شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام

شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام

 

مصنف :

 

صفحات: 354

 

بلوغ المرام من ادلۃ الأحکام، حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی پر لکھی گئی مشہور و متداول کتاب ہے۔ یہ مختصر اور جامع مجموعہ ہے۔ جس میں طہارت، نماز، روزہ، حج، زکاۃ، خرید و فروخت، و قتال غرض تمام ضروری و پر کو فقہی انداز پر جمع کر دیا گیا ہے۔ ’’کتاب الجامع‘‘ اسی کتاب کا ہی ایک حصہ ہے جس میں آداب و اخلاق سے متعلق احادیث نبویہ کو جمع کیا گیا ہے۔ زیر کتاب شیخ الحدیث حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی حفظہ نے لکھی ہے جو ’’کتاب الجامع‘‘ کے ترجمے تخریج احادیث اور تشریح احادیث پر مشتمل ہے۔ کتاب ھذا کا و تشریح، سادگی و سلاست کا بہترین مرقع ہے۔ کتاب میں کی سے تعلق رکھنے والے چھ ابواب جمع کئے گئے ہیں جن سے نفس انسانی کی صحیح تربیت ہوتی ہے۔ جن میں کے بیان، نیکی کرنے اور رشتہ داری ملانے کے بیان، دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کے بیان، برے اخلاق سے ڈرانے کے بیان، اچھے اخلاق کی ترغیب کے بیان اور ذکر و دعاء کے بیان پر مشتمل ابواب شامل ہیں۔ یہ کتاب اِس لائق ہے کہ اس کو مدارس ‎،کلیات اور جامعات کے ابتدا کی کلاسوں میں شامل نصاب کیا جائے تاکہ تعمیر کردار کی تکمیل ہو سکے اور مسلمانوں کی کامیابی و کامرانی کا شرمندۂ تعبیر ہو سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
مقدمہ 14
کا بیان 18
نیکی اور (رشتہ داری)ملانے کا بیان 65
دنیا سے بے رغبتی اور پرہیز گاری کا بیان 101
برے اخلاق سے ڈرانے کا بیان 129
اچھے اخلاق کی ترغیب کا بیان 235
ذکر اور کا باب 279
تعالیٰ کو محبوب دو کلمات 347

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...