شرعی اذان اور مروجہ صلوۃ وسلام

شرعی اذان اور مروجہ وسلام

 

مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری

 

صفحات: 96

 

آج سے  چودہ  سو سال قبل مکمل  ہوچکا ہے ۔اب اس میں کسی بھی  ایسی بات کی گنجائش نہیں جس کا ثبوت وحدیث میں موجود  نہ ہو  فرمانِ نبویﷺ ہےکہ ’’لوگو میں تم میں دو ایسی چیزیں چھوڑے جارہاہوں  جب تک تم ان پر مضبوطی سے عمل کرتے رہو گے ہر گز گمراہ نہیں ہوگے کی کتاب اور میری ۔تاریخ  شاہد ہے  کہ جب تک  ان دونوں چیزوں پر براہ راست عمل  کرتےرہے  ترقی کرتے رہے  اور جب  مسلمانوں نے قرآن  وحدیث کو چھوڑ کر دین  میں نئی  نئی  باتیں  نکال  لی ہیں  او ر انہیں  دین  کا درجہ  دے دیا  تو زوال کا شکار ہوگے ۔اذان کا شعار ہے  پنجگانہ  کےلیے اذان کا طریقہ رسول ﷺ کے زمانے سے رائج ہے  ۔حضرت  بلال ﷜  کے پہلے مؤذن تھے۔ بلالی اذان کے الفاظ بھی قرآن  وحدیث سے ثابت ہیں ۔ لیکن ایک نام نہاد جماعت  نے اذان سے  پہلے او ربعض مساجد میں اذان کےبعد ایک ایسا درود جاری کیا ہےجس  کا ثبوت وحدیث  ، صحابہ ،تابعین ، تبع تابعین ،محدثین سے نہیں ملتا۔زیر کتاب ’’ شرعی اذان او رمروجہ صلوٰۃ وسلام‘‘ معروف خطیب وقلمکار  مصنف کتب کثیرہ  رانا محمد شفیق پسروری ﷾ کی  مذکورہ موضوع پر اہم تصنیف ہے جس میں  انہوں نے  کی روشنی میں  اذان کے ساتھ پڑھے جانے والے مروجہ درود پر سیر حاصل بحث کی  ہے۔ تعالی ان کی اس  کاوش کوقبول فرمائے اور اس کتا ب کو  معاشرے میں  رواج پاجانے  والےاذان  سے  پہلے  اور بعد  میں  پڑھے جانے والے من گھڑت  درود کے خاتمہ  کاذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
تقریظ 4
پیش لفظ 6
ابتدائیہ 11
غلط درود کا غلط ورد 24
اذان کا لغوی معنی 30
اصطلاحی معنی 31
اذان کا شرعی حکم 40
درود حقیقی 47
درود و اذان کا تعلق 50
اذان سے قبل صلوۃ ، تسمیہ ، تعوذ بلند آواز سے پڑھنا غیر شرعی ، ناجائز اور ہے 54
الجواب ہو الموافق للصواب 56
غلط درود اور اس کے مضرات 66
درود کا منکر کون؟ 79
متفرق باتیں 84
تکملہ 86
تتمہ 89

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...