شرح الفاظ القرآن قرآن پاک کی تفسیری لغت جلد اول

شرح الفاظ القرآن پاک کی تفسیری جلد اول

 

مصنف : عبد الرشید گجراتی

 

صفحات: 871

 

گزشتہ چودہ سو برس میں علمائے امت نے مجید کی مختلف انداز سے، زمانے کے مخصوص احوال و ظروف کو پیشِ رکھتے ہوئے جو گراں قدر انجام دی ہیں وہ جہاں ایک طرف ہماری کا ایک روشن باب ہے وہیں حکیم کا ایک اور فکری اعجاز بھی ہے۔ ’لغات القرآن‘ کے موضوع پر عربی کے علاوہ میں بھی قابل قدر کام ہوا ہے۔ میں امام راغب اصفہانیؒ کی مفردات القرآن ایک منفرد تصنیف ہےجس کا کتاب و ڈاٹ کام پرموجود ہے۔ پیش لغت” شرح الفاظ القرآن ” کے مرتب مسلک دیو بند کے معروف عالم مولانا عبد الرشید گجراتی  ہیں ۔اور اس پر تقدیم شیخ الحدیث مولانا سلیم خان صاحب نے لکھی ہے۔مولف موصوف نے یہ کتاب ان حضرات کے لیے مرتب کی ہے جو عربی پر دسترس نہیں رکھتے اور ہر لفظ کے مادہ کو تلاش کرنا ان کے لیے دشواری کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے مادہ کے بجائے الفاظِ کو ان کی اپنی ہی ترتیب کے مطابق مرتب کر دیا گیا ہے۔ اور قرآنی ترتیب کے مطابق پورے قرآن کی  لغوی تشریح کر دی گئی ہے۔یہ کتاب خوان طبقہ کے لئے ایک انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے،جس سے ہر کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
عرض موضوع 20
سورہ الفاتحہ 25
سورہ البقرہ 35
سورہ العمران 155
سورہ النساء 207
سورہ المائدہ 242

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
26.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...