شرف اصحاب الحدیث

شرف اصحاب الحدیث

 

مصنف : علامہ خطیب بغدادی

 

صفحات: 50

 

 اصحاب الحدیث کی اصطلاح ابتداء ہی سے اس گروہ کی پہچان رہی ہے  جو نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشر واشاعت کا کام کرتا اور نبی  کریم ﷺ کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم پرعمل کرتا چلا آیا ہے۔یہ لوگ خیرالقرون سے تعلق رکھتے ہیں ، اس سے وہ لوگ مراد نہیں ہیں جن کا عقیدہ کے عقیدہ کے خلاف اوروہ صرف عقل اوررائےاوراپنے ذوق اورخوابوں پراعمال کی بنیادرکھتے اوررجوع کرتے ہيں۔ اوریہی وہ گروہ اورفرقہ ہے جوفرقہ ناجيہ اورطائفہ منصورہ جس کا ذکر میں ملتا ہے۔نبی کریمﷺنے فرمایا:”ہروقت میری امت سے ایک گروہ پررہے گا جو بھی انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرے گا وہ انہيں نقصان نہیں دے سکے گا ، حتی کہ تعالی کا حکم آجائےتووہ گروہ اسی حالت میں ہوگا (مسلم : 1920 ) بہت سارے آئمہ کرام نے اس میں مذکور گروہ سے بھی ہی کو مقصودو مراد لیا ہے ۔ زیر کتاب ” شرف اصحاب الحدیث”پانچویں صدی ہجری کے معروف امام علامہ خطیب بغدادی ﷫کی تصنیف ہے ،جس کا وخلاصہ محترم رفیق احمد رئیس سلفی صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف   نے اس کتاب میں اصحاب الحدیث کی فضیلت اور ان کے مقام ومرتبے کو بیان کیا ہے۔اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مولف نے اس میں موجود تمام احادیث ،آثار اور محدثین کے اپنی سند سے نقل کئے ہیں جس سے اس کی استنادی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 3
مقدمۃ المولف 5
نبویہ کی اور ان کی حفاظت 11
بیان کرنے کا حکم نبوی 11
غیر موجود لوگوں تک پہنچانے کا حکم نبوی 11
بیان کرنے والے کے میں دعائے نبوی 12
چالیس یاد کرنے اور بیان کرنے کی فضیلت 13
میں اجنبی بن جانے والوں کے لیے بشارت 14
امت ستر سے زیادہ فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی 15
علوم نبوت کے حاملین اعتدال پسند ہوں گے 16
اصحاب الحدیث کے ایمان کی تعریف 17
اصحاب الحدیث نبی اکرمﷺ سے قریب تر ہوں گے 18
اپنے بعد والوں کے لیے درمیان کی کڑی ہیں 19
اصحاب الحدیث رسول اکرمﷺ کے امین ہیں 21
اصحاب الحدیث تمام انسانوں میں بہتر ہیں 23
اصحاب الحدیث کے ساتھ ہے 25
کی سماعت اور تحریر دنیا اور کی بھلائی کا ضامن ہے 28
نہ سننے والے حضرات کی مذمت 30
اہل اصحاب الحدیث سے محبت کرتے ہیں 32
طلب افضل ترین عبادت ہے 34
بیان کرنا کی طرح ہے 35
پڑھ کر بیماری سے شفا حاصل کرنا 36
کے حفظ و اشاعت کی ترغیب میں و تابعین کے 39
محدثین کو افضل سمجھنے والے خلفاء 41
اصحاب الحدیث کی ہم نشینی کا شوق 42
اصحاب الحدیث کے متعلق نیک لوگوں کےخواب 42

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...