شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ قراءات متواترہ

شرح حروف سبعہ اور قراءات متواترہ

 

مصنف : ڈاکٹر مفتی عبد الواحد

 

صفحات: 49

 

مجید  نبی کریم پر نازل کی جانے والی  آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں  کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام  ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل  اور قراء نے  علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔زیر نظر  کتابچہ ’’ شرح احادیث حروف سبعہ اور تاریخ  قراءات متواترہ‘‘ ڈاکٹر مفتی عبد الوااحد ﷾  کا  تالیف شدہ ہے  جس میں  انہوں  نے حروف  سبعہ کے  متعلق احادیث کو  دو  اقسام میں تقسیم کرکے ان کی شرح وتوضیح پیش کرنے کےبعد  قراءات متواترہ  کی پیش کرتے ہوئے  قراءات کےمتعلق  بعض اشکالات کا ازالہ  انداز میں پیش کیا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 1
شرح حروف سبعہ 1
قراء ت متواترہ اور چند ضروری مباحث 16
کرام ؓ اور تابعین میں سے شیوخ قراءات 21
صاحب اختیار قراءات 23
قراءت کے لیے بعض متاخرین کا تواتر کو شرط کہنا صحیح نہیں 31
قراءات میں کمی واقع ہونے کی وجہ 34
انکار قراءات کا حکم 39
دیگر تصنیفات 48

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply