شرعی دم کے ذریعہ بیماری کا علاج کیجیے

شرعی دم کے ذریعہ بیماری کا علاج کیجیے

 

مصنف : حماد امین چاولہ

 

صفحات: 94

 

اس میں کوئی شک نہیں جادو، اور حسداور ان سب کادوسروں پر کے حکم سےاثر انداز ہوجانا یہ عین اور درست بات ہے  وسنت میں اس کاثبوت موجود ہے۔ قرآن مجید کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جادو کا عمل مختلف انبیاء ﷩ کے عہد میں جاری تھا ۔جیساکہ قرآن مجید کے مختلف مقامات پر سیدنا صالح، موسیٰ،سلیمان﷩ کےعہد میں جادو اورجادوگروں کاتذکرہ موجود ہے اور یہ موضوع انتہائی حساس ہے ۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا  دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا اورکالے کےذریعے  جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سےمحض کبیرہ گناہ ہی  نہیں  بلکہ  ایسا مذموم فعل ہےجو کو دائرۂ سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرتے آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریعے  تعاقب کرنا کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے  پر تلے  ہوئے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  اورانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں  لہذا کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر کتاب’’علاج شرعی دم کےذریعے ‘‘المدینہ  اسلامک  ریسرچ سنٹر،کراچی کی مدیرحماد  امیں چاؤلہ کا مرتب شدہ ہے یہ اس کتابچہ کا دوسراہ ایڈیشن  ہے   اس  مختصر  کتابچہ میں  فاضل مرتب نے  نہایت اختصار کے ساتھ رقیہ شرعیہ ،نظر، حسد،جادو اور دیگربیماریوں کا شرعی علاج  اور اس سے متعلقہ دیگر چند اہم امور ذکرکیے ہیں ۔ تعالی ٰمرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ کتابچہ سے متعلق 5
مقدمہ 7
موجودہ روحانی بیماریوں پر یشانیوں کی وجہ 7
نظر، حسد اور جادو وغیرہ سے متعلقہ چند اہم باتیں 8
جادو کی حقیقت وثبوت 8
جادو کے متعلق کے 9
جادو کا منکر کیا کرے؟ 11
جادو سیکھنا اور سکھانا 12
جادو گرا اور غیر شرعی عامل ومعالج کی پہچان 14
جادو گر یا غیر شرعی معالج کے پاس جانے کی سنگین نقصانات 17
جادو گر اور غیر شرعی معالج وجعلی عامل کیا کرتے ہیں 19
جادو آسیب واثرات کی علامات 22
حالت نیند میں ظاہر ہونے والی چند اہم علامات 23
جالت بیداری اور دوران دم ظاہر ہونے والی چند اہم علامات 24
دم کے درمیان ظاہر ہونے والی چند اہم علامات 27
جادو اور جنات کے اثرات 29
جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر 29
حسد اور اس سے متعلقہ چند اہم باتیں 32
حسد کی تعریف 32
اقسام حسد 32
ضروری وضاحت 33
معاشے میں رائج حسد کی مختلف شکلیں 33
حسد کے نقصانات وتباہ کار یاں 34
وحدیث میں حسد کی مذمت اور حاسد کی راہنمائی 35
میں حسد کا ذکر 36
حسد کے اسباب اور ان کا تدارک 36
حسد کی بیماری سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟ 37
رشک کی قابل پیروی صورت 39
اور اس سے متعلقہ اہم امور 40
لگ جانے کا ثبوت اور اس کی تاثیر 40
نظرکیسے کب اور کس کی لگتی ہے؟ 41
جادو ، حسد اور بد کا شرعی علاج رقیہ شرعیہ یعنی دم 44
رقیہ شرعیہ (شرعی دم) سے مراد 44
رقیہ شرعیہ کی اہمیت وضرورت 44
رقیہ شرعیہ کرنے یا کروانے کا شرعی حکم اور ضروری ہدایت 45
رقیہ یعنی دم کرنے کی تین بنیادی شرائط 45
معالجوں کی اقسام طریقے اور علامات 47
صحیح راسخ العقیدہ شرعی روحانی معالجین کی علامات 47
رقیہ کرنے سے پہلے کرنے والے کام 50
رقیہ شرعیہ کا طریقہ 51
رقیہ ، دم کون کرے؟ 51
رقیہ کیسے کریں؟ 51
رقیہ شرعیہ کی صورتیں 52
’’ کریم کی مبارکہ‘‘ سے رقیہ شرعیہ 52
شرعی دم کے حوالہ سے مسنون اذکار ودعائیں 52
دم جبریل ﷤ 83
بچوں کو پناہ میں دینا نیز بد کی 85
روحانی امراض کے علاج مسنون ومفید غذائی طریقے 86
آخر میں چند قابل توجہ باتیں 89

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply