث سننانا 55
ان بزرگوں کابیان جنہوں نےحدیث نہ سننےوالون کی مذمت کی 55
مرتےدم تک لکھنےمیں مشغول رہنا 55
اہل قومی والی جماعت ہے 55
علم کی رغبت رکھنےوالےاوارس سےبےرغبتی کرنےوالے 56
اہل وہی ہےجواہل سےمحبت رکھے 56
کی مدح اوراہل الرائے کی مذمت 58
کوحفظ کرنےارواس کاادب کرنےکاثواب 60
علم کوطلب کرناساری عبادتوں سےافضل عبادت ہے 61
کی روایت تسبیح خوانی سےبھی افضل ہے 61
کی روایت کادرجہ درس جیساہے 61
کی روایت کاثواب نمازپڑھنےکےبرابر ہے 62
کی روایت نفل نمازسےافض ہے 62
کوشفاحاصل کرنےکےلیے پڑھنا 63
سیدناعمر﷜نےروایت سےکیوں منع فرمایاتھااوآپ کےفران کاصحیح مطلب کیاہے 63
کرام ﷢اورتابعین عظام کی روایات کابیان جوحدیث کےحفظ ونشرواشاعت اورمذاکرہ کی بابت مروی ہیں 67
بادشاہان کاروایت کی تمناکنااوران کامحدثین کوتمام سےافضل جاننا 69
کی مجلسوں اوراہلحدیث کی صحبتوں کےسرورکابیان 71
صالحین کےخواب
صالحین کےان خوابوں کاذکرجوانہوں نےاہل کےفضائل واکرام میں دیکھےہیں 73
ان رایتوں کابیان جن سےکچھ لوگ مغالطہ میں پڑھ جاتےہیں اوران کاصحیح مطلب 76
امام سفیان ثوری﷫ کےایک ایسےہی قو ل کاصحیح مطلب 78
امام مغیرہ بن مقسم ضمی کےایسے ہی قول کاصحیح مطلب 80
اورعبداللہ بن ادریس﷫کےایک ایسےہی قول کاصحیح مطلب 82
سلیمان بن مہران اعمش ﷫کےاقوال کاصحیح مطلب 84
ایک اورواقعہ 85
امام ابوبکربن عیاشی ﷫سےبھی اسی طرح مروی ہے 86
ایک اورعجیب اوغریب واقعہ 87
امام ابوبکربن عیاش ﷫کاکھلےلفظوں میں کےفضائل بیان کرنا 88

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply