شرح عقیدہ واسطیہ سوالا جوابا

شرح عقیدہ واسطیہ سوالا جوابا

 

مصنف : امام

 

صفحات: 249

 

عقیدے کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے تعالیٰ نے ہر دور میں کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب ”عقیدہ واسطیہ”بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے امام کی اس کتاب کے مفہوم ومطلب کو واضح کرنے کے لیے الشیخ محمد خلیل ہراس،الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں ۔ وفاق المدارس السلفیہ میں الشیخ خلیل ہراس کی شرح شامل نصاب ہے۔زیرنظر کتاب”شرح عقیدہ واسطیہ سوالاً جواباً”شیخ عبد العریز السلمان کی کتاب”الاسئلة والاجوبة الاصولية على العقيدة الواسطية”کا اردو ہے ترجمہ کی سعادت محترم مولانا محمد اختر صدیق ﷾ (فاضل جامعہ لاہوالاسلامیہ ،لاہو ر وفاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی اور مکتبہ اسلامیہ نے اسے اعلی طباعتی معیار پر شائع کیا ہے ۔ فاضل مصنف نے عقیدے کے کو عمدہ اور آسان فہم انداز میں پیش کیاہےیہ کتاب دینی طلباء،اساتذہ کرام اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے کیوں کہ مصنف نے اسے عام فہم اورسلیس انداز میں سوالاً جواباً مرتب کیا ہے ۔کتاب ہذا کے مترجم محترم محمداختر صدیق ﷾ ماشا ء ایک قابل مدرس اور اچھے واعظ ہیں اس کتاب کے علاوہ تقریبا ایک درجن کتب کے مصنف ومترجم ہیں سعودی میں دعوتی ،تبلیغی او رتالیف وترجمہ کی سرانجام دے رہے ہیں۔ تعالیٰ ان کے وعمل میں اضافہ فرمائے اور ان کی تمام مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 7
خطبۃ الکتاب 9
مصنف کا عقیدہ 10
الحمد اور لفظ کا کیا معنی ہے 13
رسول کون ہے اور نبی کون ہے ؟ 13
عقیدہ کے خطبہ میں مذکورہ ہدایت 15
کیا ہے؟ 15
لا الہ الا کی اور اس کے ارکان 16
کیا سے گواہی دینا کافی ہے 17
عبودیت اور رسالت کو یکجا کرنے میں 19
کی تعریف کیا ہے؟ 19
اور اس کی اقسام 19
ربوبیت 20
الوہیت 20
قولی 21
اسماء و صفات کی ضد کیا ہے؟ 23
اعتقاد کا معنی اور فرقہ ناجیہ 24
کیا ہے اور اہل سنت والجماعت کون ہیں؟ 25
تعالی پر ایمان 25
فرشتوں پر ایمان 26
رسولوں پر ایمان 27
دوبارہ اٹھنے پر ایمان 32
پر ایمان 35
تحریف 36
تعطیل 37
تکییف 38
الاسماء الحنسیٰ 40
صفات کی اقسام 44
و میں وارد صفات کے متعلق واجب نظریہ 46
اسماء وصفات میں کی پہچان 47
سورۃ الاخلاص ایک تہائی کے برابر ہے 52
آیت الکرسی 55
صفت 58
صفت 62
ارادہ اور مشیت 69
صفت محبت 71
صفت رحمت 74
صفت الوجہ 87
دونوں ہاتھوں کا بیان 89
دونوں آنکھوں کی صفت 94
صفت عزت 99
صفت برکت 102
صفت قدرت 110
اکبر اور اصغر 122
عرش اور کرسی 131
معیت اور اس کی اقسام 138
کلام الہی کی اقسام 152
کریم پر ایمان 153
دیدار الہی پر ایمان 159
پر ایمان 171
عذاب قبر اور اس کی نعمتیں 176
پل صراط 188
اور لوگوں کی اقسام 190
جنت اور جہنم 192
کی اقسام 197
کو دلیل بنانے کا حکم 199
قول القلب سے مراد 202
اہل ایمان کے مراتب اور اس کی دلیل 208
اہل کی تعریف 208
کبیرہ گناہ کی تعریف 209
فضائل اور اہل 212
ازواج مطہرات 217
نبی کریمﷺ اور اہل بیت 218
کرامت 222
کرام ؓ کے آثار 225
اہل کے اوصفاف اور خوبیاں 228
برائی کے انکار کے درجات 230
آپس میں محبت رحمت اور مہربانی کی ترغیب 233
صلہ رحمی 236
والدین کے ساتھ نیک سلوک 238
پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک 238
یتیم کے ساتھ حسن سلوک 239
اعلیٰ اخلاق اور برے اخلاق کے بعض نمونے 244
اہل کا رستہ اور ان کا امتیازی وصف 246

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...