شرح عقیدہ واسطیہ

شرح عقیدہ واسطیہ

 

مصنف : امام

 

صفحات: 570

 

عقیدے  کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے  تعالیٰ نے ہر دور  میں کو مبعوث کیا  حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے کرا م  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں  عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ  الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘بھی اسی  سلسلے کی  ایک کڑی ہے ۔شیخ  الاسلام کی تالیفات وتصنیفات کی ورق گردانی  کرنے والے  اور ان کا گہرا مطالعہ کرنے والے  اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں  کہ انہوں نے   کے  دفاع اور اہل باطل کی تردید میں گراں قدر سرانجام دی ہیں۔امام ابن تیمیہ کی  کتاب عقیدہ واسطیہ کے مفہوم  ومطلب کو واضح کرنے  کے لیے  الشیخ  محمد خلیل ہراس،الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’شرح عقیدہ واسطیہ‘‘معروف سعودی عالمِ ومفتی فضلیۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین﷫ کی تصنیف ہے ۔جس کے کی سعادت محترم  پروفیسر جار ضیا ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی  اور الفرقان ٹرسٹ نے  اسے اعلی طباعتی معیار پر شائع کیا ہے ۔یہ کتاب دینی طلباء،اساتذہ کرام اور عوام الناس کے لیے  انتہائی مفید ہے  ۔کتاب ہذا  کےمترجم محترم  پروفیسر جار اللہ ضیا ﷾ ماشا ء اللہ   ایک  قابل  مدرس اور اچھے  واعظ ہیں اس کتاب کے علاوہ بھی  کئی  کتب کے  مترجم ہیں۔ اللہ  تعالیٰ اس کے  مصنف وشارح کے  درجات کو  بلند فرمائے  اور ان کی قبروں پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ مترجم اور ناشرین کے وعمل میں  اضافہ فرمائے اور ان کی تمام  مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 17
کی قسمیں 18
عبادت سے کیا مراد ہے 21
شرح مقدمہ ابن تیمیہ  29
بسم کی بحث 29
کے بعد قبروں سے زندہ نکالنا 51
اہل کا ایمان ہے کہ کے مثل کوئی چیز نہیں 80
نفی اور اثبات کا اسماء و صفات میں جمع ہونا 100
علوم کی اقسام 122
کی اقسام 142
محبت کے اسباب 166
پر کا عقاب 200
علو ذات پر اہل کے 257
رسول 305
صفات 311
مختلف فرقوں میں اہل السنہ و الجماعہ کا مقام و مرتبہ 343
تعالیٰ کی معیت اس کے علو اور استواء علی العرش کے درمیان تطبیق کا بیان 352
کے حقیقتا کلام ہونے پر ایمان لانا 365
روز اہل ایمان کا 370
کے دن پر ایمان لانے کے بارے میں 373
کبری کے بارے میں 389
پر ایمان 431
ایمان کے بارے میں 463
کرامات کے بارے میں 511
اہل کا عملی طریقہ 518
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے بارے میں 533

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply